Breaking news

صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں کی عبدالوحید چوہدری آف نتھووال کی رہائش گاہ پر آمد، روبصحت ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں کی عبدالوحید چوہدری آف نتھووال کی رہائش گاہ پر آمد،احوال پرسی ،عیادت کی اور روبصحت ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ان کے ہمراہ چوہدری افتخار احمد ناز بھی تھے۔ کچھ عرصہ قبل عبدالوحید چوہدری عارضہ قلب میں مبتلا ہو گئے تھے اب تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233