پاکستان پیپلز پارٹی اوسلو کے زیر اہتمام سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 9ویں برسی کا اہتمام کیا گیا

pakistan-peoples-party-norwayاوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی اوسلو کے زیر اہتمام سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 9ویں برسی کا اہتمام کیا گیا تقریب میں صدر14اگست کمیٹی ناروے عامر جاویدشیخ،صدر اسلام آباد/راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے مرزا محمد ذوالفقار،ایم پی اے اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،سید سبطین شاہ،چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چوہدری احسان الحق یو کے سمیت تمام کمیونٹی کے نمائندہ افراد کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کی اہم شخصیات نے شرکت کی مقررین نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233