چوہدری اسد اکبر جوڑا کا شمریز اکبر ساندھا چوکنانوالی کے اعزاز میں ظہرانہ

asad akbar jora

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق بارسپین چوہدری اسد اکبر جوڑا نے شمریز اکبر ساندھا چوکنانوالی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا،جس میں چوہدری سکندر وڑائچ،سجاد انور ساندھا،تحسین ناز،شیخ عتیق نے شرکت کی ظہرانے کا اہتمام ذیشان کبابش ریسٹورنٹ میں کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

بارسلونا کے نواحی علاقہ منجوی گراونڈ میں کرکٹ میلہ کا انعقاد ،چوہدری واصف نذیر بجاڑ ،چوہدری امانت حسین مہر و دیگر کی شرکت

cricket mela in bacolona

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)بارسلونا کے نواحی علاقہ منجوی گراونڈ میں کرکٹ میلہ کا انعقاد جس میں کاتلان فیڈریشن کے صدر چوہدری واصف نزیر بجاڑ، ویلفیئر اتاشی عمر عباس بیلہ،مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی راجہ اسد حسین،محمد سلمان گوندل میاں عاطف نذیر . پی آئی اے یورپ کے میڈیا ایڈوائزر میاں طارق، حافظ عبدالرزاق صادق،محمد اقبال چوہدری ،ایوارڈ

مزید پڑھیں »

نائب صدر کشمیر پیس کونسل راجہ قمر زیب خان کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر ،میاں ارشاد احمد و دیگر کی شرکت

mian arshad ahmed

دی ہیگ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)نائب صدر کشمیر پیس کونسل راجہ قمر زیب خان کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نائب صدر کشمیر پیس کونسل راجہ قمرزیب خان نے دوستوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں میاں ارشاد احمد سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن،چوہدری بشارت اٹلی ،میاں اعجاز احمد لندن،پروفیسر

مزید پڑھیں »

راجہ غالب حسین کا ملک فیاض آف پاکستان کے اعزاز میں ڈنر،ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران و دیگر نے شرکت کی

raja ghulaib hussain norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ غالب حسین کا ملک فیاض آف پاکستان کے اعزاز میں ڈنر،تفصیلات کے مطابق راجہ غالب حسین نے پاکستان سے آئے ملک فیاض کے اعزاز میں جیفس ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،محمد گلفراز،محمد

مزید پڑھیں »

ظرف ریاض کی طرف سے ایم این اے گوجرہ چوہدری خالدجاوید وڑائچ کے اعزاز میں پرتکلف ٹی پارٹی

khalid javed warich mna

ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری ظرف ریاض کی طرف سے ایم این اے گوجرہ چوہدری خالدجاوید وڑائچ کے اعزاز میں پرتکلف ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی،صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا راجہ عابد حسین آف جہلم نے دوستوں کے ساتھ بھر پور

مزید پڑھیں »

میاں برادران کے شانہ بشانہ عوام کی خدمت کا سفرجاری رکھیں گے،راجہ جسرت سلطان

raja-jasrat-sultan

جہلم(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب راجہ جسرت سلطان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت بن چکی ہے انہوں نے کہا کہ میاں برادران کے شانہ بشانہ عوام کی خدمت کا

مزید پڑھیں »

شیخ محمد حنیف کا فخر اقبال چوہدری کے اعزاز میں عشائیہ میاں نواز شریف کا پیغام سکاٹ لینڈ کے گوشے گوشے تک پہنچائیں گے،فخر اقبال چوہدری

sheikh muhammad hanif

ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)شیخ محمد حنیف کا فخر اقبال چوہدری کے اعزاز میں عشائیہ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ شیخ محمد حنیف نے چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں متفقہ طے پایا گیا کہ جہاں جہاں

مزید پڑھیں »

شیخ محمد حنیف نے ایم این اے گوجرہ چوہدری خالد وڑائچ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا

khalid warich mna

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ شیخ محمد حنیف نے عنایاز ریسٹورنٹ میں ایم این اے گوجرہ چوہدری خالد وڑائچ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں بالخصوص چوہدری ظرف ریاض گلاسکو،فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ،صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ

مزید پڑھیں »

پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کا اہم اجلاس چوہدری رستم اجنالہ منعقد ہوا ، تنظیم سازی مکمل،راجہ زاہد اقبال صدر،چیئر مین سید افضال شاہ ہونگے

pakistan purtagal itehat comunity

پرتگال لزبن(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کا اہم اجلاس ، تنظیم سازی مکمل،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بانی پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی چوہدری رستم اجنالہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں تنظیم کے نئے عہدیداران کا اعلان کیا گیا ،راجہ زاہد اقبال صدر،چیئر مین سید افضال شاہ ہونگے۔باقی عہدیداران میں شیخ شاہد محمود وائس چیئر

