Breaking news

Slider

ڈاکٹر ضیاء بنارس آف پوران کاپیر سید محمد یوسف بخاری،پیر سید حسنات احمد بخاری آف بیلجیئم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف معالج ناروے و چیئر مین ہیلتھ اینڈ سوشل ڈسٹرکٹ گرورد اوسلو ڈاکٹر ضیاء بنارس آف پوران کاپیر سید محمد یوسف بخاری،پیر سید حسنات احمد بخاری آف بیلجیئم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام،تقریب سے پیر سید محمد یوسف بخاری،پیر سید حسنات احمد بخاری ،ڈاکٹر ضیاء بنارس آف پوران،ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،محمد قاسم چوہدری

مزید پڑھیں »

ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال ، زاہد اقبال ،قمر اقبال ،فخر اقبال کے بھتیجے نصر اقبال کے صاحبزادے اسامہ نصر رشتہ زدواج میں منسلک ہو گئے

وہاڑی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال چوہدری،چیئر مین وہاڑی زاہد اقبال چوہدری،قمر اقبال چوہدری،فخر اقبال چوہدری کے بھتیجے، نصر اقبال چوہدری کے صاحبزادے اسامہ نصر رشتہ زدواج میں منسلک ہو گئے۔ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اکٹھ میں تبدیل۔پاکستان بھر سے مختلف سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات کے علاوہ اوورسیز شخصیات نے شرکت کی۔افتخار علی

مزید پڑھیں »

سی پیک منصوبے اولین ترجیح ،ترقیاتی منصوبوں کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں :وزیراعظم سے مشاہد حسین سید کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ جات موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہیں اور وہ توانائی ، بنیادی ڈھانچے ،ریلوے اور دیگر شعبوں سمیت ان شاندار منصوبہ جات پر پیشرفت کی ذاتی طورپر نگرانی کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات سی پیک کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی 221ووٹ لے کر وزیر اعظم پاکستان منتخب ہو گئے ہیں . ایوان صدر میں شام سات بجے وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ ان اپوزیشن جماعتوں میں سے ، پیپلز پارٹی کے

مزید پڑھیں »

راجہ عابد حسین اور کیپٹن جاوید چوہدری کی کاوشوں سے شیخ محمد نے جہلم میں 90مریضوں کا علاج کیا

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)شیخ محمد ایڈنبرا میں سینکڑوں مریضوں کو شفا یاب کرنے کے بعد راجہ عابد حسین آف جہلم اور کیپٹن جاوید چوہدری کی کاوشوں سے جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اسلام آباد میں کثیر تعداد میں بیوروکریٹس اور اہم سیاسی شخصیات کا علاج کیا جس سے ان کو اللہ تعالیٰ نے شفا بخشی،راجہ عابد

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین سپین چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) چوہدری واصف نذیر بجاڑ صدر کتلان فیڈریشن ڈائریکٹر تاج محل ریسٹورنٹ بارسلونا کا چوہدری محمد سرورسابق گورنر پنجاب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ جس میں چوہدری امتیاز لوراں، چوہدری کلیم الدین وڑائچ گورالی، چوہدری قیصر محمود دھوتھڑ، میاں یاسر، مومن شہزاد، سلیمان گوندل ،صدرمسلم لیگ ق سپین و کوارڈی نیٹر حسین لوورز سپین چوہدری عبدالغفار

مزید پڑھیں »

سیاسی سماجی و فلاحی شخصیات کی جانب سے قائم کی گئی فلاحی کمیٹی کا اجلاس،کثیر تعداد مین معززین کی شرکت

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سیاسی سماجی و فلاحی شخصیات کی جانب سے قائم کی گئی فلاحی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں تلاوت کلام پاک کی سعادت مفتی محمد زبیر تبسم امام و خطیب غوثیہ مسجد اوسلو نے حاصل کی۔میزبانی کے فرائض صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں نے ادا کئے۔ اجلاس میں ممبر آف سٹی کونسل

مزید پڑھیں »

