Breaking news

کھیلوں کی خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان عہدے سے سبکدوش ہو گئے

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی کے سبکدوش ہونے کے بعد گورننگ بورڈ بھی تحلیل ہو گیاہے ۔نیا گورننگ بورڈ کل سے فعال ہو جائے گا جبکہ افضل حیدر قائم مقام چیئرمین رہیں گے اور 9اگست کے گورننگ

مزید پڑھیں »

ناروے ،ایگل کی ٹیم شیخ طارق محمود کی سرپرستی اور عبدالرزاق کی کپتانی میں سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچ گئی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ایگل کی ٹیم سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین و ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،چوہدری زاہد اسلم آف مہمند چک اور چوہدری جہانگیر نواز آف گلیانہ کی زیر سرپرستی اور معروف سابق کرکٹر و آل راؤنڈر عبدالرزاق کی قیادت میں ایگل نے سیمی فائنل میں مخالفین

مزید پڑھیں »

ایڈنبرا سکاٹ لینڈ میں افطار ڈنر اورپاکستان کی بھارت کے خلاف لازوال جیت پر پارٹی کا اہتمام

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ایڈنبرا سکاٹ لینڈ میں افطار ڈنر اور پاکستان کی چیمپیئن ٹرافی میں بھارت کے خلاف لازوال جیت پر پارٹی کا اہتمام جس میں صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایڈنبرا راجہ عابد حسین،نعیم قریشی،چوہدری،عمر ،نفیس مدنی،مبشر شاہ،کامران شاہ،راجہ حامد،محمد سرفراز اور حنان سرور شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

بارسلونا کے نواحی علاقہ منجوی گراونڈ میں کرکٹ میلہ کا انعقاد ،چوہدری واصف نذیر بجاڑ ،چوہدری امانت حسین مہر و دیگر کی شرکت

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)بارسلونا کے نواحی علاقہ منجوی گراونڈ میں کرکٹ میلہ کا انعقاد جس میں کاتلان فیڈریشن کے صدر چوہدری واصف نزیر بجاڑ، ویلفیئر اتاشی عمر عباس بیلہ،مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی راجہ اسد حسین،محمد سلمان گوندل میاں عاطف نذیر . پی آئی اے یورپ کے میڈیا ایڈوائزر میاں طارق، حافظ عبدالرزاق صادق،محمد اقبال چوہدری ،ایوارڈ

مزید پڑھیں »

بارسلونا میں سپین میں ٹی 20 میچز کا افتتاح کردیا گیاِ چوہدری عبدالغفار مرہانہ،ثاقب طاہرو دیگر نے خصوصی شرکت کی

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)بارسلونا میں سپین میں ٹی 20 کے میچز کا افتتاح کردیا گیا جس صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین و سپیکر پاک فیڈریشن سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ،صدر پاک فیڈریشن سپین ثاقب طاہر ،سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین راجہ بشارت علی،نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین میاں ذاکر عباس ، انوار الحق بٹو

مزید پڑھیں »

لاہور(برکی)میں ملک معراج خالد سابق پرائم منسٹرمیموریل ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)لاہور(برکی)میں ملک معراج خالد سابق پرائم منسٹرمیموریل ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ کے کے آخری دن چیف گیسٹ وفاقی وزیر برائے ہیومن رائٹس و سینیٹر کامران مائیکل ونرشرکاء کو ٹرافی و انعامات دیئے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد انجمن اخوانِ اسلام نے برکی(لاہور)میں کیا،ٹورنامنٹ میں ایم این اے سہیل شوکت بٹ بھی سینیٹرکامران مائیکل کے ہمراہ

مزید پڑھیں »

انڈر18 ہاکی ایشیا کپ؛ پاکستان نے چین کو6-0 سے زیر کر لیا

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ میں قومی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری رہا، گرین شرٹس نے چین کو بھی یکطرفہ مقابلے میں6-0 سے شکست دیدی، قومی ٹیم کی طرف سے امجد علی اور افراز نے2، 2 بار گیند کو جال میں پہنچایا، خیراللہ اور علی عزیز نے ایک، ایک گول کیا، پاکستانی ٹیم ایک

