Breaking news

میڈیا

اسلام آباد/راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ، سال2019-2018کی نئی باڈی کا اعلان کر دیا گیا

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اسلام آباد/راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کی جنرل اسمبلی کا اجلاس،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد /راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سال2019-2018کی نئی باڈی کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق صدر مرزامحمد ذوالفقار،نائب صدر راجہ خالد اسحاق،جنرل سیکرٹری راشد اعوان،جائنٹ سیکرٹری یوسف قمر خان،فنانس سیکرٹری اقبال اختر خان،آئی ٹی

مزید پڑھیں »

پاکستان عوام اور ووٹ کی طاقت سے وجود میں آیا تھا،ووٹ کے تقدس کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، نواز شریف

لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عوام اور ووٹ کی طاقت سے وجود میں آیا تھا اور ہر صورت میں عوام کے ووٹ کے تقدس کو یقینی بنایا جائے گا،آئینی ترامیم اور قانون سازی کیلئے تیار ہیں، ہم لوگوں کو فوری اور سستا انصاف دیں گے،70 سالوں سے ملک ادھر ادھر بھٹک

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے فیصلہ سے عالمی سطح پر نوازشریف کی بدنامی اور پاکستان کا امیج بہتر ہوا: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے عالمی سطح پر نوازشریف کی بدنامی اور پاکستان کا امیج بہتر ہوا، نوازشریف اپنی کار ریلی میں بھی غریبوں کو روندتے رہے اور ہر جگہ لوگوں سے غلط بیانی سے کام لیا، آئین میں

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی 221ووٹ لے کر وزیر اعظم پاکستان منتخب ہو گئے ہیں . ایوان صدر میں شام سات بجے وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ ان اپوزیشن جماعتوں میں سے ، پیپلز پارٹی کے

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر امیتاز چوہدری آف بلگونیہ کا چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اٹلی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ڈاکٹر امیتاز چوہدری آف بلگونیہ کا چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں چوہدری امجد رولیہ،چوہدری اکرام شہزاد آف پنڈی سلطان پور،چوہدری دلشاد مون آف چھنی،عمران مریدکے،چوہدری یاسر ککرالی،چوہدری محمد بوٹا موسیٰ کمالہ،چوہدری ساجد ،چوہدری طارق دھوتھر آف منڈی بہاؤ الدین سمیت دیگر اہم

مزید پڑھیں »

چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کا اٹلی ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

اٹلی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کا اٹلی ایئر پورٹ پر شاندار استقبال دوستوں کی طرف سے پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے استقبال کرنے والوں چوہدری دلشاد حسین مون،چوہدری آصف رضا لاہور،چوہدری اکرام شہزاد آ ف پنڈی سلطان پور،چوہدری ابراہیم اکرام،چوہدری غضنفر گورسی آف پنڈی سلطان پور،چوہدری عرفان سیکریالی،چوہدری

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کا بغیرپروٹوکول مقامی ہوٹل میں ڈنر

راولپنڈی (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بغیر پروٹوکول اور سکیورٹی کے ڈنر کرنے مقامی ہوٹل پہنچ گئے ،ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مقامی ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ بغیر سکیورٹی اور پروٹوکول کے ڈنر کیا، اس دوران آرمی چیف عام شہریوں میں گھل مل گئے اور ان سے

مزید پڑھیں »

سٹی سب ڈویثرن لالہ موسیٰ کے ریٹائرڈملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لالہ موسیٰ( ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سٹی سب ڈویثرن لالہ موسیٰ کے ریٹائرڈملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی ۔ ریٹائرڈملازمین میں میاں خاں ایس ڈی او سٹی سب ڈویثرن لالہ موسیٰ ، محمد الیاس غفاری ( لائن سپرٹینڈنٹ وسابق زونل چیئرمین گجرات ،محمدنواز شاہ ( اے ایل ایم) چوہدری محمد خان ڈھہینڈہ (اے ایل ایم) شامل تھے ۔

مزید پڑھیں »

راجہ عابد حسین اور کیپٹن جاوید چوہدری کی کاوشوں سے شیخ محمد نے جہلم میں 90مریضوں کا علاج کیا

