ایاز صادق نے122 کا میدان مارلیا،76204ووٹ لیکر کامیاب

لاہور……پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور کے حلقہ 122کا معرکہ مار لیا ہے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق 76204ووٹ لیکر ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔انکے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نے 72043ووٹ حاصل کیے،اس طرح ایاز صادق نے

مزید پڑھیں »

ڈاکٹروں سے بدسلوکی کی انتہا ہو چکی: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے ڈاکٹروں کے ساتھ بدسلوکی کی انتہا ہو چکی، اپنے حکمرانوں کو دیکھ کر ن لیگی کارکن بھی ڈاکٹروں کو غلام سمجھ کر انہیں مارتے رہے۔ انہوں نے ن لیگ کے کارکنوں کی جانب

مزید پڑھیں »

ڈی پی او گجرات رائے ضمیرالحق نے لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر ) ڈی پی او گجرات رائے ضمیرالحق نے لالہ موسیٰ کا دورہ کیا،انہوں نے عاشورہ محرم کے جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا،بعدازاں جامعہ مسجدخالقیہ رزاقیہ (درباروالی) میں نمازجمعہ اداکی،ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ شاہدنوازورائچ،ایس ایچ او سٹی رائے فیاض احمداور عملہ ان کے ساتھ تھا،ڈی پی او گجرات نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدنمازیوں میں

مزید پڑھیں »

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی شق13کےخلاف رِٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پربراہِ راست انتخابات کیلئے اور پنجاب میں مرحلہ وار انتخابات کے خلاف، ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔تحریکِ انصاف اورپی اےٹی سمیت دیگرجماعتوں کی درخواستوں کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشیدنےکی۔درخواست گزاروں نے موقف اختیارکیاکہ آئین کے آرٹیکل140کے تحت بلدیاتی سمیت

مزید پڑھیں »

چوہدری نصیر احمد آف نور جمال کی مختلف دھڑوں اور گروپوں کی حمایت نے کامیابی پر مہر ثبت کر دی،چوہدری نواب خاں بابکا،چوہدری خالد محمود بابکا

ڈنگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)امیدوار برائے چیئر مین سابق ناظم یو سی چک جانی چوہدری نصیر احمد آف نور جمال کی مختلف دھڑوں اور گروپوں کی حمایت نے کامیابی پر مہر ثبت کر دی،ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری نواب بابکا آف نور جمال اور چوہدری خالد محمود بابکا آف نور جمال نے مشترکہ بیان میں کیا

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی من مانیوں نے عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے،رانا نبیل اکرام خاں ناروے

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈا ٹ کام)راہنما پی ٹی آئی ناروے رانا نبیل اکرام خاں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام الناس کو کسی قسم کا کوئی ریلیف میسر نہیں،وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی من مانیوں نے عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے انہوں نے کہا کہ مہنگائی ،بے روزگاری،لوڈشیڈنگ،لاقانونیت اور پنجاب کی من مانیوں عوام کی زندگی

مزید پڑھیں »

نئے اسلحہ لا ئسنس پر پا بندی اٹھانے کی منظوری

لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام ) حکومت پنجاب نے نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی اٹھانے کی منظوری دیدی جبکہ محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن ہونے کے بعد نئے اسلحہ لائسنس بننے شروع ہو جائیں گے نئے اسلحہ لائسنس پر عرصہ دراز سے پا بندی عائد تھی، سابق دور میں کروڑوں روپے لیکر کلاشنکوفوں کے لائسنس جاری کئے گئے

مزید پڑھیں »

چوہدری ساجدصدیق کا دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری ساجدصدیق کا دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز معروف بزنس مین چوہدری ساجد صدیق نے دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا جس میں صدر پی ٹی آئی نیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ،راہنما پی ٹی آئی نیویارک ضمیر چوہدری آف سرائے عالمگیر،عامر اقبال طاہر،شاہد وڑائچ،عدنان ،چوہدری عمر،شکیل،مالک،کلونل نور کے

مزید پڑھیں »

چوہدری محمد عباس آف مہمند چک ناروے سے وطن واپس پہنچ گئے

ناروے(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری محمد عباس آف مہمند چک ناروے سے وطن واپس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد عباس آف مہمند چک وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کے دورے کا مقصد پاکستان میں بلدیاتی انتخابات ہیں ۔وہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بلدیاتی انتخابات میں اپنے امیدوار کی کامیابی کیلئے اہم

مزید پڑھیں »

ناصر گوندل کا چار سال کیلئے ڈپٹی سٹی کونسلر آف Drammenبننا خوش آئند ہے،راجہ ساجد ناروے

