Breaking news

صدر آسکر پاک کلچر فورم ناروے چوہدری تنویراحمد کا مولانا محمد اقبال اسلامک مشن (یو کے)کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر آسکر پا ک کلچر فورم ناروے چوہدری تنویراحمد کا مولانا محمد اقبال اسلامک مشن (یو کے)کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں مولانا محمد اسجد دھکڑ،چوہدری عثمان فتہ بھنڈ،چوہدری محمد افضل،چوہدری ناصر اقبال،غلام ربانی اور چوہدری ریاض شریک ہوئے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233