Breaking news

راجہ لیاقت اقبال پاکستان سوشل کلب انورنیس(سکاٹ لینڈ )کے صدر منتخب

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ لیاقت اقبال پاکستان سوشل کلب انورنیس( سکاٹ لینڈ) کے صدر منتخب۔راجہ لیاقت اقبال نے ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سوشل کلب انورنیس (سکاٹ لینڈ )کا مقصد تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے آپس میں گروہی ،سیاسی اختلافات کو ختم کر کے انور نیس میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا خاتمہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی انور نیس سے باقی ممبران و عہدیداران کا اعلان کروں گا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233