Breaking news

صد ر کشمیر پیس کونسل ہالینڈ راجہ زیب خان اور راجہ قمرزیب خان کا میاں ارشاد احمد گجر کے اعزاز میں ڈنر

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)میاں ارشاد احمد گجر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن برطانیہ آج کل یورپ کے دورے پر ہیں راجہ زیب خان اور راجہ قمرزیب خان نے مراکش فش ریسٹورنٹ پر ڈنر دیا اور مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جس میں بلجیئم سے مرکزی رہنما چودھری عظمت اور ہالینڈ سے چوہدری گلزار احمد بابو اجمل اور سرفراز گوندل اور باقی دوستوں نے شرکت کی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233