Breaking news

محترمہ بطیہ خان کے بہنوئی سابق ایڈیشنل آئی جی سردار سلیم خان کی وفات پر کشمیر پیس کونسل ہالینڈ کا اظہار تعزیت

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پی ٹی آئی ہالینڈ خواتین ونگ کی صدر محترمہ بطیہ خان کے بہنوئی سابق ایڈیشنل آئی جی سردار سلیم خان کی وفات پر کشمیر پیس کونسل ہالینڈ کا اظہار تعزیت، تفصیلات کے مطابق کشمیر پیس کونسل ہالینڈ کے صدر راجہ زیب خان ،جنرل سیکرٹری راجہ فاروق حیدر،نائب صدر راجہ قمر زیب خان اور سردار یاسر کے علاوہ دیگر عہدیداران نے محترمہ بطیہ خان کے بہنوئی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233