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) راجہ ساجد آف ناروے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ناصر گوندل کا چار سال کیلئے ڈپٹی سٹی کونسلر آف Drammenبننا خوش آئند ہے۔ ہم ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ راجہ ساجد آف ناروے نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ناصر گوندل Drammenمیں اپنی کمیونٹی کے لئے بہتر خدمات سرانجام دیتے

مزید پڑھیں »

چوہدری آفتاب احمد آف سرگودھا کی دوسری سالانہ برسی رہائش گاہ چوہدری عامر آفتاب ناروے پر ہوئی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری آفتاب احمد آف سرگودھا کی دوسری سالانہ برسی رہائش گاہ چوہدری عامر آفتاب ناروے پر ہوئی جس میں چوہدری منیر سرگودہا،چوہدری عاطف آفتاب،جنرل سیکرٹری پاک ناروے فورم چوہدری وسیم شہزاد،ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،چوہدری اسماعیل سرور،سلطان حمزہ اعوان،حاجی چوہدری افضل،فیاض مغل،چوہدری جاوید سرور،چوہدری افتخار احمد ناز،اقبال اختر خان،چوہدری انصر

مزید پڑھیں »

امرہ کلاں میں میاں برادران،بٹ برادران سمیت دیگر اہم برادریوں نے امیدوار برائے چیئر مین یو سی امرہ کلاں حاجی چوہدری محمد اصغر کو مکمل حمایت کا یقین دلادیا

ڈنگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف ٹرانسپورٹر الحاج محمد اقبال منج،چوہدری شکیل منج ،زاہد منج و منج برادران کی کاوشوں سے میاں فیض الرسول امرہ کلاں کا امیدوار برائے چیئر مین حاجی چوہدری محمد اصغر، وائس چیئر مین چوہدری قیصر عزیز کولی اور پورے پینل کی حمایت میں عظیم الشان اکٹھ کا اہتمام،میاں برادران،بٹ برادران سمیت اہم برادریوں نے حمایت کا

مزید پڑھیں »

شیراز خان کے اعزاز میں چوہدری پرویز ریاض امرہ کا خصوصی ڈنر

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)عمران خان کے بھانجے جو چوہدری پرویز ریاض امرہ کی دعوت پر نیویارک میں ہیں کورواح ریسٹورنٹ نیویارک میں ڈنر دیا گیا جس میں صدر پی ٹی آئی نیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ،ضمیر چوہدری سرائے عالمگیر، چوہدری افضل گلبہار اورچوہدری عدیل گوندل شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر6اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عجب خاں بٹ نے اپنے انتخابی نشان بلے اپنی وارڈ میں 100کے قریب نوجوانوں میں تقسیم کئے

ڈ نگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر6اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عجب خاں بٹ نے اپنے انتخابی نشان بلے اپنی وارڈ میں 100کے قریب نوجوانوں میں تقسیم کئے نوجوانوں نے خوشی میں عجب خان بٹ زندہ باد کے نعرے لگائے اس موقع پر رانا کامران ،محمد بلال،ریحان مہر،ساجد مہر،ناصر بٹ،عثمان بٹ،رانا عامر،پرویز اسلم جعفری،حسنین شیخ،راشد

مزید پڑھیں »

امیدواروں کو اپنا نشان لینے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

ڈنگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)امیدواروں کو اپنا نشان لینے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب صبح امیدوار بلدیہ گئے تو بلدیہ میں کوئی بھی افسر نہیں تھا جب 10بجے کے قریب عملہ آیا تو امیدواروں کو امید نظر آئی لیکن چند گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی شام تک امیدوار کھجل خراب ہوتے رہے امیدواروں

مزید پڑھیں »

چوہدری ساجد چیمہ کا صدر پاکستان پیپلزپارٹی گوجرانوالہ ڈویثرن سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز احمد سماں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری ساجد چیمہ کا صدر پاکستان پیپلزپارٹی گوجرانوالہ ڈویثرن سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز احمد سماں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ،عشائیہ میں سوشلسٹ پارٹی بارسلونا کے راہنما حافظ عبدالرزاق صادق کی خصوصی شرکت، بارسلونا کے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ساجد چیمہ نے چوہدری اعجاز احمد سماں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں

مزید پڑھیں »

چوہدری حسین الٰہی کی چوہدری محسن گجر سے ٹیلی فونک گفتگو،چوہدری عمر زمان مکیانہ کو کامیاب کروانے کی یقین دہانی کروا دی