مزید پڑھیں »

عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کے حل میں کبھی بھی سنجیدگی کا اظہار نہیں کیا ہے،کامران یوسف گھمن

kamran-yousaf-ghumman

فرانس(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کوارڈی نیٹر پی پی پی یورپ چوہدری کامران یوسف گھمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے دیرینہ حل طلب مسئلہ ہے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں اور عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کے حل میں کبھی بھی سنجیدگی کا اظہار

مزید پڑھیں »

لاہور ڈیفنس زیڈ بلاک میں دھماکہ کے نتیجے میں شہید ہونے والی قیمتوں جانوں پر بھر پور افسوس کا اظہار کرتے ہیں،فخر اقبال چوہدری

raja abid

ایڈنبرا(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی ،صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا راجہ عابد حسین آف جہلم اور شیخ محمد حنیف نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ لاہور میں میں دھماکہ کے نتیجے میں شہید ہونے والی قیمتوں جانوں پر بھر پور افسوس کا اظہار کرتے ہیں

مزید پڑھیں »

بیرسٹر امجد ملک دورہ یورپ تفریحی تھا پاکستانی کمیونٹی کو فائدہ نہیں ہوا،چوہدری عبدالغفار مرہانہ

abdul ghaffar

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک فیڈریشن سپین کے سرپرست چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے بیرسٹر امجد ملک کے حالیہ کے دورہ یورپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر امجد ملک کے دورے کے مقاصد ہم نہیں سمجھ سکے۔ ہمیں تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ ایک تفریحی دورہ تھا۔ پاکستان قونصلیٹ بارسلونا میں ایک

مزید پڑھیں »

پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)براندوواکااجلاس، تنظیم سازی مکمل،عنصر امین بٹ صدر،میاں خرم شہزاد نائب صدر منتخب

Pak Portugal Associatoion BRANDOA

پرتگال(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)براندوواکااجلاس، تنظیم سازی مکمل۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)براندوواکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے عنصر امین بٹ صدر،میاں خرم شہزاد نائب صدر ،مرزا محبوب جنرل سیکرٹری،محمد صدیق کیانی فنانس سیکرٹری،محمد سہیل جرال سینئر ایڈوائزر منتخب ہوئے۔تمام عہدیداران کو دوست احباب نے مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں »

چوہدری سجاول نون،چوہدری شبیر نون کی دوستوں کے اعزاز میں دعوت،چوہدری آفتاب احمد کسانہ دھکڑانوالی و دیگر دوستوں کی شرکت

ch shabbir noon uk

مانچسٹر(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)جیول اِن کراؤن ریسٹورنٹ یو کے میں چوہدری سجاول نون،چوہدری شبیر نون کی دوستوں کے اعزاز میں دعوت، جس میں معروف بزنس مین چوہدری آفتاب احمد کسانہ دھکڑانوالی،چوہدری نوید چکوڑی،نواز گوندل،چوہدری شوکت علی،چوہدری نعمان افضل سمیت دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

چار سدہ میں پولیس جوانوں کو ان کی بہادری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،راجہ عابد حسین آف جہلم

raja-abid

ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا راجہ عابد حسین آف جہلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چار سدہ کچہری کے قریب دہشت گردی کے نتیجے میں سات افراد کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور بروقت کاروائی پر پولیس جوانوں کو ان کی بہادر پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

مزید پڑھیں »

پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)الماداکااجلاس، تنظیم سازی مکمل، عبدالرزاق صدر،محمد عنایت بٹ نائب صدر منتخب

pak purtagal assocation almada

پرتگال(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)الماداکااجلاس، تنظیم سازی مکمل۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)الماداکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے عبدالرزاق صدر،محمد عنایت بٹ نائب صدر،مجاہد شاہ جنرل سیکرٹری،چوہدری عاکف جوائنٹ سیکرٹری،محمد آصف فنانس سیکرٹری،ملک محمد شہباز سیکرٹری نشرواشاعت، محمد علی حیدر سیکرٹری سپورٹ ہونگے۔

مزید پڑھیں »

صدر پاک کاتلان فیڈریشن کے صدر چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

wasif nazir bajar

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاک کاتلان فیڈریشن کے صدر چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ ،چوہدری عمران چھوکر،محمد سلیمان گوندل،مہر فرحان نزیر،محمد سجاد بٹ،حسنین علی،میاں عاطف نذیر اور چوہدری عثمان اختر چھوکر نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

چوہدری پرویز ریاض امرہ کلاں نے نیویارک میں اسلام کے حق میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی

parvez riaz

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیئر مین پاکستانیز امریکن کمیونٹی و راہنما پاکستان تحریک انصاف نیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ کلاں نے اسلام کے حق میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی ان کے ہمراہ دوست احباب بھی تھے ۔ریلی کے شرکاء نے اسلام کے حق میں نعرے لگائے اوراسلام دشمن قتوں کے خلاف کتبے بھی اٹھا رکھے تھے ۔

