ڈنگہ :سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ مسلم لیگ ن کے راہنما میاں محمد اسلم نجی دورہ پر انگلینڈ روانہ ہو گئے

aslam2

ڈنگہ(بیوروچیف )سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ مسلم لیگ ن کے راہنما میاں محمد اسلم نجی دورہ پر انگلینڈ روانہ ہو گئے ان کے دوست احباب عزیز واقارب نے انہیں ایئرپورٹ پر اسلام آباد سے الوداع کیا،میاں محمد اسلم نجی امور نبٹانے کے بعد واپس وطن لوٹیں گے اور آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے انگلنڈ جانے

مزید پڑھیں »

ڈنگہ :عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے نشان عبرت بن جائیں گے،سید فیض الحسن شاہ

ڈنگہ(سٹی رپورٹر نامہ نگار )عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے نشان عبرت بن جائیں گے،کیونکہ وقت سب سے بڑا منصف ہے اور بہت جلد بددیانتی کی بنیاد پر کھڑی ہونے والی عمارت زمین بوس ہو جائے گی،عوام نے ووٹ کی طاقت سے ہمیں اپنا نمائندہ منتخب کیا مگرجو کچھ پورے ملک میں ہوا وہ سب کے سامنے ہے،انٹرنیشنل میڈیا اور

مزید پڑھیں »

ڈنگہ : اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں سندھ سے ضمنی انتخاب لڑ رہا ہوں،قمر زمان کائرہ

Qamar Zaman Kaira_ Minister for Information

ڈنگہ(بیوروچیف )سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں سندھ سے ضمنی انتخاب لڑ رہا ہوں،اگر میرے آبائی حلقہ کی عوام نے میری اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے کامیاب نہیں کیا توکیا میں اس حلقہ کو چھوڑ کر کہیں اور اسے الیکشن لڑوں ؟میرے لئے ممکن نہیں میرا

مزید پڑھیں »

ڈنگہ:پاکستان پیپلز پارٹی ہی میری پہچان ہے،قمر زمان کائرہ

Qamar Zaman Kaira_ Minister for Information

ڈنگہ(نامہ نگار )سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حلقہ کی عوام آپ کو پسند کرتی ہے لیکن آپ کی شکست میں پیپلز پارٹی کا کردار ہے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حلقہ کی عوام نے مجھے کامیاب کرایا لیکن پاکستان بھر میں

مزید پڑھیں »

ڈنگہ :جماعت اسلامی پاکستان لاکھوں مخلص افراد پر مشتمل ایک سیاسی پارٹی ہے اس جماعت کا منشور اللہ کی زمین پر اللہ کاقانون نافذ کرنا ہے

Dr Ijaz

ڈنگہ(نامہ نگار )جماعت اسلامی پاکستان لاکھوں مخلص افراد پر مشتمل ایک سیاسی پارٹی ہے اس جماعت کا منشور اللہ کی زمین پر اللہ کاقانون نافذ کرنا ہے،اس جماعت کے خلوص پر کسی کو شک نہیں،یہ جماعت ہر آڑے وقت میں ملک اور قوم کی خدمت پر کمربستہ رہتی ہے،عمران خان بھی ایک ایماندار سیاسی راہنما ہیں جماعت اسلامی اور تحریک

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے ہسپتال پہنچ کر اور عمران خان کی عیادت کرکے سیاسی پختگی اور اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے

ڈنگہ(بیوروچیف)نواز شریف نے ہسپتال پہنچ کر اور عمران خان کی عیادت کرکے سیاسی پختگی اور اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے ہمارا مذہب اور ہماری سماجی اور معاشرتی روایات ہمیں اسی قسم کے اچھے اخلاق کی تلقین کرتے ہیں،نواز شریف نے ملاقات کے بعد جو بیان دیا ہے اس سے یہ تاثر ابھرتاہے کہ عمران خان نے نواز شریف کی

مزید پڑھیں »

ڈنگہ: حالیہ الیکشن میں ووٹرز کے بیلٹ پر لگے انگوٹھے کے نشان کی جانچ پڑتال اور شناخت کیلئے نادرا کی ڈیمانڈ کے مطابق انہیں مشینری کی خریداری کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

ڈنگہ(سٹی رپورٹر )نگران وزیراعظم نے حالیہ الیکشن میں ووٹرز کے بیلٹ پر لگے انگوٹھے کے نشان کی جانچ پڑتال اور شناخت کیلئے نادرا کی ڈیمانڈ کے مطابق انہیں مشینری کی خریداری کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کر دیئے تاکہ بوگس ووٹرز کا پتہ لگایا جا سکے۔

مزید پڑھیں »

ڈنگہ :افغانستان میں جنگ کے نتیجہ میں تباہ ہونے والے امریکہ کے فوجی سازو سامان سے بھرے اڑھائی ہزر کنٹینرز گذشتہ چار ماہ میں پندرہ بحری جہازوں کے ذریعے کراچی اور بن قاسم کی بندرگاہوں سے امریکہ روانہ کئے گئے ہیں