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)شیخ محمد ایڈنبرا میں سینکڑوں مریضوں کو شفا یاب کرنے کے بعد راجہ عابد حسین آف جہلم اور کیپٹن جاوید چوہدری کی کاوشوں سے جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اسلام آباد میں کثیر تعداد میں بیوروکریٹس اور اہم سیاسی شخصیات کا علاج کیا جس سے ان کو اللہ تعالیٰ نے شفا بخشی،راجہ عابد

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین سپین چوہدری واصف نذیر بجاڑ کا سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) چوہدری واصف نذیر بجاڑ صدر کتلان فیڈریشن ڈائریکٹر تاج محل ریسٹورنٹ بارسلونا کا چوہدری محمد سرورسابق گورنر پنجاب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ جس میں چوہدری امتیاز لوراں، چوہدری کلیم الدین وڑائچ گورالی، چوہدری قیصر محمود دھوتھڑ، میاں یاسر، مومن شہزاد، سلیمان گوندل ،صدرمسلم لیگ ق سپین و کوارڈی نیٹر حسین لوورز سپین چوہدری عبدالغفار

مزید پڑھیں »

چوہدری خرم شہزاد کا محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں پیر فیاض الحسن قادری سلطان باہو کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری خرم شہزاد کا محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں پیر فیاض الحسن قادری سلطان باہو کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں مفتی زبیر تبسم،ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،پاسپورٹ انچارج ایمبیسی آف پاکستان مجتبیٰ سومرو،چیئر مین 14اگست کمیٹی ناروے عامر جاوید شیخ،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،سابق صدر

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ سپین (ق) کا ہنگامی اجلاس صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی قیادت میں منعقد ہوا ،حسین لوورزسپین کا قیام عمل میں آگیا

بارسلونا (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)مسلم لیگ سپین (ق) کا ہنگامی اجلاس صدر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی قیادت میں منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے حسین لوورز سپین کا باقاعدہ کا اعلان کیا جس کے مطابق حسین لوورز سپین کے صدر چوہدری فیصل سعید وڑائچ ،سینئر نائب صدر چوہدری قیصر عمران ساہی، جنرل

مزید پڑھیں »

چوہدری صفدر اقبال وڑائچ اور چوہدری وحید گجرنے پاک فیڈریشن سپین سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

بارسلونا(ڈیلی جلاو طن ڈاٹ کام)چوہدری صفدر اقبال وڑائچ اور چوہدری وحید گجرنے پاک فیڈریشن سپین سے علیحدگی کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چوہدری صفدر اقبال وڑائچ اور چوہدری وحید گجرنے پاک فیڈریشن سپین کی مکمل ناکامی کے بعد اس سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاک فیڈریشن سپین جس مقصد کیلئے بنائی گئی تھی

مزید پڑھیں »

راجہ زیب خان،راجہ قمر زیب خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دوستوں کا ڈنر

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)مراکش فش ریسٹورنٹ پرصدر کشمیر پیس کونسل ہالینڈ راجہ زیب خان اور نائب صدر راجہ قمر زیب خان کے اعزاز میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دوستوں نے پارٹی کا اہتمام کیا،پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں کپتان اعجاز قیصر ،چوہدری گلزار،سرفراز گوندل،اجمل ثانی ،میاں مشاہد ،میاں اعجاز ،میاں اسد،میاں غفور نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

ایل او سی پربھارتی بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید

کنٹرول لائن کے علاقے کوٹ کیہترا میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا مذموم اقدام کیا گیا ہے، پاک فوج نے بھارتی گولاباری کا مؤثر اور منہ توڑ جواب

مزید پڑھیں »

تین بڑے اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا کا اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) تین اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا نے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے اتحاد ی ممالک کی تعداد42ہوجائے گااور یہ اتحاد نیٹو کے ہم پلہ ہوجائے گا،آذر بائیجان کی 85فیصد آبادی شیعہ جبکہ15فیصد آبادی سنی ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں سینئر صحافی اور

مزید پڑھیں »

پاک سپین یونائیٹڈگروپ فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہواجس میں شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کیا گیا

