Breaking news

شیخ طارق محمود آف لالہ موسیٰ کا چیئر مین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر و معروف بزنس مین ناروے شیخ طارق محمود آف لالہ موسیٰ کا چیئر مین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس ذمہ واریہ آف پوران،ڈاکٹر شہزاد ضیا بنار ذمہ واریہ آف پوران،میر فضل حسین،میر ناصر،چوہدری وسیم شہزاد آف معروف،راجہ عاشق حسین آف گوجر خان،چوہدری قمر عباس ٹوانہ آف لالہ موسیٰ،چوہدری ماجد فاروق پسوال سمیت ناروے میں مقیم دیگر اہم سیاسی و سماجی افراد نے شرکت کی،ڈنر سے چوہدری ندیم اصغر کائرہ،ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران نے خطاب کیا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233