اوسلو میں مہر محسن رضا کی رہائش گاہ پر چوہدری احسان الحق آف انگلینڈ کے اعزا ز میں ڈنر کا اہتمام

ch-ahsan-ul-haq-ukاوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اوسلو میں مہر محسن رضا کی رہائش گاہ پر چوہدری احسان الحق آف UKکے اعزا ز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد اقبال بھاگو،جنرل سیکرٹری پاک ناروے فورم چوہدری وسیم شہزاد آف معروف،چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چوہدری قمر عباس ٹوانہ آف لالہ موسیٰ،معروف بزنس مین چوہدری پرویز اختر بھٹی آف گڑھا جٹاں،چوہدری جاوید سرور آف گجر خان نے شرکت کی۔
ch-ahsan-ul-haq-uk1

About dailyjilawatan

© Copyright 2016, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233