Breaking news

اقوام متحدہ کشمیریوں کو بھی حق خو دارادیت دلائے ،راجہ زیب خان،راجہ قمر زیب خان

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر کشمیر پیس کونسل ہالینڈ راجہ زیب خان و نائب صدر کشمیرپیس کونسل ہالینڈ راجہ قمر زیب خان نے ڈیلی جلا وطن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کو بھی حق خود ارادیت دلائے عالمی برادری نے کشمیر بارے دوہرا معیار قائم کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ ستر سال قبل بھارتی حکمرانوں نے اپنی افوا ج کو کشمیر میں اتار کر کشمیری قوم کے حق آزادی کو صلب کیا اور آج تک بندوق کی نوک پر ایک کروڑ کشمیریوں کو غلام بنا رکھا ہے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233