ْڈنگہ(بیوروچیف )ذرائع کے مطابق افغانستان میں جنگ کے نتیجہ میں تباہ ہونے والے امریکہ کے فوجی سازو سامان سے بھرے اڑھائی ہزر کنٹینرز گذشتہ چار ماہ میں پندرہ بحری جہازوں کے ذریعے کراچی اور بن قاسم کی بندرگاہوں سے امریکہ روانہ کئے گئے ہیں،امریکہ اس راز کو پردہ میں رکھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ دنیا پر اس کی

مزید پڑھیں »

ڈنگہ :ممتاز تاجر اور گجرات چیمبر آف کامرس کے اعلیٰ عہدیدار حاجی محمد شریف جنجوعہ کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

ڈنگہ(سٹی رپورٹر )ممتاز تاجر اور گجرات چیمبر آف کامرس کے اعلیٰ عہدیدار حاجی محمد شریف جنجوعہ کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں،انکی نمازجنازہ اور ختم قل میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی جن میں چوہدری جعفراقبال ایم این اے،میاں طارق محمودایم پی اے،میاں امجد

مزید پڑھیں »

ڈنگہ :نواز شریف اور زرداری اندر سے ملے ہوئے ہیں،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

Nawazish Ali S

لالہ موسیٰ(بیوروچیف)نواز شریف اور زرداری اندر سے ملے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنمانوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے سچ کہا تھا کہ دونوں پارٹیاں باری باری ملک کو لوٹیں گی ۔میثاق جمہوریت کا فارمولا یہی ہے کہ باری باری ملک کو

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ۔چیف جسٹس کو دھاندلی کے خلاف سوموٹو نوٹس لینا چاہیے،حاجی رفیق احمد دھامہ

لالہ موسیٰ(سٹی رپورٹر )الیکشن کمیشن نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ۔چیف جسٹس کو دھاندلی کے خلاف سوموٹو نوٹس لینا چاہیے ۔جولوگ کرپٹ تھے انکے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ان خیالات کا اظہار راہنماتحریک انصاف لالہ موسیٰ حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے کیا انہوں نے کہا کہ ریٹرننگ افسران نے آئین کی شک 62اور 63میں سے

مزید پڑھیں »

معمولی تلخ کلامی پر دو متحارب گروپوں میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجہ میں ایک دکاندار ہلاک

لالہ موسیٰ(کرائم رپورٹر )معمولی تلخ کلامی پر دو متحارب گروپوں میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجہ میں ایک دکاندار ہلاک، جبکہ سات کے راہگیر و دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ایک گھنٹہ تک سردار پور چوک میدان جنگ بنا رہا،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں نواحی سردار پورہ چوک میں مبارک بھٹی جو کہ دودھ دہی اور ہوٹل چلاتا

مزید پڑھیں »

سردار پورہ قتل واقع ، SHOتھانہ سٹی خالد ڈار نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پا لیا

لالہ موسیٰ (کرائم رپورٹر ) سردار پورہ قتل واقع ، SHOتھانہ سٹی خالد ڈار نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پا لیا ، اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سردار پورہ میں لڑائی جھگڑے پر قتل کے واقع کے بعد SHOتھانہ سٹی لالہ موسیٰ خالد ڈار انتظامیہ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

مزید پڑھیں »

سانحہ سردار پورہ میں قتل ہونیوالے مقتول شہباز بٹ کا نماز جنازہ شیخاں والا قبرستا ن میں پڑھایا گیا

لالہ موسیٰ (کرائم رپورٹر ) سانحہ سردار پورہ میں قتل ہونیوالے مقتول شہباز بٹ کا نماز جنازہ شیخاں والا قبرستا ن میں پڑھایا گیا ، انکی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، مذہبی شخصیات نے شرکت کی جن میں سید نور الحسن شاہ آف کلیوال سیداں ، سابق نائب ناظم ڈاکٹر آصف محمود ،

مزید پڑھیں »

محمد حسین چوہان کا پوتا ، ٹھیکیدا وقار چوہان کا بیٹا اور محمد افضال چوہان کا بھتیجا عبداللہ جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا

لالہ موسیٰ (نامہ نگار ) محمد حسین چوہان کا پوتا ، ٹھیکیدا وقار چوہان کا بیٹا اور محمد افضال چوہان کا بھتیجا عبداللہ جو گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا تھا ، اسکی نماز جنازہ شیخاں والا قبرستان میں ادا کی گئی اور سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا ۔ نماز جنازہ میں علاقہ بھر

مزید پڑھیں »

میدان سیاست میں قائم ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں عوام کی محبتیں نظر آئیں گی،مہر مبین علی آرائیں

لالہ موسیٰ (بیوروچیف) میدان سیاست میں قائم ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں عوام کی محبتیں نظر آئیں گی ۔ ہم نے عوام کی خدمت کا نعرہ بلند کیا ہے اس مشن کو ہمیشہ جاری رکھیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 مہر مبین علی آرائیں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

مزید پڑھیں »

عوام کے ساتھ برسوں پرانا وفا کا رشتہ ہے عوام آج بھی کائرہ برادران کو دل و جان سے چاہتی ہے،چوہدری ظہیر اصغر کائرہ

