Breaking news

محترمہ فضہ نیازی ویلفیئر اتاشی کونصلیٹ جنرل مانچسٹر کی سکاٹش پارلیمنٹ میں لوکل کمیٹی سے ملاقات کی

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)محترمہ فضہ نیازی ویلفیئر اتاشی کونصلیٹ جنرل مانچسٹر کی سکاٹش پارلیمنٹ میں لوکل کمیٹی سے ملاقات کی اور یقین دہانی کروائی کہ مستقبل میں برطانیہ میں ہنر مند لوگوں کو نوکری دلانے میں مدد کر سکتے ہیں،مردوفریزرMSP نے ویلفیئر اتاشی فضہ نیازی کو پاکستان اور سکاٹش گورنمنٹ سے مل کر کام کرنے کا وعدہ کیا،محترمہ فضہ نیازی اور مردوفریزر نے کراس پارٹی سکاٹش پارلیمنٹ کے عامر ملک اور پاکستان سوشل کلب کے فخر اقبال چوہدری اور راجہ عابد حسین کو پروگرام منعقد کروانے پر شکریہ ادا کیا جبکہ گلاسگو سے سپیشل تشریف لانے پر کیپٹن فرید انصاری صدر پاکستان سوشل کلب سکاٹ لینڈاور چوہدری شاہد فاروق کا شکریہ ادا کیامحترمہ فضہ نیازی ایڈنبرا کمیونٹی سے مل کرخوشی کا اظہار کیااور کہا کہ جب بھی ایڈنبرا کے لوگوں کوکسی بھی مسئلے پر میری ضرورت محسوس ہوئی میں حاضر ہوں۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233