گجرات(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری حسین الٰہی سے چوہدری گجر مکیانہ کی ٹیلی فونک گفتگو، مسلم لیگ ق کے نامزد امیدواربرائے وائس چیئر مین یو سی ماچھیوال چوہدری عمر زمان مکیانہ کو کامیاب کرانے کی یقین دہانی کروا دی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چوہدری حسین الٰہی نے ٹیلی فون پر چوہدری محسن

مزید پڑھیں »

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دنیا بھر کے میڈیا کو آواز بلند کرنی چاہیے،چوہدری محمد اسلم چیلیانوالہ

اٹلی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنما مسلم لیگ ق اٹلی چوہدری محمد اسلم چیلیانوالہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا کی مظلوم ترین خاتون عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دنیا بھر کے میڈیا کو آواز بلند کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو صرف مسلمان یا پاکستانی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے جس پر ہم

مزید پڑھیں »

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 57 ہو گئی، 49 زخمی

اسلام آباد……..منیٰ حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد ستاون ہو گئی، انچاس حاجی زخمی ہیں۔سانحہ منیٰ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں۔نئی فہرست کے مطابق سانحے میں پاکستانی شہدا کی تعداد ستاون اور زخمیوں کی تعداد انچاس ہے ۔ ایک سو دو پاکستانی حجاج تاحال لاپتا ہیں جبکہ

مزید پڑھیں »

پولیس کے شانہ بشانہ امن وامان کیلئے ڈیوٹی دینے والے قومی رضاکاروں کو آٹھ ماہ کا اعزازیہ نہ مل سکا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پولیس کے شانہ بشانہ امن وامان کیلئے ڈیوٹی دینے والے قومی رضاکاروں کو آٹھ ماہ کا اعزازیہ نہ مل سکا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ سمیت ضلع گجرات کے سینکڑوں قومی رضاکاروں کو گزشتہ آٹھ ماہ کا اعزازیہ نہیں مل سکا،تقریباً چارماہ قبل قومی رضاکاروں کی طرف سے اخبارات میں خبریں لگوانے کے بعدڈی پی او

مزید پڑھیں »

انتخابات میں حکومتی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرناہماری پرانی روائیت ہے،چوہدری ندیم اصغر کائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انتخابات میں حکومتی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرناہماری پرانی روائیت ہے ،بلدیاتی انتخابات میں سرکاری وسائل کا جواب عوام کی محبت سے دیں گے ،اور اپنی روائیت کو قائم رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے فضل اور ساتھیوں کی محنت ،عوام کی دعاؤں سے کامیابی حاصل کریں گے، اور بلدیہ لالہ موسیٰ کا چیئرمین بھی پیپلزپارٹی سے ہی ہوگاان خیالات

مزید پڑھیں »

لالہ موسیٰ میں ڈی اے پی کھادنایاب،گندم کی بوائی متاثرہونے کا خدشہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں ڈی اے پی کھادنایاب،گندم کی بوائی متاثرہونے کا خدشہ، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ ڈی اے پی کھادکی بوری جو چندروزقبل 3600روپے کی تھی ،حکومت نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کی خاطر اس کی قیمت میں مزید500روپے کمی کا اعلان کیاتھالیکن اس کے بعدمارکیٹ میں ڈی اے پی کھادنایاب ہوگئی ہے ،کسان سارادن کھادکیلئے مارے

مزید پڑھیں »

جی ایم ریلوے لاہور ڈویژن جاویدانوربوبک اکتوبرکو لالہ موسیٰ آئیں گے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جی ایم ریلوے لاہور ڈویژن جاویدانوربوبک اکتوبرکو لالہ موسیٰ آئیں گے،ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ کے ذرائع کے مطابق جی ایم ریلوے لاہور ڈویژن جاویدانوربوبک لالہ موسیٰ دورہ کے دوران ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ کی انسپکشن کریں گے،ایس ایم اور اے ایس ایم ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ ان کو مختلف شعبوں کا معائنہ کرائیں گے۔

مزید پڑھیں »

ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت /ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے ضلعی حکومت اور ٹی ایم اے کے زیر انتظام گرین بیلٹس کو نقصان پہنچانے پر پابندی عائد کر دی ہے

dco gujrat

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت /ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے ضلعی حکومت اور ٹی ایم اے کے زیر انتظام گرین بیلٹس کو نقصان پہنچانے پر پابندی عائد کر دی ہے اس حکم کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس اور دیگر محکموں کے افسران کو ہدایت

مزید پڑھیں »

علاقہ کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کیلئے الیکشن میں حصہ لیاہے،چوہدری عرباض طارق بدھو کالس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)علاقہ کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کیلئے الیکشن میں حصہ لیاہے ،یونین کونسل میں ترقی ،خوشحالی کے حوالہ سے نئی روایات قائم کریں گے، ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ(ن) کے نامزدامیدواروائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس نے اپنے عوامی رابطہ دفترمیں معززین علاقہ کے وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ زبانی دعوؤں