چوہدری خرم شہزاد کا محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں پیر فیاض الحسن قادری سلطان باہو کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری خرم شہزاد کا محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں پیر فیاض الحسن قادری سلطان باہو کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں مفتی زبیر تبسم،ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،پاسپورٹ انچارج ایمبیسی آف پاکستان مجتبیٰ سومرو،چیئر مین 14اگست کمیٹی ناروے عامر جاوید شیخ،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،سابق صدر

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ سپین (ق) کا ہنگامی اجلاس صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی قیادت میں منعقد ہوا ،حسین لوورزسپین کا قیام عمل میں آگیا

بارسلونا (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)مسلم لیگ سپین (ق) کا ہنگامی اجلاس صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی قیادت میں منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے حسین لوورز سپین کا باقاعدہ کا اعلان کیا جس کے مطابق حسین لوورز سپین کے صدر چوہدری فیصل سعید وڑائچ ،سینئر نائب صدر چوہدری قیصر عمران ساہی، جنرل

مزید پڑھیں »

ایل او سی پربھارتی بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید

کنٹرول لائن کے علاقے کوٹ کیہترا میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا مذموم اقدام کیا گیا ہے، پاک فوج نے بھارتی گولاباری کا مؤثر اور منہ توڑ جواب

مزید پڑھیں »

چوہدری اسد اکبر جوڑا کا شمریز اکبر ساندھا چوکنانوالی کے اعزاز میں ظہرانہ

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق بارسپین چوہدری اسد اکبر جوڑا نے شمریز اکبر ساندھا چوکنانوالی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا،جس میں چوہدری سکندر وڑائچ،سجاد انور ساندھا،تحسین ناز،شیخ عتیق نے شرکت کی ظہرانے کا اہتمام ذیشان کبابش ریسٹورنٹ میں کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

تین بڑے اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا کا اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) تین اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا نے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے اتحاد ی ممالک کی تعداد42ہوجائے گااور یہ اتحاد نیٹو کے ہم پلہ ہوجائے گا،آذر بائیجان کی 85فیصد آبادی شیعہ جبکہ15فیصد آبادی سنی ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں سینئر صحافی اور

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی قیادت کو ملک میں انتشار پھیلانے سے پرہیز کرنا چاہیے،فخر اقبال چوہدری

ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجپور ہاؤس ایڈنبرا میں پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا راجہ عابد حسین کے گھر میں اہم میٹنگ جس کی صدارت فخر اقبال چوہدری چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ نے کی ۔ میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے فخر اقبال چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر جس میں صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال آف رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور آف جلالپورجٹاں،میر ناصر شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کاکونسل جنرل محمد رومان احمد کے اعزاز میں ڈنر

سکاٹ لینڈ (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کاکونسل جنرل محمد رومان احمد کے اعزاز میں ڈنر جس میں شیخ طاہر انعام،کیپٹن انصاری،مصطفی بیگ،راحت زاہد، میجر ماجد،غلام نبی،چوہدری افضل اورراجہ عابد حسین،مہک،چوہدری بشیر،چوہدری خالد پرویز،شاہد میر،چوہدری اقبال،اکرم راہی شریک تھے۔

مزید پڑھیں »

چوہدری احسان حیدر آف اوسلو کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری احسان حیدر آف اوسلو کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر،جس میں معروف بزنس مین ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں،صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،صدر پاکستان سوسائٹی ناروے چوہدری شبیر آف مہمند چک،میر ناصر،چوہدری الیاس گھرُ کوشریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

غوثیہ مسلم سوسائٹی( رجسٹرڈ) اوسلوجلسہ شہادت مدینہ و کربلا کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)غوثیہ مسلم سوسائٹی( رجسٹرڈ) اوسلوجلسہ شہادت مدینہ و کربلا کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا ۔مہمان خصوصی حضرت علامہ سید فرحت حسین شاہ تھے جنہوں نے مدلل گفتگو کی جبکہ نعت رسول مقبولﷺ کی سعادت چوہدری محمد اشرف دھنی،صاحبزادہ محمد یاسین سعید جبکہ ختم شریف حافظ شیراز حسین مدنی نے پڑھا جبکہ

