Breaking news

راجہ زیب خان اور راجہ قمر زیب خان ہالینڈ سے انگلینڈ(بریڈفورڈ)روانہ

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ زیب خان اور راجہ قمر زیب خان ہالینڈ سے انگلینڈ(بریڈفورڈ)روانہ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز راجہ زیب خان صدر کشمیر پیس کونسل اور راجہ قمر زیب خان نائب صدر کشمیر پیس کونسل ہالینڈ سے انگلینڈ(بریڈفورڈ )میں فلمی میلے میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے۔انگلینڈ میں وہ مختلف فلمی شخصیات کے علاوہ اپنے عزیز و اقارب سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233