چیئر مین 14اگست کمیٹی ناروے عامر جاوید شیخ کا صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے اعزاز میں ڈنر

pressident-of-azad-kashmir-masood-khan

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) عامر جاوید شیخ کا صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے اعزاز میں ڈنر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزچیئر مین14اگست کمیٹی ناروے عامر جاوید شیخ نے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ایمبیسیڈر آف پاکستان محترمہ رفعت مسعود ،رئیس ناروے شیخ طارق محمود،چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل

مزید پڑھیں »

موٹروے پولیس کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سیمینار اور واک کا اہتمام مہمان خصوصی ایس پی نعیم حیات ٹوانہ تھے

moter-way-police

لالہ موسیٰ (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام ) موٹروے پولیس کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سیمینار اور واک کا اہتمام مہمان خصوصی ایس پی نعیم حیات ٹوانہ تھے ۔ واک اور سیمینار میں طلباو طالبات کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ،تقریب میں SP موٹروے پولیس نعیم حیات ٹوانہ ، معروف صنعتکار الحاج

مزید پڑھیں »

اوسلو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مختلف کمیونٹیز کا احتجاجی مظاہرہ پاکستانیوں کیلئے فیملیز ویزہ میں نرمی کی جائے،ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس

protest

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اوسلو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مختلف کمیونٹیز کا احتجاجی مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اوسلو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پاکستانیوں کیلئے فیملی ویزہ میں تاخیر پر احتجاجی مطاہرہ کیا گیا جس میں پاکستانیز کمیونٹیز کے نمائندہ افراد نے خطابات کئے اور نارویجن حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستانیوں کیلئے فیملی ویزہ پراسیس میں نرمی کی جائے

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ بھارتی فوج کے ظلم ستم کے خلاف 27اکتوبر کو منعقدہ احتجاج میں بھر پور شرکت کرے گی،فخر اقبال چوہدری،راجہ عابد حسین

choudhary fakhar iqbal uk

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا(سکاٹ لینڈ)راجہ عابد حسین آف جہلم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فوج کے ظلم و ستم کے خلاف27اکتوبر کو ہونے والے منعقدہ احتجاج میں پاکستان مسلم لیگ ن

مزید پڑھیں »

انسداد ڈینگی سرویلنس کو موثر بنایا جائے،لیاقت علی چٹھہ ڈی سی او گجرات

dco liaqat chatta

گجرات( ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ انسداد ڈینگی سرویلنس کو موثر بنایا جائے، ٹی ایم ایز اپنے علاقوں میں صفائی کا نظام بہتربنانے پر بھرپور توجہ دیں ، پرانے ٹائروں کی شریڈنگ یقینی بنائی جائے نیزکباڑ خانوں ، نرسریوں پر نظر رکھی جائے اور عوام الناس میں شعور اجاگر

مزید پڑھیں »

یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 27افراد کو جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزائیں

arrested-behind-bars

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سپیشل جج سنٹرل لاہور نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آنے والے 27افراد کو جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزائیں سنا دیں۔ سپیشل جج سنٹرل لاہور کی عدالت میں ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ سے 27افراد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان یونان سے ڈی

مزید پڑھیں »

سکاٹش ہیومن رائٹس فورم کی کشمیر ایشو پر میٹنگ اینا ڈیل مسجد ایڈنبرا میں ہوئی

raja-abid-hussdain

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سکاٹش ہیومن رائٹس فورم کی کشمیر ایشو پر میٹنگ ایناڈیل مسجد ایڈنبرا میں ہوئی گلاسکو سے وفد نے شرکت کی جس میں سید طفیل شاہ،ڈاکٹر گل،شوکت سلطان، حافظ عبدالغفور،راجہ عابد حسین آف جہلم نے شرکت کی۔میٹنگ میں طے کیا گیا کہ بھارتی فوج کا کشمیریوں پر ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کیاجائے گا احتجاج

مزید پڑھیں »

جماعت اسلا می نے ہمیشہ خدمت اور محبت کی سیاست کو فروغ دیا ہے،چوہدری عرفان احمد صفی

irfan-safi

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)جماعت اسلا می نے ہمیشہ خدمت اور محبت کی سیاست کو فروغ دیا ہے ہما ری سیاست اقتدار کے لیے نہیں بلکہ عوام کی فلاح اور رب کی رضا کیلئے ہے عوام جماعت اسلا می کے امیدواروں کو میرٹ کی کسوٹی پر پرکھ کر ووٹ دیں آپکے ووٹ کا تقدس مجروح نہیں کریں گے ان خیا لات

