Breaking news

پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے انٹر ا پارٹی الیکشن 13,12اورنومبر کو ہونگے

نیویارک (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے انٹر ا پارٹی الیکشن 13,12اورنومبر کو ہونگے ۔پارٹی کی رکنیت سازی کی ڈیڈ لائن گذر جانے کے بعد اپ معمول اور پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق 12اور13نومبر کو الیکشن ہونگے ۔ان الیکشن میں پرویز امرا کی قیادت میں قیام ٹائیگرز اور امجد نواز کی قیادت میں قائم ایگل پینل کا مقابلہ ہوگا۔14نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائیگا۔ 15اکتوبر کو پارٹی کی جانب سے اب تک ہونیوالی رکنیت سازی کی تفصیل جاری کر دی جائے گی ۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے کی جانیوالی رکنیت سازی کی مہم میں توقع سے کہیں زیادہ رکنیت سازی ہوئی ہے ۔پارٹی کے الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی جائے گی جن کی منظوری کے بعد شیڈول کے مطابق پارٹی الیکشن ہونگے ۔
پارٹی الیکشن 13,12اورنومبر کو ہونگے ۔پارٹی کی رکنیت سازی کی ڈیڈ لائن گذر جانے کے بعد اپ معمول اور پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق 12اور13نومبر کو الیکشن ہونگے ۔ان الیکشن میں پرویز امرا کی قیادت میں قیام ٹائیگرز اور امجد نواز کی قیادت میں قائم ایگل پینل کا مقابلہ ہوگا۔14نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائیگا۔ 15اکتوبر کو پارٹی کی جانب سے اب تک ہونیوالی رکنیت سازی کی تفصیل جاری کر دی جائے گی ۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے کی جانیوالی رکنیت سازی کی مہم میں توقع سے کہیں زیادہ رکنیت سازی ہوئی ہے ۔پارٹی کے الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی جائے گی جن کی منظوری کے بعد شیڈول کے مطابق پارٹی الیکشن ہونگے ۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233