فوجی عدالتوں کے دوبارہ قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے،راجہ جسرت سلطان،راجہ عابد حسین

raja-jasrat-sultanریاض/ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا راجہ عابد حسین آف جہلم اور راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ جسرت سلطان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے دوبارہ قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے کیونکہ مذکورہ عدالتیں اسلام اور پاکستان کی دشمن قوتوں کیلئے خوف کی علامت ہیں دونوں راہنماؤں نے کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ سے ہی ملک ترقی کی طرف گامزن ہو گا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233