Breaking news

چوہدری ندیم عظمت نائب صدر پاکستان سوشل کلب گلاسگو کا سکول فیلوز کے اعزازعشائیہ

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری ندیم عظمت نائب صدر پاکستان سوشل کلب گلاسگو کا سکول فیلوز کے اعزازعشائیہ جس میں ضیاء نقشبندی انگلینڈ،یاسرایوبی انگلینڈ،چوہدری ولید نظام گلاسگو،طاہر ڈار گلاسگو،افضال کیانی ایڈنبراسمیت صدرپاکستان سوشل کلب ایڈنبرا راجہ عابد حسین آف جہلم نے شرکت کی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233