قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال میں آج محفل نعت منعقد ہو گی

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آج23مئی بروز پیر قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال میں محفل نعت کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود،اور وحید بٹ نوری تشریف لا رہے ہیں راجہ حسن نعیم اور یاسر علی نے مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام تارکین وطن سمیت مسلمانوں

مزید پڑھیں »

جامعہ اسلامیہ ہولملیا اوسلو ناروے میں محفل گیارہویں شریف کا انعقاد

ناروے(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)جامعہ اسلامیہ ہولملیا اوسلو ناروے میں محفل گیارہویں شریف کا انعقاد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جامعہ اسلامیہ ہولملیا اوسلو ناروے میں خطیب علامہ افتخار احمد چشتی کی زیر نگرانی بسلسلہ گیارہویں شریف عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان چیئر مین ہیومن سروسز ناروے، ڈپٹی بورڈ ممبر

مزید پڑھیں »

ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ چوہدری ہاشم گجر اور ایس ایچ او صدر پولیس امجدگجرنے محبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تین آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر ) ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ چوہدری ہاشم گجر اور ایس ایچ او صدر پولیس امجدگجرنے محبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر نواحی گاؤں چکوڑی شیر غازی سے سامان آتشبازی تیار کرنے کے الزام میں تین داروگروں جن میں بلال حسین ولد مشتاق، محمد کاشف اور بشارت حسین کو پکڑ کر ان کے گھروں

مزید پڑھیں »

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اْن کی نماز جنازہ بروز اتوار 11 بجے ان کے آبائی گاؤں سکھ چیناں میں اد ا کی جائے گی

مزید پڑھیں »

کوارڈی نیٹر اوورسیزسی پی ایل سی سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے،ہم چوہدری اختر چھوکر کلاں کے لئے لاکھوں عہدے ٹھکرا سکتے ہیں،چوہدری عبدالغفار مرہانہ سپین

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کوارڈی نیٹر اوورسیزسی پی ایل سی سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ احتجاجاً چوہدری اختر چھوکر چیئر مین CPLCکو ان ے عہدے سے ہٹائے جانے پر دیا ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری اختر چھوکر کلاں کو سیاسی مداخلت پر ہٹانا سرا سر غلط اور نا انصافی ہے

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر مبشر بنارس آف پوران کا معروف اینکر سہیل وڑائچ کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ممبرآف سٹی کونسل اوسلو ناروے،چیئر مین ڈسٹرکٹ گرورد اوسلو ڈاکٹر مبشر بنارس آف پوران نے معروف ٹی وی اینکر(میزبان ایک دن جیو کے ساتھ) سہیل وڑائچ کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا جس میں اے پی بورڈ ممبر آف اوسلو لیبر پارٹی ٹیم ہلے رد،ڈپٹی بورڈ ممبر ٹیم ہلے رد ڈسٹرکٹ آلنہ اینڈ بورڈ

مزید پڑھیں »

پاکستان بلونیا کمیونٹی بسوں کے قافلے روم ا یمبیسیڈر کپ میں لے جائیگی ،تیاریاں مکمل

اٹلی بلونیا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان بلونیا کمیونٹی بسوں کے قافلے روم ا یمبیسیڈر کپ میں لے جائیگی تیاریاں مکمل ،پاکستان کمیونٹی بلونیاکا اہم اجلاس 22مئی کو روم میں ہونے والے ا یمبیسیڈر کپ میں بسوں کے قافلے لے جائیگی پاک فیڈریشن کی دعوت پر بھر پورشرکت کرے گی

مزید پڑھیں »

اشتیاق چوہدری بانی و چیئر مین او پی ایل و النور فوڈز گروپ اپنا پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس لندن سلاؤ پہنچ گئے

لندن سلاؤ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) اشتیاق چوہدری بانی و چیئرمین او پی ایل و النور فوڈز گروپ اپنا پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس لندن سلاؤ پہنچ گئے دوستوں نے ان کو خوش آمدید کہا اور کامیاب دورے اور صادق خان کی کامیابی پر مبارک باد دی ملاقات کرنے والوں میں سابق وزیر برقیات آزاد کشمیر ڈاکٹر ریاض

مزید پڑھیں »

