Breaking news

ایمبیسی آف پاکستان اوسلو میں چوہدری واجد خان ممبر آف یورپین پارلیمنٹ کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری واجد خان ممبر آف یورپین پارلیمنٹ،سپیشل ایونٹ فار مسلم،سینئر لیکچر یونیورسٹی آف Lanchashire کا دورہ ناروے کے موقع پر ایمبیسی آف پاکستان اوسلو میں تقریب کا انعقاد جس میں اعلیٰ حکومتی و سول عہدیداران کے علاوہ ایمبیسیڈر آف پاکستان میڈم رفعت مسعود،صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چوہدی قمر عباس ٹوانہ سی او کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو،رئیس ناروے و ایم ڈی اوسلو پراپرٹی شیخ طارق محمود آف لالہ موسیٰ،صدر آسکر پاک کلچر فورم چوہدری تنویر احمد،عقیل قادر،چوہدری مظہر اقبال نے شرکت کی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233