وزیر اعظم نواز شریف کل ایکسپورٹرز سے ملاقات کریں گے،برآمدات کے فروغ کے لئے پیکج کا اعلان کیا جائے گا

nawaz-shareefاسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف کل اہم ایکسپورٹرزسے ملاقات کریں گے ،ملاقات کے بعد برآمدات کے فروغ کے لیے خصوصی پیکج کااعلان بھی کیا جائے گا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایکسپوٹرز سے ملاقات میں برآمدات میں حائل تمام تر رکاوٹیں دورکرنے کے لیے مشاورت ہوگی جبکہ 5 برآمدی سیکٹرزکے لیے سبسڈی کامعاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ ایکسپورٹرز کے لیے مقامی ٹیکسوں میں کمی کی تجاویزپربھی غورو فکر کیا جائے گا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233