تھانہ سٹی کے علاقہ غلہ منڈی لالہ موسیٰ میں چوری کی 3دلیرانہ وارداتیں،لاکھوں کا نقصان

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر )تھانہ سٹی کے علاقہ غلہ منڈی لالہ موسیٰ میں چوری کی 3دلیرانہ وارداتیں،لاکھوں کا نقصان، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ اتوارکی صبح سفیدرنگ کی کارمیں سوارتین افرادغلہ منڈی میں آئے مبینہ طورپرچوکیدارنے انہیں پوچھاتوانہوں نے بتایاکہ ہم نے آڑھتی غلہ منڈی سے ملناہے ،چوکیداراپنی ڈیوٹی ختم کرکے مطمئن ہوکرگھرچلاگیا،بعدازاں نامعلوم چوروں نے چوہدری محمدزمان کی دکان کے

مزید پڑھیں »

اوسلو میں ایڈوانچر پارک کی افتتاحی تقریب میں مبشر بنارس، چوہدری غلام سرور، چوہدری اسماعیل سرور کی شرکت

اوسلو (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں پہلے ایڈوانچرپارک کی افتتاحی تقریب میں رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ اورابھرتے ہوئے نوجوان نارویجن پاکستانی سیاستدان ڈاکٹر مبشر بنارس، لیبرپارٹی کے فعال رکن اور ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سروراورتنظیم کے عہدیداران چوہدری شاہد منیراور خالدکسانہ اور پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور اور فورم

مزید پڑھیں »

پاک فیڈرشن اٹلی کی کاوشیں قابل ستائش ہیں ،چوہدری الیاس چوہان

بلونیا (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک فیڈرشن اٹلی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان اطالیہ پریس کلب اٹلی کے چیئرمین چوہدری محمد الیاس چوہان نے کیا انہوں نے کہا کہ ہمارا ہر قسم کا تعاون پاک فیڈرشن اٹلی کے ساتھ ہے 22مئی کو پاک فیڈریشن کے زیر انتظام ہونے والے ایمبیسٹرکپ میں پاکستان کمیونٹی بلونیا اس

مزید پڑھیں »

پیرس۔ منہاج القرآن گونساویل فرانس کے زیراہتمام منہاج ویلفئیر فرانس کے تعاون سے محفل نعت کا شاندار اہتمام ۔

پیرس(اے کے راؤ سے )منہاج القرآن گونساویل فرانس کی جانب سے شب برآت کی مناسبت سے 14 مئی کی شام ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا 9 بجے شام سے صبح 2 بجے تک جاری رہنے والے اس محفل میں مقامی ثناء خواں حضرات کے ساتھ منہاج وہلفئیر فرانس کے صدر راجہ بابر حسین کی خصوصی دعوت پر

مزید پڑھیں »

چوہدری غلام سرور کی سابق وزیراعظم گروہالم براند لاند کے لئے منعقدہ تقریب میں شرکت

اوسلو (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ہیومن سرورناروے کے چیئرمین اورلیبرپارٹی اوسلوڈسٹرکٹ الناہالے رودکے ڈپٹی بورڈ ممبر چوہدری غلام سرور نے گذشتہ روز لیبرپارٹی کی بزرگ خاتون رہنماء اور سابق وزیراعظم گروہالم براندلاندکے لیے منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی۔گروہالم ناروے کی پہلی خاتون وزیراعظم ہیں اور انہیں لیبرپارٹی ناروے میں اہم مقام اوراہمیت حاصل ہے۔ 1981 سے

مزید پڑھیں »

آف شور کمپنیوں میں لگائی گئی رقم واپس پاکستان لائی جائے،حاجی محمد اسلم چوہدری فرانس

ramzan ul mubark

پیرس( ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)حاجی محمد اسلم چوہدری صدرا پاکستان عوامی تحریک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 400سے زائد پاکستانیوں کی جانب سے53کرب روپے جو آف شور کمپنیوں میں لگائے گئے ہیں اگر یہ رقم واپس وطن لا کر ملک کی تعمیر و ترقی میں لگائی جائے تو پاکستان دنیا کا امیر ترین ترقی یافتہ ملک بن

مزید پڑھیں »

