مفتی محمد عثمان قادری کا دورہ ناروے،کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں شیخ طارق محموداور برادران نے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا

sheikh-tariq-mehmood

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)مفتی محمد عثمان قادری آف مراڑیاں شریف کا دورہ ناروے،کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں معروف بزنس مین شیخ طارق محموداور برادران نے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا تقریب میں شیخ آصف محمود،شیخ محمد حسین آغا خانی،شیخ ناصر محمود،چوہدری قمر عباس ٹوانہ،راجہ عاشق حسین آف گوجر خان ،حافظ شیراز حسین،مفتی زبیر تبسم،مفتی محبوب الرحمن کے علاوہ اوسلو کے ممتاز علماء اور شخصیات نے شرکت کی
sheikh-tariq-mehmooad-norway

About dailyjilawatan

© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233