Breaking news

پاکستان کی بنیادوں کوکئی ملین شہیدوں نے اپنے مقدس خون سے سینچا ہے،راجہ جسرت سلطان

raja-jasrat-sultanریاض(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ جسرت سلطان آف جہلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی بنیادوں کوکئی ملین شہیدوں نے اپنے مقدس خون سے سینچا ہے۔ اے پی ایس پشاور کے شہیدوں کا مادر وطن اورامن وانسانیت سے والہانہ محبت فراموش نہیں کی جاسکتی۔جس دھرتی کوشہید اپنے لہوسے سیراب کرتے ہیں دنیا کی کوئی طاقت اسے ہرایا نہیں سکتی۔دہشت گرد اپنے بیرونی آقاؤں کے اشاروں پرچھپ کر پاکستان کے معصوم شہریوں اورسکیورٹی فورسزپر حملے تو کرسکتے ہیں مگر ا س سرفروش قوم کو یرغمال نہیں بنایاجاسکتا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233