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا نثار مغل ڈنگہ کے اعزاز میں ڈنر

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا نثار مغل ڈنگہ کے اعزاز میں ڈنر جس میں ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،حاجی غلام حیدر،چوہدری زاہد اسلم،چوہدری شبیر حسین آف مہمند چک،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،چوہدری الیاس گھرُ کو،میر ناصر،آفتاب وڑائچ ،میاں صفدراور سید ذکی شاہ نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

پاکستان رجسٹرڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اجلاس

docotor ikram hashmi

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان رجسٹرڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شبیر ہومیو پیتھک کلینک ریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں رجسٹرڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت مقبولؐ سے کیا گیا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین الاکرام ٹرسٹ لالہ موسیٰ، صدر بزم اللہ ہو لالہ موسیٰ ہومیو پیتھک ڈاکٹر

مزید پڑھیں »

پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کا نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈراجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں لنچ کا اہتمام

scotland

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کا نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈراجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں لنچ کا اہتمام۔لنچ میں طاہر انعام شیخ صدر پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ،فنانس سیکرٹری فرید انصاری،جنرل سیکرٹری مصطفی بیگ،ایگزیکٹو ممبر راحت زاہد، اور غلام نبی کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی،لنچ کبانہ ریسٹورنٹ گلاسکو سکاٹ لینڈ

مزید پڑھیں »

عقیل قادر اور شکیل قادر کے چھوٹے بھائی عدیل قادر کی دعوت ولیمہ میں ہیومن سروسزاور پاک ناروے فورم کے ممبران کی شرکت

aqil qadir

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) عقیل قادر اور شکیل قادر کے چھوٹے بھائی عدیل قادر کی دعوت ولیمہ میں ہیومن سروسزاور پاک ناروے فورم کے ممبران کی شرکت۔شرکت کرنے والوں میں چیئر من ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور،وائس چیئر مین چوہدری عنصر حسین آف مہمند چک،چوہدری شاہد منیر،چوہدری خالد کسانہ آف دھنی اور پاک ناروے

مزید پڑھیں »

آئی جی پنجاب میاں فاروق نذیر کی چوہدری واصف نذیر بجاڑ کے ہمراہ بارسلونا کی سیر

IG Punjab mian farooq nazir

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آئی جی پنجاب میاں فاروق نذیر کی صدر کاتلان فیڈریشن چوہدری واصف نذیر بجاڑ کے ہمراہ بارسلونا کی سیران کے ہمراہ چیئر مین چوہدری قیصر دھوتھڑ، چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں و دیگر دوست بھی تھے

مزید پڑھیں »

راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ کے اعزاز میں مانچسٹر میں ڈائریکٹر ایشیا گرل چوہدری بلال کی دعوت

choudhary bilal

مانچسٹر(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ فاروق حیدر نمائندہ جنگ وجیو و صدر کشمیر سنٹر ہالینڈ جو اِن دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں کے اعزاز میں معروف بزنس مین مانچسٹر چوہدری بلال ڈائریکٹر ایشیا گرل نے دعوت کا اہتمام کیا۔دعوت میں راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ کے بھانجے راجہ عمران علی بھی موجود تھے۔ڈنر خوشگوار ماحول میں ہوا۔

مزید پڑھیں »

چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی زمان رضا ڈی ایس پی راولپنڈی کے ہمراہ سمندر کی سیر

zaman raza dsp

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی نے زمان رضا ڈی ایس پی راولپنڈی کے ہمراہ سمندر کی سیر،ان کے ہمراہ مرزا تیمور اور صدر اسلام آباد /راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے مرزا ذوالفقار احمد بھی تھے۔

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے سید ذکی شاہ کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

syed zaki shah

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے سید ذکی شاہ کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز معروف بزنس مین ناروے سید ذکی شاہ نے دوستوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،چوہدری الیاس گھرکو،میر ناصر،مرز ا یوسف،ملک پرویز کے