مزید پڑھیں »

عہدوں کا لالچ نہیں عوامی خدمت کا مشن جاری رکھوں گا،چوہدری عرفان مہدی بدھوکالس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)عہدوں کا لالچ نہیں عوامی خدمت کا مشن جاری رکھوں گا،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ انسانیت کی خدمت ایک ایسا فریضہ ہے جس سے اللہ کی ذات انسان سے راضی ہوجاتی ہے اور اس سے جو دلی سکون ملتاہے اس کا لفظوں میں اظہارممکن نہیں،انہوں نے

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف پروپیگنڈا ختم ہونا چاہیے،جنرل راحیل شریف

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا ختم ہونا چاہیے، بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی سے خطے میں منفی اثرات مرتب ہورہے ہیںآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رائل یونائیٹڈسروسزانسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف

مزید پڑھیں »

انمول وائیں کو حلقہ این اے104جلالپورجٹاں میں پی ٹی آئی کی منصفانہ ٹکٹیں تقسیم کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،رانا نبیل اکرام خاں

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنما پاکستان تحریک انصاف رانانبیل اکرام خاں فیصل آباد آف ناروے نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں بانی پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جلالپورجٹاں انمول وائیں کو خراج تحسین اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حلقہ این اے 104میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کو منصفانہ اور شفاف بنانے میں اہم کردار ادا

مزید پڑھیں »

دو ہائی لکس طلبہ کو لیکرڈنگہ آرہی تھی کہ نور فاطمہ ہسپتال کے قریب ریس لگاتے ہوئے ایک الٹ گئی،دس بچے زخمی

ڈنگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)دو ہائی لکس طلبہ کو لیکرڈنگہ آرہی تھی کہ نور فاطمہ ہسپتال کے قریب ریس لگاتے ہوئے ایک الٹ گئی،جس کے نتیجے میں دس بچے زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پرمقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی معلوم ہوا ہے کہ جھنڈا چوہان اور رسول پور سے دو ہائی لکس ڈنگہ آرہی تھیں کہ ریس لگاتے ہوئے

مزید پڑھیں »

ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے

اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے ہیں۔درامن ناروے کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ درامن کے نومنتخب نائب میئر سید یوسف گیلانی کا بنیادی طورپر تعلق لاہور سے ہے ۔ ان کے والدڈاکٹر سید اظہرگیلانی چار۔پانچ عشرے قبل پاکستان سے ناروے ہجرت کرگئے تھے البتہ بیالیس سالہ یوسف گیلانی وہ پہلے پاکستانی نژاد ہیں جو ناروے

مزید پڑھیں »

آئندہ دور پاکستان تحریک انصاف کا ہے عوام بلدیاتی انتخابات میں وڈیروں اور لٹیروں کو مسترد کر دیں گے ،رانا نبیل اکرام خاں ناروے

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنما پاکستان تحریک انصاف رانانبیل اکرام خاں فیصل آباد آف ناروے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام بلدیاتی انتخابات میں وڈیروں اور لٹیروں کو مسترد کر دیں گے آئندہ دور پاکستان تحریک انصاف کا ہے موجودہ حکمرانوں نے عوام کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا ہمارے قائد عمران خان عوام کے دلوں میں

مزید پڑھیں »

ویلڈن ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ چوہدری سرفراز انجم سیکھو،پولیس کو مطلوب ایک خطرناک اشتہاری رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈنگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ویلڈن ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ چوہدری سرفراز انجم سیکھو،پولیس کو مطلوب ایک خطرناک اشتہاری رنگے ہاتھوں گرفتار،ایک پسٹل،برآمد،عوامی و سماجی حلقوں کا ایس سای چاو کو بھر پور خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں ایس ایچ او چوہدری سرفراز انجم سیکھو کی تعیناتی حلقہ ڈنگہ کی عوام کیلئے باعث فخر بن گیا،اشتہاری ملزم عامر عباس

مزید پڑھیں »

سابق سپیکر اسمبلی چیئرمین گڈ گورننس چوہدری انوار الحق کا دورہ کسگمہ مختلف شخصیات کی اموات پر فاتحہ خوانی اور مریضوں کی عیادت کی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چیئرمین گڈ گورننس چوہدری انوار الحق کا دورہ کسگمہ مختلف شخصیات کی اموات پر فاتحہ خوانی اور مریضوں کی عیادت کی انہوں نے حاجی عبدالرحمن آف پھیاڑی والد محترم میرا میں استاد محمد فاروق کی والدہ محترمہ ،نکہ کھلا بٹ میں تنویر حسین کے چچا ،چوہدری کفیل احمد کے والد محترم چوہدری نصیر موڑا بہاڑیاں

