Breaking news

ختم نبوۃ کا عقیدہ ہر پاکستانی ہر مرد و عورت بوڑھے جوان اور بچے کا مشترکہ عقیدہ ہے،حافظ محمد سجاد عاصم،راجہ عابد حسین

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)حافظ محمد سجاد عاصم اور راجہ عابد حسین آف جہلم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے سمندر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں اور ایک بار پھر1953ء کی تحریک ختم نبوۃ کی یاد تازہ کر دی ہے انہوں نے کہا کہ ختم نبوۃ کا عقیدہ ہر پاکستانی ہر مرد و عورت بوڑھے جوان اور بچے کا مشترکہ عقیدہ ہے۔ اور یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ صرف علمائے اکرام ہی اس عقیدے کے محافظ نہیں ہر پاکستانی مسلمان حضورؐ سے محبت کرتا ہے اور اُن پر اپنی جان نچھاور کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233