پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے زیر اہتمام مین آفس میں یوم قائد اعظم محمد علی جناح پورے جوش و خروش سے منایا گیا

abdul-ghaffar-marhanaبارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے زیر اہتمام مین آفس میں یوم قائد اعظم محمد علی جناح پورے جوش و خروش سے منایا گیا ،صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ ، ماسٹر امین ، چوہدری امتیاز لوراں، راجہ بشارت ،چوہدری واصف نذیربجاڑ، چوہدری طاہر جاوید سجاد بٹ ،حافظ نعمان، چوہدری وحید گجر ،چوہدری صفدر وڑائچ ،راجہ حسن نعیم ،راجہ واجد علی، حافظ محمد ارشد، حافظ نعمان، عتیق شہزادہ،محمد عباس بٹ اورمیاں ذاکر عباس نے شرکت کی۔
abdul-ghaffar-marhana-spain

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233