مزید پڑھیں »

معروف مذہبی شخصیت بابا حافظ برخوردار کی سالانہ برسی ٹبی لوہاراں میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

lalamusa

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف مذہبی شخصیت بابا حافظ برخوردار کی سالانہ برسی ٹبی لوہاراں میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔بابا حافظ برخوردار کی سالانہ برسی اور کبڈی میچ کو محمد سلیمان جاوید حال مقیم یو کے نے سپانسر کیا ۔میچ کا اہتمام عثمان جاوید اور خرم شہزاد نے کیا۔برسی کے موقع پر ختم شریف کے علاوہ

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: پاکستان کے سابق انٹرنیشنل امپائر اور اسپن بولر جاوید اختر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

javed akhtar crickter late

سابق پاکستانی امپائر گزشتہ کئی روز سے راولپنڈی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ جاوید اختر 1962 میں بحیثیت آف اسپنر قومی ٹیم کا حصہ بنے اور محض 21 سال کی عمر میں انہوں نے اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلا تاہم اس میں وہ کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔ کرکٹ میں بحیثیت

مزید پڑھیں »

روزے کی حالت میں ہاشم آملہ نے کوہلی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

hasim amla

جنوبی افریقہ کے سٹار مسلمان بیسٹمین ہاشم آملہ نے اپنی132اننگز میں انڈین بیسٹمن ویرات کوہلی کی23ویں سینچری کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہاشم آملہ نے روزہ رکھ کر یہ میچ کھیلا اور ریکارڈ توڑا ہے۔

مزید پڑھیں »

شہباز شریف پارک میں ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام منعقدہ دوسرے سالانہ شہباز شریف فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

flood light

گجرات(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)شہباز شریف پارک میں ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام منعقدہ دوسرے سالانہ شہباز شریف فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی MPA حاجی عمران ظفر تھے۔ جبکہ صدارت ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کی ۔ افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی کثیر تعداد

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ لال شہباز قلندر ملاکھڑا چیمپیئن شپ میں مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد پرویز بھٹی نے انعامات تقسیم کئے

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل کی جانب سے سندھ اسپورٹس بورڈ لال شہباز قلندر ملاکھڑا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے تمام اضلاع سے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی ان تین روزہ مقابلوں کو ہزاروں شائقین نے دیکھا اور عمدہ کارکردگی دکھانے والے پہلوانوں کو بھرپور داد دی فائنل ڈے کے موقع پر منتھا بگٹی نے قربان

مزید پڑھیں »

بارسلونا:۔۔حسن کلب کھوکھرا کی جیت کی خوشی میں عزیز امرہ کا عشائیہ

بارسلونا (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) گذشتہ دنوں ویلنسیا میں ہونے والے والی بال ٹورنامنٹ میں حسن کلب کھوکھرا نے فتح حاصل کی۔یہ ٹورنامنٹ یورپ میں والی بال سیزن کا پہلا ٹورنا منٹ تھا اس حسن کلب کھوکھرا نے فتح کے ساتھ سیزن کا آغاز کیا اس موقع پر چوہدری عزیزامرہ نے ایک عشائیہ کا اہتمام کیا۔قرظبہ ریسٹورنٹ پر ہونے

مزید پڑھیں »

چوہدری امانت حسین مہر 23/24 ابریل کو اٹلی میں منعقدہ بالی وال ٹورنامنٹ میں چیف گیسٹ ہونگے

بارسلونا (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری امانت حسین مہر 23/24 ابریل کو اٹلی میں منعقدہ بالی وال ٹورنامنٹ میں چیف گیسٹ ہونگے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز والی بال کے معروف کھلاڑی چوہدری بلال سرور کی طرف سے اٹلی والی بال کی ٹیم کے اعزاز میں ذیشان کبابش میں شاندار عشائیہ دیا گیا،جس میں 23/24 اپریل کو بریشیا میں منعقد

