Breaking news

راجہ عابد حسین آف جہلم کو صدر پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا بننے پر مبارکباد

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) راجہ عابد حسین آف جہلم کو صدر پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا بننے پر مبارکباددینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔مبارکباد دینے والوں میں حافظ محمد سجاد عاصم،نوید ملک ،عرفان چوہدری،قاضی عبدالسلام،خورشید اسلام پول ورتھ مسجد،مولانا ضیاء المحسن طیب قرطبہ اکیڈمی برمنگھم،عطاء المنعم شاہد ڈائریکٹر جنرل فارن آفس اسلام آباد نے اپنے الگ الگ بیانات میں راجہ عابد حسین آف جہلم کو صدر پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا بننے پر مبارکباددیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے اور مطالبہ کیا کہ راجہ عابد حسین آف جہلم تارکین وطن پاکستانیوں کے مسائل اعلیٰ ارباب اختیار تک پہنچائیں میں اپنا کردار ادا کریں گے اور اپنی سماجی خدمات کو جاری رکھیں گے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233