Breaking news

ڈاکٹر ضیاء بنارس آف پوران کاپیر سید محمد یوسف بخاری،پیر سید حسنات احمد بخاری آف بیلجیئم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف معالج ناروے و چیئر مین ہیلتھ اینڈ سوشل ڈسٹرکٹ گرورد اوسلو ڈاکٹر ضیاء بنارس آف پوران کاپیر سید محمد یوسف بخاری،پیر سید حسنات احمد بخاری آف بیلجیئم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام،تقریب سے پیر سید محمد یوسف بخاری،پیر سید حسنات احمد بخاری ،ڈاکٹر ضیاء بنارس آف پوران،ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،محمد قاسم چوہدری آف نونانوالی،چوہدری وسیم شہزاد آف معروف و دیگر نے خطاب کیا۔تقریب میں اہم سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات کے علاوہ چوہدری پرویز اختر بھٹی آف گڑھا جٹاں،چوہدری سجاد داد پوہلہ،راجہ عاشق حسین ،چوہدری جاوید سرور بھٹیاں،چوہدری محمد اقبال بھاگو،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود آف لالہ موسیٰ،چوہدری افتخار احمد ناز،چوہدری تنویر احمدشامل ہیں۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233