.حاجی بشیر بوسال گروپ کے سربراہ ہیں ان کا ہر فیصلہ تسلیم کریں گے .میاں آفتاب احمد

mian-aftab-ahmedپیرس(نمائندہ خصوصی)میاں آفتاب احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اٹلی انٹرا پارٹی الیکشن میں جانے کے لئے عوام دوست گروپ سے درخواست کی ہے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائی حتمی فیصلہ حاجی بشیر بوسال اور دوست کریں گے ۔حاجی بشیر بوسال گروپ کے سربراہ ہیں ان کا ہر فیصلہ تسلیم کریں گے۔کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چائیے انٹرا پارٹی الیکشن میں کوئی بھی شخص اپنے گروپ میں الیکشن لڑنے کے لئے کسی بھی عہدے کے لئے لئے اپنی سپورٹس اپنا کام شو کر سکتا ہے اور وہ ہی میں نے بھی کیا آج چودھری تجمل حسین کھٹانہ سے تفصیلی گفتگو ہوی جس میں واضح کیا گیا ہے کے .ہمارے گروپ کی طرف سے پینل کا آخری اور حتمی فیصلہ حاجی بشر بوسال کی طرف سے بلائے گئے اجلاس میں ہو گا اور ان کا ہر فیصلہ تسلیم کیا جائے گا ۔میں اپنے گروپ میں پارٹی کی صدارت کا امیدوار ہوں بالکل اسی طرح جس طرح کوئی بھی شخص پارٹی میں ٹکٹ اپلائی کرتا ہو۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233