مزید پڑھیں »

سٹرومسو کرکٹ کلب درامن ناروے کی دسویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا

اوسلو(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)سٹرومسو کرکٹ کلب درامن ناروے کی دسویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں راجہ ساجد،ندیم فیاض بانیاں،معروف ا نٹرنیشنل کھلاڑی بابر بانیاں،،وسیم عاشق بانیاں،توصیف عاشق بانیاں،قاری عاشق بانیاں،عثمان شوکت، چوہدری عمران،خادم،وقاص احمد،محمد اویس،بلال احمد،محمد علیم اور انیل کے علاوہ درجنوں معززین نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

کلیوال ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ شاہد اسٹیڈیم لالہ موسیٰ میں پہلا سیمی فائنل آل ذکی فٹ بال کلب اور سینڈ فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کلیوال ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ شاہد اسٹیڈیم لالہ موسیٰ میں پہلا سیمی فائنل آل ذکی فٹ بال کلب اور سینڈ فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا،جو بغیر کسی گول کے برابر رہا،برابر رہنے کی صورت میں پلینٹی کک دی گئی جس میں ایک گول سے آل ذکی فٹ بال کلب جیت کر فائنل میں

مزید پڑھیں »

ضلع گجرات کی اسپورٹس کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے،ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن اور دیگر ایسوسی ایشن بھی اپنی مدد آپ کے تحت کھلاڑیوں کو ملک کے کونے کونے میں کھیلاتےہیں،چوہدری منیر احمد

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کلیوال سیداں ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کمپینگ گراؤنڈ لالہ مویٰ سے جو21تاریخ سے شروع ہو کر 7تاریخ تک جاری رہے گا ٹورنامٹ میں16ٹیموں نے حصہ لیا اور چار ٹیموں نے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا،آل ذکی فٹ بال کلب،سہنہ فٹ بال کلب،سروس فٹ بال کلب،نیشنل فٹ بال کلب ڈنگہ،جن کا سیمی فائنل

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ ون ویلنگ سائیکلنگ ریس ملک رحمت نے جیت لی

کراچی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سندھ اسپورٹس بورڈ ون ویلنگ سائیکلنگ ریس چیمپیئن شپ میں ملک رحمت نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے فاتح ٹرافی اپنے شوکیس کی زینت بنالی۔ سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے چیف کوچ ملک بلوچ ملنگ کی زیر نگرانی کراچی کے ساحل سمندر پر ہونے والی اس ریس میں فائنل میں چھ کھلاڑی شامل تھے جن میں

مزید پڑھیں »

عمر اکمل پر الزام کی جلد تحقیقات کی جائیں ،شاہد آفریدی

کراچی……پاکستان ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ عمر اکمل کے حوالے سے تحقیقات جلد مکمل کی جائیںکوئی الزام نہیں تو عمر اکمل کو کلیئر کیا جائے۔شاہد خان آفریدی نے کہا کہ عمر اکمل انکوائری میںکلیئر ہوجائیں گے تو ٹی ٹوینٹی ٹیم کا حصہ بنایا جاسکے گا ۔واضح رہےکہ عمر

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ ہائی سکول ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع گجرات تحصیل کھیلوں کے سالانہ مقابلوں کا سلسلہ جاری

لالہ موسیٰ(ڈاکٹر زاہد خاور سیالوی )گورنمنٹ ہائی سکول ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع گجرات تحصیل کھیلوں کے سالانہ مقابلوں کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول لالہ موسیٰ میں کرکٹ،بیڈ منٹن،باسکٹ بال کے مقابلہ جات منعقد ہونگے،گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول لالہ موسیٰ کے پرنسپل محمد اقبال طارق اور سپورٹس آفیسر ڈاکٹر خاور سیالوی نے آرگنائزر ہیں۔

مزید پڑھیں »