مزید پڑھیں »

پاک سپین یونائیٹڈگروپ فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہواجس میں شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کیا گیا

choudhary-saleem-langrial

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آج پاک سپین یوئیٹڈگروپ فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کیا گیا اجلاس ہمالیہ ریسٹورنٹ پر منعقد ہوا جس میں بارسلونا میں کمیونٹی سنٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا انشاللہ اس کو جلد پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا جس میں کمیونٹی کے لوگوں کے لئے کسی خوشی

مزید پڑھیں »

کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام تبدیل،14اکتوبر کی بجائے16اکتوبر کو ہو گا

2

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام تبدیل،14اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کے بجائے16اکتوبر بروزتوار کو ہو گاقیادت سابق وزیراعظم پاکستان بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کریں گے

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی قیادت کو ملک میں انتشار پھیلانے سے پرہیز کرنا چاہیے،فخر اقبال چوہدری

pakistan-muslim-leage-scotland

ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجپور ہاؤس ایڈنبرا میں پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا راجہ عابد حسین کے گھر میں اہم میٹنگ جس کی صدارت فخر اقبال چوہدری چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ نے کی ۔ میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے فخر اقبال چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

syed-zaki-shah-dinnar

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر جس میں صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال آف رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور آف جلالپورجٹاں،میر ناصر شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کاکونسل جنرل محمد رومان احمد کے اعزاز میں ڈنر

pakistan-press-club-scotland

سکاٹ لینڈ (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کاکونسل جنرل محمد رومان احمد کے اعزاز میں ڈنر جس میں شیخ طاہر انعام،کیپٹن انصاری،مصطفی بیگ،راحت زاہد، میجر ماجد،غلام نبی،چوہدری افضل اورراجہ عابد حسین،مہک،چوہدری بشیر،چوہدری خالد پرویز،شاہد میر،چوہدری اقبال،اکرم راہی شریک تھے۔

مزید پڑھیں »

چوہدری احسان حیدر آف اوسلو کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

dinnar-oslo

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری احسان حیدر آف اوسلو کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر،جس میں معروف بزنس مین ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں،صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،صدر پاکستان سوسائٹی ناروے چوہدری شبیر آف مہمند چک،میر ناصر،چوہدری الیاس گھرُ کوشریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

غوثیہ مسلم سوسائٹی( رجسٹرڈ) اوسلوجلسہ شہادت مدینہ و کربلا کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا

ghosia-muslim-society

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)غوثیہ مسلم سوسائٹی( رجسٹرڈ) اوسلوجلسہ شہادت مدینہ و کربلا کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا ۔مہمان خصوصی حضرت علامہ سید فرحت حسین شاہ تھے جنہوں نے مدلل گفتگو کی جبکہ نعت رسول مقبولﷺ کی سعادت چوہدری محمد اشرف دھنی،صاحبزادہ محمد یاسین سعید جبکہ ختم شریف حافظ شیراز حسین مدنی نے پڑھا جبکہ

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کشمیرا الگ نہیں ، اجلاس میں اچھی تجاویز آئی ہیں عملدرآمد کی کوشش کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف

nawaz-shareef

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت قومی اہمیت کے معاملات پر متحد ہونے کی ضرور ت ہے ۔ اجلاس میں کچھ بہت اچھی تجاویز آئی ہیں جن پر عملدرآمد کی کوشش کریں گے ۔پاکستانیوں اور کشمیریوں کو الگ الگ نہیں کیا جاسکتا۔پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو دوبارہ زندہ کردیاہے ۔قومی معاملات

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

raheel-shareef

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا ہے،دورے کے دوران آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا ہے،کورکمانڈر لاہور ،گوجرانوالہ، پشاور اورڈی جی ایم او بھی موجود تھے،آرمی چیف جنرل راحیل

مزید پڑھیں »