مزید پڑھیں »

چوہدری اسماعیل سرور،راجہ عاشق حسین ،چوہدری قمر عباس ٹوانہ کا شیرمیانداد،رفاقت علی خان اور عرفان راجہ کے اعزاز میں ڈنر

ismail sarwar

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور،راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کا معروف قوال شیر میانداد،فوک گلوکار رفاقت علی خان،اور عرفان راجہ کے اعزاز میں کبابش اویجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا

مزید پڑھیں »

سینئر تجزیہ نگار،مصنف،صحافی سہیل وڑائچ کی محمد بلال احمد سے ٹیلی فونک گفتگو

sohail warich with bilal

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سینئر تجزیہ نگار،مصنف،صحافی سہیل وڑائچ کی چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام،گجرات نیوز،ایڈیٹر جیو نیوزیورپ سے ٹیلی فونک گفتگو،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سینئر تجزیہ نگار،مصنف،صحافی اینکر’’ایک دن جیوز کے ساتھ‘‘محترم سہیل وڑائچ نے محمد بلال احمد سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور انہیں اوورسیز پاکستانیوں کے لئے صحافتی کردار ادا کرنے پر شاباش اور

مزید پڑھیں »

پاک فیڈریشن سپین اختلافات،شاہد حسین ملک نے چوہدری عبدالغفارمرہانہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

shahid hussain malik

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک فیڈریشن سپن کے سپیکر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اراکین کے فیصلوں کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سینئر راہنما پاک فیڈریشن سپین شاہد حسین ملک نے کیا انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کے صدر چوہدری ثاقب طاہر کی ہٹ دھرمی سے کمیونٹی کے اتحاد

مزید پڑھیں »

زاہد خورشید ایڈووکیٹ کی صاحبزای کی شادی میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف اور چوہدری اسماعیل سرور کی خصوصی شرکت

raja pervaiz ashraf

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)زاہد خورشید ایڈووکیٹ کی صاحبزای کی شادی ٹیولپ ریسٹورنٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے خصوصی شرکت کی علاوہ ازیں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور اورراجہ جاوید اشرف سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

لاہور سے آئے 12رکنی بزنس گروپ کی ناروے میں شیخ طارق محمود سے اہم ملاقات

sheikh tariq norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)لاہور سے آئے ہوئے 12رکنی بزنس گروپ کی معروف بزنس مین ناروے،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود سے اہم ملاقات ۔گروپ میں شیخ اشفاق احمد بھی شامل ہیں جو کہ پاکستان میں ٹیکس گزار افراد کی لسٹ میں 31ویں نمبر پر ہیں،شیخ طارق محمود نے ان کوسلورمین کادورہ بھی کروایا۔شیخ اشفاق احمد نے شیخ

مزید پڑھیں »

چوہدری زاہد اقبال خان دھنی کی سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے فرزندان عبدالقادر گیلانی اور موسیٰ گیلانی سے اہم ملاقات

mosa gelani

لندن(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری زاہد اقبال خان دھنی کی عبدالقادر گیلانی اور موسیٰ گیلانی سے اہم ملاقات،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزایم ڈی لاساسلہ گروپ آف کیمپنیز برطانیہ چوہدری زاہد اقبال خان دھنی نے سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صاحبزاگان عبدالقادر گیلانی اور موسیٰ گیلانی سے اہم ملاقات کی ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ملاقات کے

مزید پڑھیں »

ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے صاحبزادے نومیر لیاقت چٹھہ کی ناروے آمد

sheikh shahzad anwar

ناروے(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے صاحبزادے نومیر لیاقت چٹھہ کی ناروے آمد،تفصیلات کے مطابق ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے صاحبزادے نومیر لیاقت چٹھہ کی ناروے آمد پر ان کا استقبال صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور ان کے صاحبزادے معروف بزنس مین شیخ شہزاد انورآف جلالپورجٹاں(شہزاد ہوسٹل والے)نے کیا

مزید پڑھیں »

چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے کا دورہ سپین،ان کے ہمراہ ناروے کے ٹاپ بزنس مین بھی ہیں پارٹ ون)

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیئر مین ویلفیئر اوورسیزسوسائٹی ناروے دھنی و ایم ڈی گروپ آف لنکولن اے ایس (اوسلو)ناروے چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی جو ان دنوں سپین کے کاروباری دورہ پر ہیں نے مختلف مقامات،پارک،ریسٹوران اور قدیم مقامات کی سیر کی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ان کے دورہ سپین کے دوران ان کے ہمراہ ناروے

مزید پڑھیں »

پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام ’’جشن آزادی پاکستان‘‘کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

pakistan union norway team

اوسلو (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام پاکستان یونین ناروے نے اعلان کیاہے کہ یونین نے اپنے سالانہ پروگرام’’ جشن آزادی پاکستان ‘‘کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ یونین کے زیراہتمام اس بار جشن آزادی کا پروگرام سولہ اگست کو اوسلومیں ہو گا۔ جشن آزادی کے پروگرام کو ترتیب دینے کے لیے پاکستان یونین ناروے کی طرف سے مشاورت کا سلسلہ جاری

مزید پڑھیں »

پاکستان کمیونٹی ناروے کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریب تاریخ ساز ہو گی،اظہر اقبال رندھیر

azhar iqbal ramdjeer

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ )پاکستان کمیونٹی ناروے کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریب تاریخ ساز ہو گی ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال آف رندھیر نے ٹیلی فون پر کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ایم پی اے میاں طارق محمود،سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ،ایم پی اے چوہدری لال

مزید پڑھیں »

معروف مذہبی شخصیت بابا حافظ برخوردار کی سالانہ برسی ٹبی لوہاراں میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

lalamusa

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف مذہبی شخصیت بابا حافظ برخوردار کی سالانہ برسی ٹبی لوہاراں میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔بابا حافظ برخوردار کی سالانہ برسی اور کبڈی میچ کو محمد سلیمان جاوید حال مقیم یو کے نے سپانسر کیا ۔میچ کا اہتمام عثمان جاوید اور خرم شہزاد نے کیا۔برسی کے موقع پر ختم شریف کے علاوہ

مزید پڑھیں »

چھوکربرادران کا لال قلعہ ریسٹورنٹ مانچسٹر میں کمیونٹی ویلفیئر کونسلر ساجد قاضی کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر

uk

مانچسٹر(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین یو کے چوہدری مسرت حسین آف چھوکر کلاں،چوہدری انجم علی اور ڈائریکٹر لال قلعہ گروپ آف کیمپینز(برطانیہ)چوہدری ذوالفقار چھوکر کالال قلعہ ریسٹورنٹ مانچسٹر میں ساجد قاضی(کمیونٹی ویلفیئر کونسلر)کے اعزا ز میں گرینڈ افطار ڈنر جس میں عامر تہیم کمرشل سیکرٹری،ساجد کریم(MEP)،افضل خان(MEP)،سردار مصطفی(اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ)سید مذمل شاہ،ڈاکٹر طارق چوہان،عتیق بٹ،مصطفی مغل،ڈاکٹر یونس پرویز،مذمل

مزید پڑھیں »

چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر

spain

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صدر کاتلان فیڈریشن سپین چوہدری واصف نذیر بجاڑ نے دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں سپیکر پاک فیڈریشن سپین و صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ،صدر ای یو پاک فیڈریشن

مزید پڑھیں »

چوہدری مہندی خان ناروے آف چک سکندررضائے الٰہی سے ماہِ مقدس میں اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری مہندی خان ناروے آف چک سکندررضائے الٰہی سے ماہِ مقدس میں اس دارِ فانی سے رخصت ہوئے ان کی نما ز جنازہ28جون بروز منگل بوقت3:00بجے مرکزی جماعت اہل سنت اوسلو میں ادا کی جائے گی

مزید پڑھیں »

