Breaking news

چودھری پرویزالٰہی نے رانا اسد منیر کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا نائب صدر مقرر کر دیا

 

لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے رانا اسد منیر ایڈووکیٹ کو نائب صدر لاہور مقرر کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر سابق ایم این اے میاں محمد منیر، ملک فیصل امان ایڈووکیٹ، عرفان غفور ایڈووکیٹ اور رضوان احمد خاں ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233