مزید پڑھیں »

برادری ازم کے پجاری طارق فاروق کا مقابلہ نہیں کر سکتے اپوزیشن ہو یا حکومت حلقہ بھمبر 7کی تعمیر و ترقی طارق فاروق کی مرہون منت ہے،راجہ مسعود اقبال

Bhamir

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)برادری ازم کے پجاری طارق فاروق کا مقابلہ نہیں کر سکتے اپوزیشن ہو یا حکومت حلقہ بھمبر 7کی تعمیر و ترقی طارق فاروق کی مرہون منت ہے آمدہ الیکشن میں انشاء اللہ آزادکشمیر بھر میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی سابقہ الیکشن میں حلقہ ایل اے 7میں چوہدری طارق فاروق کی جیت نے یہ ثابت کر

مزید پڑھیں »

تین اکتوبر صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا بھمبر پہنچنے پر شاندار اور فقید المثال استقبال کیا جائیگا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تین اکتوبر صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا بھمبر پہنچنے پر شاندار اور فقید المثال استقبال کیا جائیگا اس سلسلے میں مسلم کانفرنس بھمبرکے اجلاس میں استقبالیہ کمیٹیاں قائم کردی گئی جاتلاں ،پنجیڑی ،پوٹھی ،سیرلہ اور بھمبر کے مقام سابق وزیر اعظم کا استقبال کرنے کیلئے مسلم کانفرنس کے کارکنوں میں جوش و خروش صدر مسلم کانفرنس

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں 2ماہ کے نجی دورے پر برطانیہ روانہ

Bhamir

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں 2ماہ کے نجی دورے پر برطانیہ روانہ صدر معلمہ گرلز ہائی سکول بھمبر کو ڈی ای او جبکہ صدر معلمہ گرلز مڈل سکول ڈھوک للیاں کو اے ای او کا اضافی چاج دے دیا گیا تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں محترمہ خالدہ پروین 2ما ہ کے نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئی انکی

مزید پڑھیں »

حلقہ کی محرومیوں کے خاتمے اور عوام کی ترجمانی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا،چوہدری انوار الحق

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حلقہ کی محرومیوں کے خاتمے اور عوام کی ترجمانی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا عوام کو حق و سچ اور انصاف کے حصول کیلئے پہلے بھی آواز اٹھا تا رہاہوں اور آئندہ بھی یہی نظریہ اور منشور ہے پیپلزپارٹی غریبوں کی آواز ہے پیپلزپارٹی نے ہی غریبوں اور محروم طبقے کو شعور دیا اپنا

مزید پڑھیں »

المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی تعلیم،صحت اور سماجی خدمت کے میدان میں رنگ ونسل کی منافرت سے بالارہ کر انسانیت کی خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے،احمد رضا طیب

کراچی (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی کے ٹرسٹی احمد رضا طیب جو حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب میں موجودہے انہوں نے وہاں پاکستانیوں سے بات چیت کرتے ہوئے المصطفیٰ کی کارکردگی کے حوالے سے بتایاکہ المصطفیٰ کا کام منفر د نوعیت کا ہے یہاں ضرورتمندوں کی عزت نفس کو مجروح کئے بغیر ، بہترین کوالٹی کا علاج

مزید پڑھیں »

امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر10میونسپل کمیٹی ڈنگہ قیصر اسحاق کی کامیابی کیلئے برادری سمیت دوست احباب نے لنگوٹ کس لئے

ڈنگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر10میونسپل کمیٹی ڈنگہ قیصر اسحاق کی کامیابی کیلئے برادری سمیت دوست احباب نے لنگوٹ کس لئے،قیصر اسحاق کا شکار پرانے لیگی رہنماؤں میں انتہائی ملنسار، مخلص اور درد دل رکھنے والی شخصیت کے مالک ہیں باصلاحیت اور شہر کی تعمیر وترقی و خوشحالی کی سوچ رکھنے کے باعث نہ صرف وہ اپنے

مزید پڑھیں »

منیٰ میں حجاج کرام کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے جس پر ہر دل غمزدہ ہے،چوہدری اظہر اقبال آف رندھیر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال آف رندھیر نے اپنے بیان میں سانحہ منی میں پاکستانی حجاج کرام کی شہادت پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیااور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل دے،چوہدری اظہر

مزید پڑھیں »

