چوہدری اکمل جاوید ماجھی آف منڈی بہاؤ الدین کا چوہدری محسن خان رضا کے اعزاز میں ڈنر

choudhary-ghulam-sarwarاوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری اکمل جاوید ماجھی آف منڈی بہاؤ الدین کا پیارے دوست چوہدری محسن خان رضا کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور،چوہدری ماجد داد،چوہدری زاہد بشیر،چوہدری ساجد داد،مرز ا ریحان بیگ،چوہدری اجمل جمی شریک ہوئے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233