Breaking news

منو بھائی عظیم دانشور لکھاری اور شاعر تھے،راجہ عابد حسین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ راجہ عابد حسین آف جہلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منو بھائی عظیم دانشور لکھاری اور شاعر تھے انہوں نے اپنے قلم کے ذریعے معاشرتی رویوں کی خوبصورت عکاسی کی ان کی شاعری اپنے اندر درد کی منفرد کیفیت رکھتی تھی انکی وفات سے قارئین ایک درد دل رکھنے والے لکھاری سے محروم ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ان کا نام ہمیشہ دلوں میں راج کرتا رہے گا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233