سانحہ منی میں پاکستانی حجاج کرام کی شہادت پر دکھ اور افسوس ہے،چوہدری افقار کملہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری افقارکملہ نے سانحہ منی میں پاکستانی حجاج کرام کی شہادت پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیااور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل دے،انہوں نے کہا کہ منیٰ میں حجاج کرام کی شہادت ایک

مزید پڑھیں »

چوہدری جعفر اقبال نے لالہ موسیٰ کی24وارڈز میں امیدواران میں ٹکٹ تقسیم کر دیئے

Ch jafar Iqbal

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی حلقہ این اے 106چوہدری جعفراقبال اور ممتازمسلم لیگی راہنماء چوہدری فیصل اقبال دیونہ نے دفترمسلم لیگ(ن) سٹی لالہ موسیٰ میں میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی 24وارڈزمیں امیدواران میں پارٹی ٹکٹ تقسیم کئے،اس موقعہ پر لالہ موسیٰ کی چوبیس وارڈوں سے بلدیاتی امیدواروں اور مسلم لیگی کارکنان کی کثیرتعدادموجودتھی، کارکنان اور امیدواران سے اظہارخیال

مزید پڑھیں »

بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے زیراہتمام منعقدہ امتحانات انٹرمیڈیٹ سال 2015کے نتائج 10اکتوبر2015کو صبح دس بج کر10منٹ قبل ازدوپہرشائع ہوگا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے زیراہتمام منعقدہ امتحانات انٹرمیڈیٹ سال 2015کے نتائج 10اکتوبر2015کو صبح دس بج کر10منٹ قبل ازدوپہرشائع ہوگا،رزلٹ کی سی ڈی تحصیل کھاریاں میں حبیب بینک لمیٹڈ کی مین برانچ کھاریاں میں دستیاب ہوگی،خواہشمندحضرات 7اکتوبرتک سی ڈی کی قیمت 100روپے بینک میں جمع کراکے رسیدحاصل کرلیں تاکہ انہیں بروقت سی ڈی فراہم ہوسکے۔

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات کی آمد:۔پاکستان تحریک انصاف میں بھی نظریاتی و پرانے ورکر پیچھے رہ گئے،پی ٹی آئی لالہ موسیٰ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات میں جہاں نظریاتی ورکرز کو ٹکٹ نہیں دئیے گئے اسی طرح پی پی 112میں بالخصوص لالہ موسیٰ کی 24وارڈوں میں بھی نظریاتی اور قائدتحریک انصاف عمران خان کے ویژن اور تبدیلی کیلئے قیدوبندکی صعوبتیں برداشت کرنے والے ورکرز کوپارٹی ٹکٹ نہیں دئیے گئے،میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کی 24وارڈز میں 2014جنوری کے بلدیاتی الیکشن میں 18کونسلر امیدواران

مزید پڑھیں »

ضلع گجرات میں ووٹروں کی تعدادسترہ لاکھ سے تجاوزکرگئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ضلع گجرات میں ووٹروں کی تعدادسترہ لاکھ سے تجاوزکرگئی، اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والی نئی ووٹرلسٹوں کے مطابق ضلع گجرات میں ووٹروں کی کل تعداد17لاکھ 26ہزار7سو60ہے جن میں مردووٹرز9لاکھ57ہزار 2سو 24 ، جبکہ خواتین ووٹرز7لاکھ69ہزار5سو36ہیں،مذکورہ ووٹرز31اکتوبر2015کو متوقع بلدیاتی الیکشن میں حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے104میں پاکستان تحریک انصاف کے 7امیدواروں کی ٹکٹ کنفرم ، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جلالپورجٹاں میں تقریب کا اہتمام کیا گیا

جلالپورجٹاں(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جلالپورجٹاں میں گذشتہ روزحلقہ این اے104میں پی ٹی آئی کی طرف سے ٹکٹ دینے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جن شخصیات کو ٹکٹ دی گئیں ان میں بشری لطیف امیدوار برائے جنرل کونسلروارڈ نمبر2،میر بابر ظہیر امیدوار برائے جنرل کونسلروارڈ نمبر18،سید تصور القمر ضیاء امیدوار برائے جنرل کونسلروارڈ نمبر8،میر افتخار حسین امیدوار

مزید پڑھیں »

ایڈمبرگ : فرقان مانگٹ آف سکاٹ لینڈکی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام

ایڈمبرگ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سکاٹ لینڈ میں فرقان مانگٹ کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ناصر محمود مغل،حاجی امجد حسین،ملک یونس،حاجی ندیم،ڈاکٹر علیم فاروقی،تنویر حمید،شبیر احمد،راجہ عابد،شہزاد سندھو،اشرف خان ،میاں عرفان کے علاوہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ فخر اقبال چوہدری آف سکاٹ لینڈ نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