لالہ موسیٰ (سٹی رپورٹر ) عوام کے ساتھ برسوں پرانا وفا کا رشتہ ہے عوام آج بھی کائرہ برادران کو دل و جان سے چاہتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز راہنما پیپلز پارٹی چوہدری ظہیر اصغر کائرہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بھی بھرپور جوش و جذبے سے عوام

مزید پڑھیں »

کنزیومر رائٹس کمیشن کے زیر انتظام ضلع گجرات تربیتی ورکشاپ برائے ضلع سکول کونسل کا انعقاد

لالہ موسیٰ (سٹی رپورٹر )گزشتہ روزتعلیمی بجٹ اور تعلیمی اعداد و شمار کی آگاہی کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقادمقامی میرج ہال گجرات میں کیا گیا۔جس میں کنزیومر رائٹس کمیشن آف پاکستان کے پراجیکٹ مینیجر مدثر عالم طاہر خیلی سکول کونسل کے ممبران کو ٹریننگ دی جو کہ صبح نو بجے سے لیکر شام چار بجے تک جاری ہے۔اس میں چالیس

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کونسل فار این جی اوز کا اجلاس زیر صدارت چےئرمین جاوید بٹ منعقد ہوا

گجرات(کمرشل رپورٹر )ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کونسل فار این جی اوز کا اجلاس زیر صدارت چےئرمین جاوید بٹ منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ فلڈ ریلیف آفیسر و اسسٹنٹ کمشنر گجرات چوہدری عمر فاروق وڑائچ، ڈی او سوشل ویلفئیر محمد ارشد، صدر سحر ویلفئیر سوسائٹی نگہت اقبال قریشی، سید امتیاز شاہ صدر عائشہ ویلفئیر سوسائٹی گجرات، سید ضیا علی شاہ صدر انجمن فلاح

مزید پڑھیں »

گریپ گجرات کے زیر اہتمام صنفی مرکزیت اور حساسیت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

گجرات (بیوروچیف)گریپ گجرات کے زیر اہتمام صنفی مرکزیت اور حساسیت کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں یونین کونسلوں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔اس موقع پر جینڈر سپیشلسٹ محمد ارشد بیگ، نگہت اقبال قریشی، ای ڈی او سی ڈی چوہدری محمد نواز، ڈی او سی او اقبال گوندل نے اظہار خیال کیا۔اس موقع پر لیکچر دیتے ہوئے

مزید پڑھیں »

24مئی کو اسلام آباد احتجاج میں بھر پور شرکت کریں گے

لالہ موسیٰ(سٹی رپورٹر )24مئی کو اسلام آباد احتجاج میں بھر پور شرکت کریں گے ۔ROالیکشن میں پی ٹی آئی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت ہرایا گیاہے ۔احتجاج ہمارا حق ہے اور ہم جہاں جہاں بھی دھاندلی کی گئی ہے اس کو منظر عام پر لائیں گے تاکہ عوام کو پتہ چلے کے کس طرح حکومتی مشینری کو استعمال کر

مزید پڑھیں »

کھاریاں انشاء اللہ مسلم لیگ ن جلد ہی ملک کو تمام بحرانوں سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرے گی،چوہدری عابد رضا کوٹلہ

abid raza

کھاریاں(کمرشل رپورٹر )سالار قافلہ نومنتخب ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور نومنتخب ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ میاں نوازشریف سے ملاقات کے بعد کوٹلہ واپس پہنچ گئے انہوں نے لاہور میں میاں نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ضلع گجرات کی سیاست پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع پر چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا

مزید پڑھیں »

کھاریاں: سید ضیاء اللہ شاہ کو ووٹ دینے پر ہم اہلیان حلقہ این اے107کی عوام کے شکر گزار ہیں۔چوہدری عمران انور

کھاریاں(سٹی رپورٹر )راہنما جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری عمران انور نے کہا کہ سید ضیاء اللہ شاہ کو ووٹ دینے پر ہم اہلیان حلقہ این اے107کی عوام کے شکر گزار ہیں سید ضیاء اللہ شاہ کی الخدمت فاؤنڈیشن کے حوالے سے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں الخدمت فاؤنڈیشن لاکھوں خاندانوں کو روزگار فراہم کرنے کے ساتھ منتھلی عوام کے

مزید پڑھیں »

چوہدری عابدرضا کوٹلہ کی میاں برادران سے ملاقات کے ضلع گجرات کی سیاست پر دورس نتائج برآمد ہونگے ،چوہدری منور تارڑ

کھاریاں(نامہ نگار )چوہدری عابدرضا کوٹلہ کی میاں برادران سے ملاقات کے ضلع گجرات کی سیاست پر دورس نتائج برآمد ہونگے ان خیالات کااظہار چوہدری منور تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری عابدرضا تاجروں کے مسائل کو بخوبی سمجھتے ہیں اور انہیں حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں ہم چوہدری عابدرضا پر مکمل یقین رکھتے

مزید پڑھیں »
© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233