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آج پاک سپین یوئیٹڈگروپ فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہدائے کربلا کو خراج تحسین پیش کیا گیا اجلاس ہمالیہ ریسٹورنٹ پر منعقد ہوا جس میں بارسلونا میں کمیونٹی سنٹر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا انشاللہ اس کو جلد پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا جس میں کمیونٹی کے لوگوں کے لئے کسی خوشی

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی قیادت کو ملک میں انتشار پھیلانے سے پرہیز کرنا چاہیے،فخر اقبال چوہدری

ایڈنبرا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجپور ہاؤس ایڈنبرا میں پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا راجہ عابد حسین کے گھر میں اہم میٹنگ جس کی صدارت فخر اقبال چوہدری چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن سکاٹ لینڈ نے کی ۔ میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے فخر اقبال چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر جس میں صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال آف رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور آف جلالپورجٹاں،میر ناصر شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کاکونسل جنرل محمد رومان احمد کے اعزاز میں ڈنر

سکاٹ لینڈ (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کاکونسل جنرل محمد رومان احمد کے اعزاز میں ڈنر جس میں شیخ طاہر انعام،کیپٹن انصاری،مصطفی بیگ،راحت زاہد، میجر ماجد،غلام نبی،چوہدری افضل اورراجہ عابد حسین،مہک،چوہدری بشیر،چوہدری خالد پرویز،شاہد میر،چوہدری اقبال،اکرم راہی شریک تھے۔

مزید پڑھیں »

چوہدری احسان حیدر آف اوسلو کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری احسان حیدر آف اوسلو کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر،جس میں معروف بزنس مین ناروے و دوبئی سید ذکی شاہ آف کلیوال سیداں،صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،صدر پاکستان سوسائٹی ناروے چوہدری شبیر آف مہمند چک،میر ناصر،چوہدری الیاس گھرُ کوشریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

غوثیہ مسلم سوسائٹی( رجسٹرڈ) اوسلوجلسہ شہادت مدینہ و کربلا کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)غوثیہ مسلم سوسائٹی( رجسٹرڈ) اوسلوجلسہ شہادت مدینہ و کربلا کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا گیا ۔مہمان خصوصی حضرت علامہ سید فرحت حسین شاہ تھے جنہوں نے مدلل گفتگو کی جبکہ نعت رسول مقبولﷺ کی سعادت چوہدری محمد اشرف دھنی،صاحبزادہ محمد یاسین سعید جبکہ ختم شریف حافظ شیراز حسین مدنی نے پڑھا جبکہ

مزید پڑھیں »

ایم پی اے حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ کا حلقہ بھر کا دورہ

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ایم پی اے حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ کا حلقہ بھر کا دورہ،تفصیلات کے مطابق ایم پی اے حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے حلقہ پی پی112کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا دورہ کے دوران انہوں نے ڈگری کالج فار بوائز دیونہ،سول ہسپتال میٹرنٹی ہوم لالہ موسیٰ،میرداہ میانہ چک روڈ،کلیوال

مزید پڑھیں »

چوہدری اظہر اقبال رندھیر صدر پاکستان کمیونٹی ناروے کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری اظہر اقبال رندھیر صدر پاکستان کمیونٹی ناروے کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر،جس میں معروف بزنس مین ناروے و دبئی سید ذکی شاہ،صدر پاکستان مسلم لیگ ق ناروے چوہدری شبیر حسین آف مہمند چک،چیف ایگزیکٹو شالیمار ریسٹورنٹ اوسلو ملک محمد حنیف آف گلیانہ،چوہدری احسان حیدر کے علاوہ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق ناروے چوہدری

مزید پڑھیں »

ناروے :اوسلو میں چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ این اے106کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ این اے106کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا جس میں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چوہدری رفاقت علی،ارشد عزیز وڑائچ،بلال احمد شاہ،چوہدری الیاس آف دھامہ،چوہدری عرفان قیوم،غیاث کیانی،چوہدری بوبی حسین،مرزا اورنگزیب سریک ہوئے

مزید پڑھیں »

نارویجن پاکستانیوں کوپاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامناہے، چوہدری اسماعیل کے عشائیے سے مقررین کا خطاب

اوسلوڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) اووسیزپاکستانیوں بشمول نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ لائسنس سمیت دیگرضروری دستاویزات کے حصول کے لیے متعدد مشکلات کاسامناہے۔ ان خیالات کااظہارمقررین نے پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور کی طرف سے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں چوہدری کامران یوسف گھمن کی زیر صدارت اہم تقریب سیکرٹریٹ پیپلز پارٹی فرانس میں ہوئی

kamran yousif

پیرس(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری کامران یوسف گھمن سابق کوارڈی نیٹر پی پی پورپ کی زیر صدارت 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے اہم تقریب ،جس میں پارٹی قائدین کے علاوہ اراکین پیپلز پارٹی او رجیالوں نے بھر پور شرکت کی تقریب کا اہتمام سیکرٹریٹ پیپلز پارٹی فرانس میں کیا گیا ۔

مزید پڑھیں »

چوہدری غلام سرورکا سید سبطین شاہ، امجدفارو ق اورمیاں صفدر کے اعزازمیں ظہرانہ

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرورنے گذشتہ روزریسرچ سکالر اورصحافی سیدسبطین شاہ ، گجرات لنک اور روزنامہ تصویروطن کے چیف ایڈیٹرامجدفاروق اور پاک ناروے ٹائمز کے چیف ایڈیٹرمیاں محمد صفدرکے اعزازمیں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پرپاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات اورمعروف سماجی شخصیت ملک پرویزمہر (بدرمرجان) بھی موجودتھے۔ اس دوران پاکستان کے

مزید پڑھیں »

راجہ فاروق حیدر صدر پاکستان پریس کلب ہالینڈ کا کونصلیٹ آف پاکستان گلاسکوسکاٹ لینڈ کا وزٹ

visa officer

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) راجہ فاروق حیدر صدر پاکستان پریس کلب ہالینڈ کا کونصلیٹ آف پاکستان گلاسکوسکاٹ لینڈ کا وزٹ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈ و صدر پاکستان پریس کلب ہالینڈ نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ)راجہ عابد حسین آف جہلم کے ہمراہ سکاٹ لینڈ میں کونصلیٹ آف پاکستان گلاسکو کا

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا نثار مغل ڈنگہ کے اعزاز میں ڈنر

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا نثار مغل ڈنگہ کے اعزاز میں ڈنر جس میں ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،حاجی غلام حیدر،چوہدری زاہد اسلم،چوہدری شبیر حسین آف مہمند چک،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،چوہدری الیاس گھرُ کو،میر ناصر،آفتاب وڑائچ ،میاں صفدراور سید ذکی شاہ نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

پاکستان رجسٹرڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اجلاس

docotor ikram hashmi

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان رجسٹرڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شبیر ہومیو پیتھک کلینک ریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں رجسٹرڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت مقبولؐ سے کیا گیا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین الاکرام ٹرسٹ لالہ موسیٰ، صدر بزم اللہ ہو لالہ موسیٰ ہومیو پیتھک ڈاکٹر

مزید پڑھیں »

پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کا نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈراجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں لنچ کا اہتمام

scotland

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کا نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈراجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں لنچ کا اہتمام۔لنچ میں طاہر انعام شیخ صدر پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ،فنانس سیکرٹری فرید انصاری،جنرل سیکرٹری مصطفی بیگ،ایگزیکٹو ممبر راحت زاہد، اور غلام نبی کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی،لنچ کبانہ ریسٹورنٹ گلاسکو سکاٹ لینڈ

مزید پڑھیں »

عقیل قادر اور شکیل قادر کے چھوٹے بھائی عدیل قادر کی دعوت ولیمہ میں ہیومن سروسزاور پاک ناروے فورم کے ممبران کی شرکت

aqil qadir

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) عقیل قادر اور شکیل قادر کے چھوٹے بھائی عدیل قادر کی دعوت ولیمہ میں ہیومن سروسزاور پاک ناروے فورم کے ممبران کی شرکت۔شرکت کرنے والوں میں چیئر من ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور،وائس چیئر مین چوہدری عنصر حسین آف مہمند چک،چوہدری شاہد منیر،چوہدری خالد کسانہ آف دھنی اور پاک ناروے

مزید پڑھیں »