شارجہ ٹیسٹ،پہلا دن۔۔پاکستانی ٹیم234رنز پر ڈھیر،بیسٹمین ناکام

لالہ موسیٰ(سپورٹس رپورٹر)شارجہ ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان ٹیم کے بیٹسمینوں نے مایوس کیا اورٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے234رنز پر ڈھیر ہو گئے،جیمز اینڈر سن نے4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پہلے دن کے اختتام پر انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے4رنز بنائے تھے۔پاکستانی شاہینوں کے ٹا پ 5بلے بازمحمد حفیظ27،اظہر علی صفر،شعیب ملک38،یونس خان،31اوراسد شفیق5رنز بنا کرآؤٹ ہو گئے

مزید پڑھیں »

دو طرفہ سیریز پر بھارت کا جواب رواں ماہ متوقع ہے ، شہریارخان – See more at: http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=200773#sthash.WdIm1swD.dpuf

لاہور……..پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہر یار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ آٹھ سے دس روز میں ہوجائے گا، کامن ویلتھ کرکٹ ٹیم آئندہ سال ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے کہا کہ پاک بھارت سیریز کا فیصلہ اکتوبر

مزید پڑھیں »

لانگ آئس لینڈ میں شاہد خان آفریدی اور سہیل تنویر کے اعزاز میں پارٹی

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) لانگ آئس لینڈ نیویارک میں شاہد خان آفریدی اور سہیل تنویر کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزعالمی سٹار کرکٹر بوم بوم آفریدی اور آل راؤنڈر سہیل تنویر کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ جس میں صدر پی ٹی آئی نیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ کلاں،ضمیر چوہدری آف سرائے

مزید پڑھیں »

سندھ کے لئے میڈل جیت کر لانا قابل فخر کارنامہ ہے،فیاض علی بٹ

کراچی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) نیٹ بال گرلز اور بوائز کی ٹیموں نے بین الصوبائی مقابلوں میں سندھ کے لئے گولڈ میڈل جیت جر نہ صرف سندھ کی نیک نامی کا سبب بنے بلکہ نئے آنے والوں کے لئے قابل تقلید مثال بھی قائم کی ہے اس بات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سندھ فیاض علی بٹ نے مقامی ہوٹل

مزید پڑھیں »

6,5ستمبر کو ہونے والے آل یورپ والی ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرے گا،چوہدری شاہدلطیف گجر میڈیا ایڈوائزر بارسلونا والی بال کلب

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)بارسلونا والی بال کلب کے میڈیا ایڈوائزر چوہدری شاہد لطیف گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 6,5ستمبر کو ہونے والے بارسلونا میں منعقد ہونے والے آل یورپ والی بال ٹورنامنٹ بارسلونا والی بال کلب کامیابی حاصل کرے گا۔ چوہدری شاہد لطیف گجر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دنوں لگرونیا میچ میں بارسلونا

مزید پڑھیں »

نیشنل بیچ گیمز کی حتمی تاریخ کا اعلان چند روز میں کردیں گے،فیاض علی بٹ

کراچی(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام) سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے سیکریٹری احمد علی راجپوت کی سربراہی میں صوبائی وزیر کھیل سندھ فیاض علی بٹ کے آفس میں ملاقات کی وفد میں سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکریٹری سلیم احمد،خازن سید سعید جمیل،سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے سیکریٹری اصغر بلوچ، محمد اسلم خان اور

مزید پڑھیں »

یوم آزادی کے موقع پر محکمہ کھیل کے افسران نے اپنا اپنا کردار احسن طریقہ سے نبھایا،فیاض علی بٹ

کراچی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صوبائی وزیر کھیل سندھ فیاض علی بٹ نے یوم آزادی کے موقع پر محکمہ کھیل کی جانب سے کھیلوں کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس کامیاب فیسٹیول پروگرام سے نہ صرف عام لوگوں کے دل جیت لئے بلکہ کھلاڑیوں کو بھی اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا موقع

