Breaking news

راجہ عابد حسین پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ )کے صدر منتخب

raja abid سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ عابد حسین آف جہلم پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا( سکاٹ لینڈ) کے صدر منتخب۔راجہ عابد حسین نے ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ )کا مقصد تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے آپس میں گروہی ،سیاسی اختلافات کو ختم کر کے ایڈنبرا میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی ایڈنبرا سے باقی ممبران و عہدیداران کا اعلان کروں گا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233