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف تمام قوم کو متحد ہونا چاہیے،راجہ عابد حسین آف جہلم

raja abid

ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا راجہ عابد حسین آف جہلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف تمام قوم کو متحد ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب انشاء اللہ پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے گا پاک فوج،سیکورٹی ایجنسیوں،پولیس سمیت تمام بے گناہ

مزید پڑھیں »

پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)اودی ولاز کااجلاس، تنظیم سازی مکمل، محمد ہلال حیدرصدر،قمر علی خان نائب صدر منتخب

pak purtugal accociation odhivilas

پرتگال(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)اودی ولاز کااجلاس، تنظیم سازی مکمل۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)اودی ولاز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے محمد ہلال حیدرصدر،قمر علی خان نائب صدر منتخب ،باقی عہدیداران میں چوہدری عدنان خان جنرل سیکرٹری،الفت ریاض فنانس سیکرٹری،راجہ تنویر احمد جائنٹ سیکرٹری ہونگے۔

مزید پڑھیں »

پاک پرتگال ایسوسی ایشن(ر)مادیرا کااجلاس، تنظیم سازی مکمل،علی شہزاد صدر،چوہدری بلال جوندھا نائب صدر نامزد

pak purtagal assocation madera

پرتگال(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک پرتگال ایسوسی ایشن(ر)مادیرا کااجلاس، تنظیم سازی مکمل۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک پرتگال ایسوسی ایشن(ر)مادیراکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے علی شہزاد صدر،چوہدری بلال جوندھا نائب صدر نامزد،باقی عہدیداران میں جنرل سیکرٹری سیماب جوندھا،ملک عمران فنانس سیکرٹری،مظہر عباس جائنٹ سیکرٹری،سینئر ایڈوائزر وقار علی ہونگے۔

مزید پڑھیں »

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،فخر اقبال چوہدری،راجہ عابد حسین،شیخ محمد حنیف

sheikh muhammad hanif

ایڈنبرا(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی ،صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا راجہ عابد حسین آف جہلم اور شیخ محمد حنیف نے اپنے الگ بیانات میں سانحہ لعل شہباز قلندر کے حوالے سے گفتگو کی،فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں

مزید پڑھیں »

پاک پرتگال ایسوسی ایشن(ر)سانتارین کا ہنگامی اجلاس،محمد سرور صدر ،محسن شہزاد نائب صدر،محمد وسیم خالد جنرل سیکرٹری نامزد

pak portugal assocation santaren

پرتگال(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک پرتگال ایسوسی ایشن(ر)سانتارین کا ہنگامی اجلاس، تنظیم سازی مکمل۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک پرتگال ایسوسی ایشن(ر)سانتارین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے محمد سرور کو صدر،محسن شہزاد کو نائب صدر نامزد کیا گیا باقی عہدیداران میں محمد وسیم خالد جنرل سیکرٹری،سجاد حیدرفنانس سیکرٹری جبکہ قیصر محمود جائنٹ سیکرٹری ہونگے۔

مزید پڑھیں »

میاں بشیر حسین آف چکوڑی میانی کا چیئر مین چوہدری منظوراحمدبسوھا آف بھاؤ گھسیٹ پورکی ناروے آمد پر گرینڈ تقریب کا انعقاد

mian bashir hussain norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)میاں بشیر حسین آف چکوڑی میانی کا چیئر مین چوہدری منظوراحمدبسوھا آف بھاؤ گھسیٹ پورکی ناروے آمد پر گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں چوہدری محمد سرور بسوھا آف بھاؤ گھسیٹ پور،چوہدری الیاس احمد بسوھا آف بھاؤ گھسیٹ پور،حافظ عبدالجبار آف جھنڈو،حاجی محمد اقبال آف اتم،حاجی محمد اشرف آف اتم،چوہدری سکندر آف گمٹی،چوہدری غلام

مزید پڑھیں »

چوہدری پرویز ریاض امرہ کلاں کی عمران خان سے اہم ملاقات

imran khan with pervaz riaz

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری پرویز ریاض امرہ کلاں کی قائد و چیئر مین PTIعمران خان سے آفیشل اہم ملاقات ،تفصیلات کے مطاب بنی گالہ میں راہنما پاکستان تحریک انصاف نیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ کلاں نے عمران خان سے اہم ملاقات کی ملاقات کے دوران اہم سیاسی امورپر گفتگو ہوئی۔ عمران خان نے چوہدری پرویز ریاض امرہ کلاں

مزید پڑھیں »
© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233