چوہدری وسیم شہزاد آف معروف کا راجہ سجاد علی ،چوہدری احسان الحق گجر،حسن عباسی،ناصرمعروف کے اعزاز میں عشائیہ

ch-waseem-shahzad-norwayاوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)جنرل سیکرٹری پاک ناروے فورم چوہدری وسیم شہزاد آف معروف کاراجہ سجاد علی فرام پاکستان،چوہدری احسان الحق گجر آف انگلینڈ،حسن عباسی آف پاکستان،ناصر معروف آف عمان کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کی تقریب جافز اوسلو میں منعقد ہوئی عشائیہ میں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،ڈاکٹر سید ندیم حسین،محمد ادریس دریچہ،آفتاب وڑائچ ایڈوائزر لیبر اینڈویلفیئرایڈمنسٹریشن،یوسف گیلانی ڈپٹی میئر درمان سٹی،چوہدری ساجد الٰہی،چوہدری محمد فیاض،عتیق احمد،خرم ملک،چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور،چوہدری محمد خالد کسانہ،چوہدری شفقت حسین،چوہدری عمران،چوہدری شاہد منیر،چوہدری پرویز اختر بھٹی آف گڑھا جٹاں،چوہدری تنویر اختر چیئر مین آسکر مسجد،شیر سلطان جوئیہ،چوہدری تنویراحمد سابق چیئر مین کرکٹ بورڈ ناروے،مہر محمد عباس آف مہمند چک،چوہدری اقبال بھاگو،مہر محسن رضا،چوہدری عمر احمد،راجہ عاشق حسین،عقیل قادر نے شرکت کی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233