سا نحہ منیٰ عا لم اسلا م کیلئے صدمہ سے کم نہیں،شہزادہ شہزاد شفیق

گجرات(محمد ابوبکر)ممتاز ما ہر تعلیم ڈائر یکٹر دی ایجو کیٹر سکو ل با دہ دری کیمپس شہزادہ شہزاد شفیق نے کہا کہ سا نحہ منیٰ عا لم اسلا م کیلئے صدمہ سے کم نہیں ،ایسے و اقعا ت اتفا قی ہو تے ہیں سعود ی حکو مت کے انتظا ما ت تسلی بخش تھے ،ایسے مو قع پرپو ر ے

مزید پڑھیں »

عبدالمجید راجہ کا چوہدری عبدالحمید وڑائچ سفیر پاکستان کے اعزاز میں الوداعی ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)عبدالمجید راجہ کا چوہدری عبدالحمید وڑائچ سفیر پاکستان کے اعزاز میں الوداعی ڈنر۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم سینٹر فروسٹ،ڈائریکٹر کبابش ریسٹورنٹ اوسلو عبدالمجید راجہ نے ناروے میں پاکستان کے سفیر چوہدری عبدالحمید وڑائچ کے اعزاز میں الوداعی ڈنر کا اہتمام کا اہتمام کیا ۔ڈنر میں قاری نور علی سیالوی،ممبر آف اوسلو سٹی کونسل ڈاکٹر راجہ مبشر

مزید پڑھیں »

پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ضلعی جنر ل سیکرٹر ی حا جی نا صر محمو د کے خلا ف عد الت میں دائر درخو است کی سما عت میں عد الت نے اپنا ختمی فیصلہ سنا تے ہو ئے حا جی نا صر محمو د کو بلد یا تی الیکشن میں چیئر مین کا الیکشن لڑ نے کی اجا زت دے دی

گجرات(محمد ابوبکر)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ضلعی جنر ل سیکرٹر ی حا جی نا صر محمو د کے خلا ف عد الت میں دائر درخو است کی سما عت میں عد الت نے اپنا ختمی فیصلہ سنا تے ہو ئے حا جی نا صر محمو د کو بلد یا تی الیکشن میں چیئر مین کا الیکشن لڑ نے

مزید پڑھیں »

امیدوار برائے چیئر مین یونین کونسل امرہ کلاں چوہدری محمد اصغر امرہ کلاں اورامیدوار برائے کونسلر طارق ایڈووکیٹ کے حق میں عظیم الشان اکٹھ

ڈنگہ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) چوہدری محمد اصغر امرہ کلاں اور طارق ایڈووکیٹ کے حق میں عظیم الشان اکٹھ،درجنوں افراد نے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز امیدوار برائے چیئر مین یونین کونسل امرہ کلاں چوہدری محمد اصغر اور امیدوار برائے کونسلر طارق ایڈووکیٹ کی حمایت میں بڑا اکٹھ منعقد ہوا جس میں یونین کونسل

مزید پڑھیں »

کیا انسانیت کو عافیہ صدیقی کی آہیں سسکیاں نظر نہیں آتیں،محمد یوسف جٹ ناروے

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر جٹ فیڈریشن پاکستان اینڈ انٹرنیشنل تحصیل کھاریاں محمد یوسف جٹ ناروے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کی چیمپیئن شخصیات،تنظیمات،اقوام متحدہ،یورپین یونین و دیگر اداروں کو عافیہ صدیقی کی آہیں،سسکیاں نظر نہیں آتی۔کیا وہ دل سمیت آنکھوں سے بھی اندھے ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک عورت پر اتنے ظلم

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر کے مشہور پیشن گو سجادہ نشین دربار عالیہ پیر کانجی شریف کو عیدکے دن اس وقت جب وہ قربانی کا گوشت تقسیم کرکے سسرال کے گھر جارہے تھے گاؤں کے نوجوانوں جوکہ ڈنڈوں سے مسلح تھے حملہ کر دیا جس سے پیر کانجی شریف ساس اور سالی سمیت شدید زخمی ہو گئے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزادکشمیر کے مشہور پیشن گو سجادہ نشین دربار عالیہ پیر کانجی شریف کو عیدکے دن اس وقت جب وہ قربانی کا گوشت تقسیم کرکے سسرال کے گھر جارہے تھے گاؤں کے نوجوانوں جوکہ ڈنڈوں سے مسلح تھے حملہ کر دیا جس سے پیر کانجی شریف ساس اور سالی سمیت شدید زخمی ہو گئے ملزمان موقع سے فرار واقعہ کی

مزید پڑھیں »