پانامہ لیکس انکشافات اور سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے اربوں روپے برآمدہونے کے بعد بلا تفریق احتساب ناگزیر ہو چکا ہے،چوہدری محمد اصغر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنما پاکستان تحریک انصاف ناروے چوہدری محمد اصغرناروے آف مہمند چک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس انکشافات اور سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے اربوں روپے برآمدہونے کے بعد بلا تفریق احتساب ناگزیر ہو چکا ہے،انہوں نے کہا کہ احتساب کی بات چل نکلی ہے تو اسے منطقی انجام تک پہنچایا ہو

مزید پڑھیں »

موجودہ حکمرانوں کو اپنے کیے کا احتساب دینا ہو گا ،چوہدری عبدالغفار مرہانہ

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام )صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ق قابض حکمرانوں سے عوام کی جان چھوڑائے گی، انشاء اللہ ہم حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنا اصولی احتجاج جاری رکھیں گے عوام کو کوئی انصاف نہیں مل رہا پولیس منہ زور ہو چکی ہے صحافیوں پر

مزید پڑھیں »

پی پی پی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

بارسلونا( ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام )کوارڈی نیٹر پی پی پی سپین حافظ عبدالرزاق صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،حکمرانوں کے انتقامی خواب پھر ادھورے رہ جائیں گے آمریت سے لے کر نام نہاد جمہوریت کے ادوار میں پی پی کے خلاف انتقامی کاروائیوں کی طویل داستان ہے

مزید پڑھیں »

حکومت اور جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنیوالے ناکام ہونگے،نجیب آصف بٹ

کینیڈا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام )نجیب آصف بٹ صدر پاکستان مسلم لیگ ن کینیڈا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اور جمہوریت کے خلاف سازشیں کرنیوالے ناکام ہونگے،حکومت نے صحت،تعلیم اور مواصلات کے شعبے میں سب سے زیادہ توجہ دی ہے،اس وقت ملک بھر میں کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبہ جات پر تیزی سے کام جاری ہے انہوں

مزید پڑھیں »

کمیونٹی مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے. چوہدری الیاس چوہان

اٹلی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کمیونٹی مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے. چوہدری الیاس چوہان کی میڈیا سے گفتگو ،گذشتہ روز بلونیا، آل اٹالیہ پریس کلب کے صدر میاں آفتاب احمد اور جنرل سیکرٹری شفیق احمد بٹ سنیئرنائب صدر چوہدری الیاس ڈھلیان کاالیاس چوہان سے ٹیلی فونک رابطہ اجلاس جس میں اور سیز کے در

مزید پڑھیں »

شیخ طارق محمودآف ناروے کاچوہدری محمد شریف آف مہمند چک کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) شیخ طارق محمودکاچوہدری محمد شریف آف مہمند چک کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایم ڈی اوسلو بھیل سنٹر ناروے،معروف بزنس مین،معروف سیاس سماجی و فلاحی شخصیت شیخ طارق محمود نے چوہدری محمد شریف آف مہمند چک کے اعزاز میں گریند ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات

مزید پڑھیں »

عقیل قادر کا کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) عقیل قادر کا دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر تفصیلات کے مطابق کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں معروف صحافی عقیل قادر نے اپنے دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا جس میں دوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور عقیل قادر کی پاکستانیز،مسلم و نان مسلم کمیونٹی کے لئے سماجی خدمات پر

مزید پڑھیں »

ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن عبدالقیوم کورائی کی پریس ریلیز کے مطابق آج بروز منگل لالہ موسیٰ کے سٹی سب ڈویژن ،رورل سب ڈویژن اور گلیانہ سب ڈویژن کے تما م فیڈرز میں 3،تین گھنٹے بجلی مختلف اوقات میں گرڈ سٹیشن کی سالانہ مینٹی نینس کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر ) ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن عبدالقیوم کورائی کی پریس ریلیز کے مطابق آج بروز منگل لالہ موسیٰ کے سٹی سب ڈویژن ،رورل سب ڈویژن اور گلیانہ سب ڈویژن کے تما م فیڈرز میں 3،تین گھنٹے بجلی مختلف اوقات میں گرڈ سٹیشن کی سالانہ مینٹی نینس کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی جن میں سے

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233