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سٹریٹ چلڈرن نے ناروے کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان کی سٹریٹ چلڈرن نے ناروے کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ اوسلو پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری ناروے کپ گذشتہ ہفتے کی رات کو اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل میچ دو نارویجن ٹیموں کے درمیان ہوا۔ اوسلو کی اوپسل ٹیم نے

مزید پڑھیں »

بارسلونا والی بال کلب کے صدر چوہدری عزیز امرہ نے شاہد لطیف کو میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)بارسلونا کے معروف والی بال کلب بارسلونا والی بال کلب کے صدر چوہدری عزیز احمد آف امرہ کلا ں نے معروف صحافی اور ادب دوست شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر کو اپنے کلب کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار کارکردگی مخالف ٹیم کو 0-6 سے شکست

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپنادوسرامیچ ناروے کی ٹیم Krager248 کے خلاف زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو 0-6 سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، ٹیم نے پہلے ہاف میں1 گول کر کے

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل سندھ میں روائتی کھیلوں کے فروغ میں کوشاں ہے،وزیر کھیل فیاض علی بٹ

کراچی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سندھ کے روائتی کھیل ہمارا کلچرل اور ہماری پہچان ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی واضح ہدایت ہے کہ سندھ کے چھوٹے چھوٹے شہروں میں ان کھیلوں کو مقبول بنانے کے لئے ان کھیلوں کا زیادہ سے زیادہ انعقاد کیا جائے اس بات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سندھ فیاض علی بٹ نے

مزید پڑھیں »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کامیابی کی جانب گامزن مخالف ٹیم کو دو۔صفر سے شکست

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپناتیسرامیچ ناروے کی ٹیم H248dd کے خلاف زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو دو۔صفر سے شکست دے دی ۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ نے بہت ہی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور فٹ بال شائقین کے دل جیت لیئے۔یاد رہے کہ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز اکتوبر میں متوقع ہیں،حتمی تاریخ کا اعلان وزیر اعلیٰ کریں گے

راچی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) سندھ کی اسپورٹس ایسو سی ایشن کے عہدیدران اور اسپورٹس آرگنائزر کے ایک وفد نے صوبائی وزیر کھیل سندھ فیاض علی بٹ کے آفس میں ان سے ملاقات کی وفد کی سربراہی کنسلٹنٹ نیشنل بینل اسپورٹس ڈویژن حاجی غلام محمد او سندھ چیز ایسو سی ایشن کے روح رواں محمد اسلم خان کررہے تھے۔حاجی غلام

مزید پڑھیں »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈنے ناروے کی مخالف ٹیم کوچار۔صفر سے شکست دیدی

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپناچوتھامیچ ناروے کی ٹیم Tertnes کے خلاف زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو چار۔صفر سے شکست دے دی ۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم انتہائی جذبہ حب الوطنی اور محنت کے ساتھ کامیابیوں کا سفرجاری رکھے ہوئے ہے، چار میچوں میں کوئی بھی ٹیم پاکستان کے خلاف

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ کراچی سائیکل ریس،لیاری کے رضوان نے میدان مارلیا

کراچی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سندھ اسپورٹس بورڈ کراچی سائیکل ریس میں لیاری سے تعلق رکھنے والے رضوان بلوچ نے50کلو میٹر کا فاصلہ ایک گھنٹہ14 منٹ اور58 سیکنڈ طے کرکے فائنل ٹرافی اپنے نام کر لی دوسری پوزیشن کے لئے محمد آصف نے50کلو میٹر کا فاصلہ ایک گھنٹہ25 منٹ اور11 سیکنڈ میں طے کیا جبکہ میانداد نے یہی فاصلہ ایک گھنٹہ35منٹ

مزید پڑھیں »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے پہلا میچ جیت لیا متعدد شخصیات کی مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستانی اسٹریٹ فٹبال ٹیم(آزادالماس) نے ناروے کی ٹیم Nest-Sotra/Nordrefjellکو 4-0 سے شکست دے کرپہلا میچ جیت لیا۔پہلے میچ کے موقع پر پاکستانیوں کی خاصی تعداد ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھی اور ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ میچ کے بعد ڈاکٹر شگفتہتانی چائلڈ

