Breaking news

حاجی محمد اجمل ثانی کے دورہ پاکستان کے بعد واپس ہالینڈ پہنچنے پر دوستوں نے ڈنر کا اہتمام کیا

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)حاجی محمد اجمل ثانی پاکستان کے دورے کے بعد واپس ہالینڈ پہنچ گئے۔ ان کی واپسی پر دوستوں نے مراکش فش ہاؤس میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں راجہ قمر زیب خان،چوہدری گلزار،میاں مشاہد اسلم اور سرفرازاحمد گوندل نے شرکت کی۔ان کو پاکستان سے دوبارہ ہالینڈ آمد پر ویلکم کیا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233