Breaking news

امت مسلمہ کو متحد ہو کر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہو گا،فخر اقبال چوہدری

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان سوشل کلب ڈنڈی فخر اقبال چوہدری آف وہاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج امت مسلمہ کو متحد ہو کر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہو گا حکومت پاکستان امریکہ کا سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کرے بیت المقدس کی آزادی کیلئے مسلمان سب کچھ قربان کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ امریکہ اپنے ناپاک ارادوں میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233