چوہدری ذوالفقار چھوکر کی طرف سے دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر

pakistan

مانچسٹر(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ڈائریکٹر لال قلعہ گروپ آف کیمپنیز (برطانیہ)چوہدری ذوالفقار چھوکر کی طرف سے دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر جس میں مرزا ندیم بیگ ،چوہدری احسان دھکڑ ، مرزا خالد اعجاز میکن، یاسر بوریوالی میجر صاحب اور چوہدری طیب آصف سمیت دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

چوہدری محمد سلیم لنگڑیال کا دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری محمد سلیم لنگڑیال کا دوستوں کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ سانت آدریا دے بیسوس میں پر تکلف افطار ڈنر جس میں سپیکر پاک فیڈریشن سپین وصدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ ،چیئرمین چوہدری کلیم الدین وڑائچ،معروف بزنس مین وصدر ای یو پاک فیڈریشن یورپ چوہدری محمد

مزید پڑھیں »

پاکستان تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ

choudhary naeem pmln azad kashmir yourpe

فرانس(نمائندہ خصوصی)چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہے وزیراعظم جلد صحت یاب ہو کر ملک و قوم کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان تعمیر وترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے

مزید پڑھیں »

چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان کا ہیومن سروسز ناروے کی سپورٹنگ ٹیم کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کاہیومن سروسز ناروے کی سپورٹنگ ٹیم کے اعزاز میں ترکش ریسٹورنٹ میں گرینڈ ڈنر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور نے ہیومن سروسز ناروے کی سپورٹنگ ٹیم کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اس کی جڑیں عوام میں ہیں اسے کبھی بھی ختم نہیں کیا جا سکتا ،قمر الزمان چوہدری

qamar u zaman ch

بیلجیئم(نمائندہ خصوصی)سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم قمرالزمان چوہدری آف سیکریالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بھٹو ازم کا رنگ سیاست پر غالب نظر آئے گا انہوں نے کہا میر پور جلسہ سے ثابت ہو گیا ہے کہ آج بھی عوام بھٹو خاندان سے والہانہ پیار کرتے ہیں پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اس کی

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران کا انٹرنیشنل ٹینٹ پیکنگ نیزہ بازی کے اختتام پر مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)گذشتہ روز ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس نے کامیاب انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ نیزہ بازی کے اختتام پر ناروے،جرمنی،ڈنمارک،ہالینڈ،سپین و دیگر ممالک سے آئے ہوئے گھڑسواروں کو کبابش ریسٹورنٹ اوسلو میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور،چوہدری نذیر احمد،چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور،راجہ عاشق حسین،عنصر محمود آف مہمند

مزید پڑھیں »

اوسلومیں کرنل خرم کے اعزازمیں ساجد داد اور ماجد داد کا عشائیہ غلام سرور،انصر حسین ،شاہد منیر و دیگر شریک

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اوسلومیں پاکستانی شخصیت کرنل خرم شہزاد کے اعزازمیں چوہدری ساجد داد اور ماجد داد دھنی کی طرف سے عشائیہ دیا گیا جس میں ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین غلام سرور، وائس چیئرمین چوہدری انصرحسین مہمندچک، کمیٹی رکن چوہدری شاہدمنیر گوڑاجٹاں، چوہدری نعیم (یوکے)، چوہدری نوید رائیکہ، چوہدری عمران آف خونی چک، چوہدری شفقت اور مرزا ریحان

مزید پڑھیں »

سید عدیل حسین شاہ آف معین الدین پور کی چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے سے اہم ملاقات

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنمامسلم لیگ ن و چیئر مین معین الدین پور سید عدیل حسین شاہ کی معروف بزنس مین ناروے،چیئر مین ویلفیئر اوورسیز سوسائٹی ناروے دھنی چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی سے اہم ملاقات۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزچوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی خصوصی دعوت پرچیئر مین معین الدین پور سید عدیل حسین شاہ انگلینڈ سے

مزید پڑھیں »

راجہ نذاکت علی اور راجہ شفقت علی کا نیویارک میں بریگیڈیئر راجہ شاہد افضل کے اعزاز میں ڈنر

