Breaking news

چوہدری غلام سرور کا سید خالد حسین شاہ آف جھانٹلہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کا سید خالد حسین شاہ آف جھانٹلہ پی ٹی آئی گجرات کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور نے سید خالد حسین شاہ آف جھانٹلہ پی ٹی آئی گجرات کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں معروف بزنس مین اٹلی چوہدری غضنفر علی گورسی آف پنڈی سلطان پورراہنما پی ٹی آئی اٹلی،ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس ،چوہدری عرفان راہنما مسلم لیگ ن بلگونیا،سید زاہد حسین شاہ آف جھانٹلہ صدر اعوان فرینڈز سوسائٹی اوسلو،چوہدری خالد کسانہ دھنی وائس چیئر مین ہیومن سروسز ناروے، باوا جی ادریس احمدسرائے عالمگیر چیئر مین ہیومن کیئر اینڈ رائٹس ناروے،چوہدری عمران سیکریالی شریک ہوئے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233