Breaking news

چوہدری واجد خان کے اعزاز میں چوہدری قمر عباس ٹوانہ آف لالہ موسیٰ اور راجہ عاشق حسین آف گوجر خان کا کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری واجد خان ممبر آف یورپین پارلیمنٹ،سپیشل ایونٹ فار مسلم،سینئر لیکچر یونیورسٹی آف Lanchashire کا دورہ ناروے،نائب صدر پاک ناروے فورم چوہدری قمر عباس ٹوانہ اور فنانس انچارج راجہ عاشق حسین آف گوجر خان کا کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر۔ جس میں ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس ذمہ واریہ آف پوران،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود آف لالہ موسیٰ،چوہدری زاہد اسلم آف مہمند چک،سابق صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد اقبال بھاگو،صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چوہدری تنویر احمد صدر آسکر پاک کلچر فورم ناروے،چوہدری مظہر اقبال،چوہدری وسیم شہزاد آف معروف،عقیل قادر سمیت دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233