پیرس منہاج القرآن فرانس کے زیرے اہتمام فکری نشست سے صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب

docotor hussain muhee-u-deen qadri

پیرس( اے کے راؤ)صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین نے منہاج القرآن فرانس کے زیرے اہتمام ایک فکری نشست سے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمان جب تک علوم و فنون اور جدید تحقیق کے فروغ کیلئے کوشاں رہے پوری دنیا کی امامت کاتاج پہنے رہے اور جب سے وہ علم اور تحقیق کے راستے سے

مزید پڑھیں »

چوہدری اصغر دھکڑ کا ایم این اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں ڈنر

jafar iqbal mna

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری اصغر دھکڑ کا ایم ین اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر،جس میں چیئر مین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ ،چوہدری منشاء خان نونانوالی(سیکرٹری پریس اینڈ پولیٹیکل سٹیٹیجیPUN)،چوہدری رضوان،چوہدری افضل،چوہدری صدیق یو ایس اے،چوہدری میاں خان دھکڑ،چوہدری اشفاق،چوہدری شاہد،چوہدری شکیل،حاجی میاں خان فتہ،چوہدری

مزید پڑھیں »

آئی جی پنجاب میاں فاروق نذیر کی چوہدری واصف نذیر بجاڑ کے ہمراہ بارسلونا کی سیر

IG Punjab mian farooq nazir

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آئی جی پنجاب میاں فاروق نذیر کی صدر کاتلان فیڈریشن چوہدری واصف نذیر بجاڑ کے ہمراہ بارسلونا کی سیران کے ہمراہ چیئر مین چوہدری قیصر دھوتھڑ، چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں و دیگر دوست بھی تھے

مزید پڑھیں »

راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ کی پیر سید قلب حسین شاہ آف منگووال شریف سے مانچسٹر میں اہم ملاقات

مانچسٹر(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ فاروق حیدر نمائندہ جنگ وجیو و صدر کشمیر سنٹر ہالینڈ جو اِن دنوں برطانیہ کے دورے پرہیں کی پیر سید قلب حسین شاہ آف منگووال شریف سے اہم ملاقات۔ملاقات کے دوران چوہدی اخلاق احمد آف مرزا طاہر،چوہدری افتخار احمد،چوہدری افتخار حسین گجر بھی موجود تھے۔راجہ حیدر آف ہالینڈچوہدری اخلاق احمد گجر آف مرزا طاہر کے

مزید پڑھیں »

راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ کے اعزاز میں مانچسٹر میں ڈائریکٹر ایشیا گرل چوہدری بلال کی دعوت

choudhary bilal

مانچسٹر(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ فاروق حیدر نمائندہ جنگ وجیو و صدر کشمیر سنٹر ہالینڈ جو اِن دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں کے اعزاز میں معروف بزنس مین مانچسٹر چوہدری بلال ڈائریکٹر ایشیا گرل نے دعوت کا اہتمام کیا۔دعوت میں راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ کے بھانجے راجہ عمران علی بھی موجود تھے۔ڈنر خوشگوار ماحول میں ہوا۔

مزید پڑھیں »

نارویجن بنگلہ دیش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد،ڈاکٹر مبشر بنارس کی خصوصی شرکت

Norwegian Bangladesh Association Oslo

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)نارویجن بنگلہ دیش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد،ممبر آف اوسلو سٹی کونسل ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران کی خصوصی شرکت کی،۔انہوں نے کہا کہ ہم لیبر،انسانی حقوق اور انتخابات 2017 پر زورڈال رہے ہیں۔نارویجن بنگلا دیش ایسوسی ایشن اوسلو ایک منظم تنظیم ہے ناروے کی طرح دنیا کے تمام حصوں میں بنیادی

مزید پڑھیں »

چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی زمان رضا ڈی ایس پی راولپنڈی کے ہمراہ سمندر کی سیر

zaman raza dsp

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی نے زمان رضا ڈی ایس پی راولپنڈی کے ہمراہ سمندر کی سیر،ان کے ہمراہ مرزا تیمور اور صدر اسلام آباد /راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے مرزا ذوالفقار احمد بھی تھے۔

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے سید ذکی شاہ کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر

syed zaki shah

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے سید ذکی شاہ کا دوستوں کے اعزاز میں ڈنر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز معروف بزنس مین ناروے سید ذکی شاہ نے دوستوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،چوہدری الیاس گھرکو،میر ناصر،مرز ا یوسف،ملک پرویز کے

