شام میں جاری جنگ کی مذمت کرتے ہیں،راجہ عابد حسین

raja abid

raja abid

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اہل شام ہم شرمندہ ہیں شام میں جاری باغیوں اور حکومت کے درمیان جنگ سے متاثرہ معصوم ،بے قصور شہریوں پر ظلم و زیادتی کے خلاف اظہارمذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا سکاٹ لینڈ راجہ عابد حسین آف جہلم نے کیاشام میں جاری جنگ سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے انہوں نے کہا کہ اقوام عالم سمیت مسلم امہ کو اس مسئلے کی طرف فوری توجہ دینی چاہیے اور کوئی ایسی راہ تلاش کرنی چاہیے جس سے باغیوں اور حکومت کے درمیان کمپیرومائز کروایا جاسکے اور معصوم بچوں،بوڑھوں،خواتین و دیگر شہریوں کی زندگی کو محفوظ بنایا جا سکے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233