عاصم سلیم باجوہ نے بھارت کاسرجیکل سٹرائیک کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

asim-saleem-bajwa

راولپنڈی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ بھارت کا سرجیکل سڑائیک کا دعویٰ جھوٹا ہے ،اگرہیلی کاپٹرز سے پیرا ٹروپرز کو اتارا گیا تو ہیلی کاپٹرز کی آواز کیوں نہیں آئی، پیرا ٹروپررز آئے تو وہ واپس کیسے چلے گئے ،پیراٹروپررز اوپر سے نیچے آتے ہیں ،نیچے سے اوپر نہیں

مزید پڑھیں »

کھاریاں پولیس کی بڑی کاروائی ، شراب کی چالو فیکٹری پکڑ لی، چارسو بوتل شراب اور دیگر سامان پکڑا گیا، 3 ملزم گرفتار

set-kharian-sharab

کھاریاں(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کھاریاں پولیس نے تھانہ صدر کے علاقہ پنڈی سلطان پور سے شراب کی چالو فیکٹری پکڑ لی۔ 400بوتلیں شراب، معرکے، خالی بوتلیں، کیمیکل اور مشینری کے ساتھ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شہباز ہنجرا نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس پارٹی نے اے ایس آئی غلام حسن کی قیادت میں محمد ادریس ولد

مزید پڑھیں »

کشمیریوں نے بھارت کو مسترد کردیا، مسئلہ کشمیر حل ہوگا تو بھارت سے دوستی کریں گے: عمران خان

imran-khan

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے مودی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کر رہا ہے ۔کشمیریوں نے بھارت کو مسترد کردیا ۔ بھارتی مظالم کے بعد کشمیر کے تمام لوگ متنفر ہوچکے ہیں اور جو لوگ پہلے بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے تھے

مزید پڑھیں »

کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے حکومت پاکستان کے وفد کی پیرس آمد

pml-n-paris-meeting-655x460-1

پیرس(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے اور انڈیا کا چہرے یورپین ممالک کو دیکھانے کے لئے حکومت پاکستان کا ایک وفد آج پیرس پہنچ گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن یورپ یوتھ ونگ ایڈوائزر ی کونسل کے چیئرمین شمروز الہی گھمن اور صدر چوہدری ریاض پاپا کے علاوہ سفارت خانہ پیرس کے عملے

مزید پڑھیں »

سینئر صحافی نامہ نگار نوائے وقت عطاء اللہ چیمہ کے بڑے بھائی ریٹائرڈایم ای ریلوے لالہ موسیٰ رحمت اللہ چیمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

jinaza in  lalamusa

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سینئر صحافی نامہ نگار نوائے وقت عطاء اللہ چیمہ کے بڑے بھائی ریٹائرڈایم ای ریلوے لالہ موسیٰ رحمت اللہ چیمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں،ان کی نمازجنازہ آج رات نو بجے شادمان کالونی گجرات میں ادا کی گئی مرحوم کا ختم قل ان کی رہائش گاہ رحمت اللہ چیمہ شادمان کالونی گجرات میں

مزید پڑھیں »

اب کشمیریوں پر بھارتی مودی کے مطالم نہیں چلیں گے،راجہ جسرت سلطان کیانی

raja-jasrat-sultan-keyani

مکہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ جسرت سلطان کیانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب کشمیریوں پر بھارتی مودی کے مطالم نہیں چلیں گے،بھارت نے اگر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم ملکی سالمیت اور تحفظ کیلئے

مزید پڑھیں »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر کی آزادی کے بغیر دنیا کا امن ممکن نہیں،راجہ عابد حسین آف جہلم

raja-abid

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا(سکاٹ لینڈ) راجہ عابد حسین آف جہلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر کی آزادی کے بغیر دنیا کا امن ممکن نہیں انہوں نے حالیہ بھارتی کشیدگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے آبی جارحیت کی تو اسے

مزید پڑھیں »

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیری خواتین کے کردار پر کانفرنس کے شرکا کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار

kashmir-council-conference-655x323

برسلز(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں خواتین کے کردار کے بارے میں ایک روزہ کانفرنس منگل کے روز یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز برسلز میں منعقد ہوئی۔’’ زیر تسلط زندگی۔ کشمیری خواتین کے نئے کردار‘‘ کے عنوان سے یورپی پارلیمنٹ میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں اراکین

مزید پڑھیں »
© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233