Breaking news

زندگی میں”والدین کا کردار“ کے حوالے سے ناروے میں سیمینار کا انعقاد میزبان حبیب طاہر اور چوہدری قاسم تھے

akmal-javed-choudhary-norwayاوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)زندگی میں”والدین کا کردار“ کے حوالے سے ناروے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس کے میزبان حبیب طاہر اور چوہدری محمد قاسم آف نونانوالی تھے۔سیمینار سے ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،مرکزی راہنما اوسلو لیبر پارٹی(اے پی)جان بوہلر حبیب طاہرا ور چوہدری قاسم نے خطاب کیا۔چوہدری اکمل گوندل ماجھی آف منڈی بہاﺅ الدین،چوہدری خالد کسانہ دھنی اورچیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور نے خصوصی شرکت۔

tafseel

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233