Breaking news

کرپٹ حکمرانوں نے اپنی ناقص پالیسیوں سے وطن عزیز کا حلیہ بگاڑ دیا ہے،راجہ قمر زیب خان

raja-qamar-zaib-khanہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سینئر نائب صدر کشمیر پیس کونسل ہالینڈ راجہ قمر زیب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے اپنی ناقص پالیسیوں سے وطن عزیز کا حلیہ بگاڑ دیا ہے، کرپشن کے ناسور نے ملک کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے سالانہ کھربوں روپے عوامی فلاح و بہبود کی بجائے کرپشن کی نظر ہو رہے ہیں راجہ قمر زیب خان نے کہا کہ مالی بدعنوانی سمیت ہر قسم کی کرپشن کے خاتمہ کیلئے بھر پور عوامی جہاد کی ضرورت ہے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233