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین نیویارک راجہ نزاکت علی ذمہ واریہ اور راجہ شفقت علی ذمہ واریہ نے بریگیڈیئر راجہ شاہد افضل کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام ڈنر کے اہتمام پر بریگیڈیئر شاہد افضل نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے اور بہترین میزبانی کرنے پر راجہ نزاکت علی ذمہ واریہ اور راجہ شفقت علی ذمہ

مزید پڑھیں »

پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاء اللہ مہمان اچھے کھیل سے لطف اندوز ہوں گے ان خیالات کا اظہار بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ یورپ بھر

مزید پڑھیں »

میاں نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب،اشتیاق چوہدری کی طرف سے ہزار پونڈ سر صدقہ اور کجھوریں تقسیم کی گئی

لندن سلاؤ (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)میاں نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب ہزار پونڈ سر صدقہ اور کجھوریں تقسیم کی گئی پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت اپنے وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے بچوں سے بڑوں تک ہر آنکھ پْرنم ہر ہاتھ دعْا کے لئے اللہ کی بارگاہ کی طرف اْٹھ گیا اشتیاق چوہدری کا

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کینیڈا کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے گرینڈ تقریب کا انعقاد

کینیڈا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کینیڈا کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کی صدارت چیف آرگنائزر یوتھ ونگ کینیڈا محمد ندیم طفیل نے کی تقریب کیلگری میں منعقد ہوئی، تقریب میں کثیر تعداد میں مرکزی و صوبائی عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی کیک کاٹا

مزید پڑھیں »

سلاؤ برطانیہ میں یوم تکبیر 28مئی کے موقع پر گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا

سلاؤ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سلاؤ برطانیہ میں یوم تکبیر کے حوالے 28مئی کے موقع پر گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سلاؤ اور یوکے یورپ سے او پی ایل اور پی ایم ایل ن کی چیدہ چیدہ نمایاں شخصیات نے شرکت کی جن سلاؤ کی ہر دلعزیز شخصیت سابق مئیرز آف سلاؤ راجہ محمد زراعت خان ، کونسلر

مزید پڑھیں »

چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے بٹ ٹیلی کام اینڈ موبائل شاپ بارسلونا کا افتتاح کر دیا

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سپیکر پاک فیڈریشن سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے گذشتہ روزبٹ ٹیلی کام اینڈ موبائل شاپ بارسلونا کا افتتاح کر دیا تفصیلات کے مطاق رمبلاروال(پریشان رمبلہ) پر واقع بٹ ٹیلی کام اینڈ موبائل شاپ کا افتتاح سپیکر پاک فیڈریشن سپین و صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے کیا،جب وہ شاپ پر پہنچے تو

مزید پڑھیں »

سید کرامت حسین شاہ دھنی آف ڈنمارک اور چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے کی اہلیان دھنی کی فلاح و بہبود کے لئے خدمات جاری،صفائی ستھرائی،قبرستان کی چاردیواری،قبرستان میں وضو خانہ اور حال نماکمرہ کی تعمیر مکمل

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف سماجی شخصیت سید کرامت حسین شاہ دھنی آف ڈنمارک اور معروف بزنس مین چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے کی عوامی فلاح و بہبود کے لئے خدمات جاری۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی اورویلفیئر اوورسیز سوسائٹی ناروے دھنی کی وساطت سے گاؤں دھنی میں ترقیاتی کام جاری ہیں حال ہی

مزید پڑھیں »

نارویجن پاکستانی شخصیت چوہدری غلام سرور کی صومالیہ کے جنرل عبداللہ گافو سے ملاقات

ناروے(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ممتاز نارویجن پاکستانی شخصیت اور ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے گذشتہ روز عشائیے پر صومالیہ کے محکمہ امیگریشن کے سربراہ جنرل عبداللہ گافو محمد سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات اوسلوکے انڈین ریسٹورنٹ ’’انڈیا گیٹ‘‘ میں ہوئی۔ اس دوران باہمی دلچسپی کے امورخصوصاً انسانی حقوق سے متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ چوہدری

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233