Breaking news

گلاسگو اسکاٹ لینڈ میں مقیم رانا محمد علی کو بانی صدر وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حافظ محمود احمدشاد نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

وہاڑی (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)وہاڑی سے تعلق رکھنے والے گلاسگو اسکاٹ لینڈ میں مقیم ممتاز پاکستانی نثراد شہری رانا محمد علی کو بانی صدر وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حافظ محمود احمدشاد نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر طاہراقبال چوہدری ایم این اے ،مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ اسکاٹ لینڈ کے چیف آرگنائزر فخر اقبال چوھدری ، نصر اقبال چوھدری ڈپٹی چیف منسٹری آف پلاننگ ، ڈویلپمینٹ اینڈ ریفارمز ، میاں خالد محمود صدر وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،مانچسٹر کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت حافظ عبداللہ چوھدری ، چوھدری محمد اکرم ،اسامہ نصر چوھدری ،احمد حسن طاھر اور زاھد اقبال چوھدری گروپ لیڈر وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بھی موجودتھے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233