پولیو کے خلاف جاری جہاد میں ہم سب کو مل کر حصہ لینا ہو گا تاکہ اس مرض سے جلد سے جلد چھٹکارا پایا جاسکے،ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایچ او ضلع بھمبر ڈاکٹر عبدلعزیز ڈار نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جاری جہاد میں ہم سب کو مل کر حصہ لینا ہو گا تاکہ اس مرض سے جلد سے جلد چھٹکارا پایا جاسکے ، محکمہ صحت دن رات اس مرض کے خاتمہ کے لئے کام کر رہا ہے ، ہر مکتبہ فکر

مزید پڑھیں »

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی تعیناتی کے بعد سے اس دفعہ عید کے موقع پر شہریوں کو چلڈرن پارک میں بہترین سہولیات میسر آئیں ہیں،راجہ شبیر آف سیرلہ،ملک الفت حسین،اشفاق مرزا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کی تعیناتی کے بعد سے اس دفعہ عید کے موقع پر شہریوں کو چلڈرن پارک میں بہترین سہولیات میسر آئیں ہیں جس پر وہ مبارک باد کے مستحق ہیں ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں کو صحت و صفائی کے حوالے سے سہولیات پہنچاتے رہیں گے ان

مزید پڑھیں »

منافقت کی سیاست کا قائل نہیں چوہدری طارق فاروق سے 37سالہ سیاسی رفاقت ختم کرکے سیاسی راہیں جدا کررہا ہے واپسی کی کشتیاں جلا کر راجہ امتیاز احمد کے قافلے میں شامل ہورہاہوں،راجہ محمد اقبال آف سیرلہ

Bhamir

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )منافقت کی سیاست کا قائل نہیں چوہدری طارق فاروق سے 37سالہ سیاسی رفاقت ختم کرکے سیاسی راہیں جدا کررہا ہے واپسی کی کشتیاں جلا کر راجہ امتیاز احمد کے قافلے میں شامل ہورہاہوں عوام آزمودہ سیاست دانوں سے تنگ آچکے ہیں محلاتی سازشوں کا قائل نہیں ڈنکے کی چوٹ پر راجہ امتیاز احمد خان کیساتھ ہوں ان خیالات

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات ہونے یانہ ہونے بارے امیدوارتاحال شکوک وشبہات کا شکار

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر) بلدیاتی انتخابات ہونے یانہ ہونے بارے امیدوارتاحال شکوک وشبہات کا شکار،دومرتبہ الیکشن ملتوی ہونے کے باعث عوام میں اب بھی چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ اب کسی بھی وقت انتخابات ملتوی ہونے کی اطلاعات آسکتی ہیں ،جس کی وجہ سے سفیدپوش امیدوارتاحال اپنی پینافلیکس بھی بڑے احتیاط سے بنوارہے ہیں تاکہ پیسے ضائع نہ ہوجائیں جب

مزید پڑھیں »

دنیا بھر کی طرح بھمبر میں بھی عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی ہزاروں مسلمانوں نے سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے قربانیاں کیں

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دنیا بھر کی طرح بھمبر میں بھی عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی ہزاروں مسلمانوں نے سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے قربانیاں کیں عید الاضحی کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی جامع مسجد میں ہوا جہاں ہزاروں فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی عید لاضحی کی نماز معروف عالم دین مولانا پروفیسر امین الدین نے

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ(ن) کے راہنماء امیدواروائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس نے بدہوکالس میں عیدمنائی

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر) مسلم لیگ(ن) کے راہنماء امیدواروائس چیئرمین یونین کونسل علی چک چوہدری عرباض طارق بدہوکالس نے بدہوکالس میں عیدمنائی ،مرکزی جامع مسجدبدہوکالس میں نمازعیداداکرنے کے بعدنمازیوں سے عیدملی،بعدازاں اپنے ڈیرہ پرسنت ابراہیمی اداکرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی ،اس موقعہ پر دوست احباب بھی ان سے عیدملنے آتے رہے۔

مزید پڑھیں »

مشہور سماجی تنطیم کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤڈیشن نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی عید الاضحی کے موقع پر بیلوں اور بکروں کی قربانی کی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مشہور سماجی تنطیم کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤڈیشن نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی عید الاضحی کے موقع پر بیلوں اور بکروں کی قربانی کی تفصیلات کیمطابق مشہور سماجی تنظیم کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن نے ہمیشہ کی طرح امسال بھی لائن آف کنٹرول سمیت ضلع بھر کے دور افتارہ علاقوں سمیت ضلعی ہیڈ کوارٹر میں بھی اجتماعی قربانیاں کی اور قربانیوں

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233