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹ بال میلہ ناروے میں شروع ہو گیا

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹ بال میلہ ناروے میں شروع ہو گیا۔پاکستان کے سٹریٹ چلڈرن شرکت کر رہے ہیں۔ہر سال کی طرح دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ناروے میں26جولائی بروز اتوارکو ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد نوجوان شرکت کرتے ہیں۔ نوجونواں

مزید پڑھیں »

ناروے۔ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے 25 جولائی کو ناروے پہنچے گی

اوسلو(عقیل قادر) پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا دنیا کے سب سے بڑے بچوں کے فٹ بال کپ میں شرکت کا یہ دوسرا موقع ناروے کی معروف جنرل سرجری اسپیشلسٹ ڈاکٹر ٹینا شگفتہ کھورمو کو جاتا ہے جن کی کوششوں سے پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم دوسری بار 25 جولائی کو ناروے پہنچ رہی ہے۔ ۔پاکستان میں اسٹریٹ

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ایک اور ریکارڈ سے محروم کر دیا

لاہور(جلا وطن نیوز)قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ایک اور ریکارڈ سے محروم کر دیا،گرین شرٹس ون ڈے میچز میں زیادہ فتوحات سمیٹنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی۔پاکستان نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شکست دے کر بھارت کی زیادہ فتوحات کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔آسٹریلوی ٹیم کا ریکارڈ529فتوحات حاصل کرنے کاعالمی اعزاز حاصل ہے

مزید پڑھیں »

پی ایس بی بین الصوبائی انڈر17 ہاکی،خیبرپختونخواہ کا پہلی پوزیشن پر قبضہ

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر17 بوائز ہاکی چیمپیئن شپ میں خیبر پختونخواہ بوائز انڈر17 نے اپنے پانچ میچوں مین سے تین میں کامیابی حاصل کرکے چیمپیئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی پنجاب نے دو میچ مین کامیابی اور ایک میچ ڈرا کھیل کر وسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا بلوچستان نے اپنے دو میچوں میں کامیابی حاصل

مزید پڑھیں »

کیمپنگ گراؤنڈ میں منعقدہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تحریک انصاف کے قائدین نے بھرپور شرکت کی

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر ) کیمپنگ گراؤنڈ میں منعقدہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تحریک انصاف کے قائدین نے بھرپور شرکت کی،ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم اور نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد محترم دلشاد علی شیخ مرحوم کی یاد میں سالانہ سافٹ بال فلڈ لائٹ اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں ہوا جس میں

مزید پڑھیں »

پی ایس بی بین الصوبائی ٹیبل ٹینس گرلز اینڈ بوائز چیمپیئن شپ میں سندھ کی برتری

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی ٹیبل ٹینس گرلز انڈر16 اینڈ بوائز انڈر17 چیمپیئن شپ میں سندھ اسپورٹس بورڈ بوائز کی ٹیم نے اسلام آباد کو کلین سوئپ کرتے ہوئے اپنے تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کرکے سندھ کو سیمی فائنل کھیلنے کا حقدار بنادیا جبکہ گرلز انڈر16 کی ٹیم تین میں ایک میچ میں شکست کھانے کے باوجود خیبر

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ ٹیبل ٹینس انڈر16اور انڈر17بوائز کی آزاد کشمیر روانگی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر16 گرلز اور انڈر17 بوائز چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ گرلز اور بوائز ٹیمیں آج علی الصبح راولپنڈی پہنچیں گی جہاں سے بذریعہ بس وہ آزاد کشمیر روانہ ہونگے اور22مئی سے ہونے والی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں حصہ لینگے۔ انڈر16 گرلز ٹیم5 کھلاڑیوں مہک‘کنزا گل‘نمرا فائق‘حریم انور اور

