Breaking news

ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال ، زاہد اقبال ،قمر اقبال ،فخر اقبال کے بھتیجے نصر اقبال کے صاحبزادے اسامہ نصر رشتہ زدواج میں منسلک ہو گئے

وہاڑی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال چوہدری،چیئر مین وہاڑی زاہد اقبال چوہدری،قمر اقبال چوہدری،فخر اقبال چوہدری کے بھتیجے، نصر اقبال چوہدری کے صاحبزادے اسامہ نصر رشتہ زدواج میں منسلک ہو گئے۔ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اکٹھ میں تبدیل۔پاکستان بھر سے مختلف سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات کے علاوہ اوورسیز شخصیات نے شرکت کی۔افتخار علی ملک چیف ایگزیکٹو گاڈ گروپ انڈسٹری،مولانا عبدالمالک نے خصوصی شرکت کی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233