راجہ محمد فاروق خان آف ڈنگہ کی فیملی ہسپتال ہارٹ کلینک جی ٹی روڈ پنجن کسانہ کھاریاں آمد ڈاکٹر مبین احمد ملک سے اہم ملاقات

doctor-mubeen-ahmed-malikلالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈ،جنرل سیکرٹری کشمیر پیس کونسل ہالینڈ،ممبر اوورسیز پاکستانیزایڈوائزری کونسل گورنمنٹ آف پاکستان،جنرل سیکرٹری پاکستان نیدر لینڈ ویلفیئر سوسائٹی ہیگ ہالینڈ راجہ محمد فاروق خان آف ڈنگہ کی فیملی ہسپتال ہارٹ کلینک جی ٹی روڈ پنجن کسانہ کھاریاں آمد، ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر مبین احمد ملک سے ملاقات۔ملاقات کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا وزٹ کیا اور ڈاکٹر مبین احمد ملک کی دل کے مریضوں کیلئے بہتر خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233