چیئر مین جناح لیبر فاؤنڈیشن سردار خالد کھٹانہ آف چک دریا جہلم کی لالہ موسیٰ آمد،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمد سے اہم ملاقات

sardar-khalid-khatina-norwayلالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیئر مین جناح لیبر فاؤنڈیشن سردار خالد کھٹانہ آف چک دریا جہلم کی لالہ موسیٰ آمد،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمد سے اہم ملاقات۔ملاقات کے دوران انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اجاگر کرنے اور دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی دل جوئی کرنے پر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ملاقات کے دوران سید علی عباس شاہ،ناصر بشیر آف پرتگال اور علی رضا بٹ بھی
موجود تھے۔
sardar-khalid-khatana-norway

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233