Breaking news

ہیومن سروسز ناروے کے الیکشن سال2018 چیئر مین چوہدری خالد کسانہ دھنی ہونگے

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ہیومن سروسز ناروے کے الیکشن سال2018 ؁،چیئر مین چوہدری خالد کسانہ دھنی ہونگے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہیومن سروسز ناروے کے اہم اجلاس میں تنظیم نو کی گئی جس میں چوہدری خالد کسانہ دھنی نئے چیئر مین ہونگے جبکہ چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پورڈپٹی چیئر مین، چوہدری شاہد منیر آف گڑھا جٹاں جنرل سیکرٹری ہونگے جبکہ پاکستان میں کوارڈی نیٹر پاکستان کی ذمہ داریاں میاں صفدر سنبھالیں گے۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233