مزید پڑھیں »

پی ایس بی بین الصوبائی انڈر17بوائز ہاکی چیمپئن شپ،کمشنر میرپور خاص افتتاح کرینگے

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر17 بوائز ہاکی چیمپئن شپ کے میچز بروز ہفتہ23 مئی سے ذوالفقار علی بھٹوا سپورٹس کمپلیکس میرپور خاص میں کھیلے جائیں گے سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز لئیق احمد کے مطابق وہ اندرون سندھ ہاکی کا فروغ چاہتے ہیں اس لئے اس چیمپیئن شپ کو میرپور خاص میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد گرامی دلشاد علی شیخ مرحوم اور ہر دل عزیز معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر ) تحریک انصاف کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد گرامی دلشاد علی شیخ مرحوم اور ہر دل عزیز معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا اس سلسلہ میں نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اور انکے بھائیوں نوشاد علی شیخ ،نوشاب علی شیخ ،شاہد

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم اور دلشاد علی شیخ مرحوم کی یاد میں سالانہ فلڈ لائٹ اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 21مئی بروز جمعرات شام چھ بجے کیمپنگ گراؤنڈ میں شروع ہو گا

doctor ahsan shah late

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر )ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم اور دلشاد علی شیخ مرحوم کی یاد میں سالانہ فلڈ لائٹ اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 21مئی بروز جمعرات شام چھ بجے کیمپنگ گراؤنڈ میں شروع ہو گا جو کہ ساری رات جاری رہے گا اور دوسرے دن بعد از نماز جمعہ اختتام پذیر ہو گا،اس سلسلہ میں تفصیلات بتاتے ہوئے ٹورنامنٹ

مزید پڑھیں »

موضع چکوڑی بھیلووال میں جشن کرکٹ میلہ کا چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری ریاض مٹھو ، اظہر ٹھیکیدارکے زیر اہتمام انعقاد

ڈنگہ ( بیوروچیف ) موضع چکوڑی بھیلووال میں جشن کرکٹ میلہ کا چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری ریاض مٹھو ، اظہر ٹھیکیدارکے زیر اہتمام انعقاد ، کرکٹ میلہ کے مہمانانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، سید حبیب حیدر شاہ کلیوال سیداں ، سید عاطف عظمت شاہ ، چوہدری ساجد مہر ڈھل

مزید پڑھیں »

قصبہ الیون کرکٹ کلب اور جھنڈیوالی کرکٹ کلب کے درمیان کرکٹ میچ ڈاچی والا قبرستان گراؤنڈ میں کھیلا گیا

لالہ موسیٰ(جلا وطن نیوز )قصبہ الیون کرکٹ کلب اور جھنڈیوالی کرکٹ کلب کے درمیان کرکٹ میچ ڈاچی والا قبرستان گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد قصبہ الیون کلب نے جھنڈیوالی کرکٹ کلب کو شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔قصبہ الیون کلب نے7اوورکے میچ کے میچ میں80رنز کا ہدف دیا،جھنڈیوالی کرکٹ کلب80سکور کے ہدف میں پچاس

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن گجرات کا الیکشن برائے2015 ؁تا2019 ؁جو کنوینر الیکشن سید علمدار حسین کی صدارت مین گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں الیکشن منعقد ہوا

لالہ موسیٰ(ڈاکٹر عرفان احمد صفی )ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن گجرات کا الیکشن برائے2015 ؁تا2019 ؁جو کنوینر الیکشن سید علمدار حسین کی صدارت مین گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں الیکشن منعقد ہوا ۔جسمیں ضلع گجرات کے رجسٹرڈ کلبوں نے شرکت کی جس میں جن کو ویٹنگ رائٹ کا حق رکھتے تھے انہوں نے اپنی حق رائے دہی کا حق استعمال کیا

