Breaking news

اسلامک کلچر سینٹرناروے کی طرف سے امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سراج الحق کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اسلامک کلچر سینٹر کی طرف سے امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سراج الحق کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں مذہبی،سماجی اور سیاسی تنظیموں کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔ اہم افراد میں صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں چوہدری رفاقت علی آف تاڑ، حاجی لال حسین اور چوہدری محمد اسجد آف دھکڑ ،صدر آسکر پاک کلچر فورم ناروے چوہدری محمد تنویر،میاں محمد بشیر بھرگڑ آف بھرگڑاں،چوہدری محمد الیاس گھرُ کو، امیرجماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم،خطیب فیورسٹ مسجد مولانا حافظ شیراز حسین آف کائرہ ،عقیل قادر،امام مسجد جماعت اہل سنت اوسلو سید نعمت اللہ شاہ،سندرے نور کے چیئر مین چوہدری منشاء خان اتم، سابق ایم این اے چوہدری اطہر علی،سابق ایم این اے شہباز طارق،محمد اقبال خانی(ادارہ منہاج القرآن،صدر جماعت اہل سنت چوہدری غلام سرور،چوہدری مشتاق احمد خان،راجہ محمد اقبال،چیئر مین سمائل فاؤنڈیشن محمد طارق مغل،ملک حمزہ سلطان اعوان،چوہدری عبدالوحید نوتھوال،چوہدری محمد اقبال اتم،چوہدری عزیز وڑائچ،حاجی محمد افضال(الفلاع فاؤنڈیشن سمیت دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233