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ فٹبال ریفری ایسوسی ایشن گجرات کا کنوینر الیکشن سید علمدار حسین کی صدارت میں گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں انتخابات ہو چار سال کیلئے جسمیں متفقہ طور پر مندرجہ ذیل ریفری ایسوسی ایشن منتخب ہوئے

لالہ موسیٰ(ڈاکٹر عرفان احمد صفی )ڈسٹرکٹ فٹبال ریفری ایسوسی ایشن گجرات کا کنوینر الیکشن سید علمدار حسین کی صدارت میں گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں انتخابات ہو چار سال کیلئے جسمیں متفقہ طور پر مندرجہ ذیل ریفری ایسوسی ایشن منتخب ہوئے۔سرپرست اعلیٰ:سید رزاق شاہ صاحب جمال پور ،سرپرست :چوہدری منیر احمد ،صدرآفتاب گوندل جلال پور جٹاں ،نائب صدرعامر شاہ،شبیر بٹ

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان کے موقع پر محکمہ کھیل کا مختلف کھیلوں کے انعقاد کا اعلان

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل کی جانب سے سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز لئیق احمد کی ہدایت کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر مختلف کھیلوں کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے آرگنائزنگ سیکریٹری رازق ربانی کے مطابق23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر 8 مختلف کھیلوں کے مقابلے ہونگے سائیکل ریس کا افتتاح سیکریٹری اسپورٹس لئیق احمد کریں گے50 کلو میٹر

مزید پڑھیں »

ضلع گجرات میں خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،میاں اقبال مظہر اسسٹنٹ کمشنر گجرات

Gujrat media

گجرات(جلا وطن نیوز ) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز، اسسٹنٹ کمشنر گجرات میاں اقبال مظہر نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ذاتی دلچسپی اور مخیر حضرات کے تعاون سے سپیشل بچوں کے تمام اداروں کی حالت

مزید پڑھیں »

ڈی سی او الیون گجرات اورحافظ آباد کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات میں کھیلا گیا

Gujrat media

گجرات(جلا وطن نیوز )ڈی سی او الیون گجرات اورحافظ آباد کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات میں کھیلا گیا ۔ میچ میں گجرات الیون کے کپتان ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ جبکہ ٹیم میں ڈی پی او رائے اعجاز احمد ، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا،ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ،اے سی شعیب نسوانہ،

مزید پڑھیں »

پہلی گرلز اینڈ بوائز کک باکسنگ چیمپیئن شپ کا کامیاب انعقاد

Karachi media

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اسپورٹس کے تعاون سے پہلی گرلز اینڈ بوائز کک باکسنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد گذشتہ روز پاکستان اسپورٹس بورڈ کمپلیکس گلشن اقبال کے باکسنگ ہال میں کیا گیا۔ جس کا افتتاح سندھ اسپورٹس بورڈ کے کنسلٹنٹ رازق ربانی نے کیا بعد ازاں52 کلو گرام کیٹیگری کے مقابلوں میں وقار عباسی نے560 کلو گرام کیٹیگری میں شمس خان نے‘60کلو

مزید پڑھیں »

پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2015میں شرکت کے خواہش مند ٹیموں اورکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے

گجرات(جلا وطن نیوز )ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی پریس ریلیز کے مطابق پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2015میں شرکت کے خواہش مند ٹیموں اورکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے رجسٹریشن کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 28فروری مقرر کی گئی ہے۔ دسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے مطابق پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2015کا آغاز 4مارچ سے ہوگا ضلع گجرات سے

مزید پڑھیں »

پاکستان روایت نہیں بدل سکا، بھارت کے خلاف جیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے عالمی کپ کرکٹ کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گئی،یونس خان،چھہ،حارث سہیل ،،چھتیس ،،احمد شہزاد چھیالیس رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے،صہیب مقصود اور عمر اکمل تو بغیر کھاتہ کھولے ہی پویلین لوٹے، شاہد آفریدی نے بائیس گیندوں پر بائیس رنز بنائے، اور شامی کی گیند پر کوہلی کو

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233