مزید پڑھیں »

چوہدری اسماعیل سرور،راجہ عاشق حسین ،چوہدری قمر عباس ٹوانہ کا شیرمیانداد،رفاقت علی خان اور عرفان راجہ کے اعزاز میں ڈنر

ismail sarwar

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور،راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کا معروف قوال شیر میانداد،فوک گلوکار رفاقت علی خان،اور عرفان راجہ کے اعزاز میں کبابش اویجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا

مزید پڑھیں »

چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا سینئر صحافی افضال احمد طاہر کے اعزاز میں ڈنر

azhar iqbal randheer

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پنجابی مسالہ اوسلو میں صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر نے سینئر صحافی افضال احمد طاہر کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں چوہدری محمد اشرف،سید ذکی شاہ نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام کشمیریوں کے حق میں پروگرام ہو گا

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام کشمیریوں کے حق میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے پروگرام21اگست کو 11:30بجے شروع ہو گا اور1:30بجے تک جاری رہے گا پروگرام کے آرگنائزر چوہدری فخر اقبال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ اور

مزید پڑھیں »

سینئر تجزیہ نگار،مصنف،صحافی سہیل وڑائچ کی محمد بلال احمد سے ٹیلی فونک گفتگو

sohail warich with bilal

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سینئر تجزیہ نگار،مصنف،صحافی سہیل وڑائچ کی چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام،گجرات نیوز،ایڈیٹر جیو نیوزیورپ سے ٹیلی فونک گفتگو،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سینئر تجزیہ نگار،مصنف،صحافی اینکر’’ایک دن جیوز کے ساتھ‘‘محترم سہیل وڑائچ نے محمد بلال احمد سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور انہیں اوورسیز پاکستانیوں کے لئے صحافتی کردار ادا کرنے پر شاباش اور

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام ٹاؤن ہال ڈنڈی میں14اگست کی شاندار تقریب منعقد ہوئی

pml n scotland

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام ٹاؤن ہال ڈنڈی میں14اگست کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں سکاٹ لینڈ کے مختلف علاقوں سے لاتعداد لوگوں نے شرکت کی بالخصوص چیف آرگنائزر سکاٹ لینڈ چوہدری فخر اقبال،کونسلر محمد آصف ڈنڈی سٹی کونسل،راجہ عابد حسین صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا،راجہ

مزید پڑھیں »

چوہدری عنصر حسین مہر آف مہمند چک کا چوہدری اکرام شہزاد آف پنڈی سلطان پور کے اعزاز میں ڈنر

choudhary ikram shahzad

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری عنصر حسین مہر آف مہمند چک کا چوہدری اکرام شہزاد آف پنڈی سلطان پور کے اعزاز میں ڈنر،تفصیلات کے مطابق وائس چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری عنصر حسین مہر آف مہمند چک کا چوہدری اکرام شہزادآف پنڈی سلطان پور کے اعزاز میں کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں راجہ

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین اٹلی چوہدری اکرام شہزاد آف پنڈی سلطان پور کے اعزاز میں ہیومن سروسزناروے کا کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں گرینڈعشائیہ

human services norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین اٹلی چوہدری اکرام شہزاد آف پنڈی سلطان پور کے اعزاز میں ہیومن سروس ناروے کا کبابش اوریجنل اوسلو میں گرینڈعشائیہ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور کے چھوٹے بھائی معروف بزنس مین اٹلی چوہدری اکرام شہزاد آف پنڈی سلطان پور اٹلی سے ناروے پہنچے ان کے اعزاز

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ،چوہدری فخر اقبال کی رہائش گاہ ’’گھڑُ کا ہاؤس‘‘ میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پرتقریب منعقد ہوئی

scotland pmln

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سکاٹ لینڈ،چوہدری فخر اقبال کی رہائش گاہ ’’گھڑُ کا ہاؤس‘‘ میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی جس میںآرگنائزر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سکاٹ لینڈچوہدری فخر اقبال کے علاوہ بچوں سمیت اہم افراد نے شرکت کی ۔

مزید پڑھیں »

پاک فیڈریشن سپین اختلافات،شاہد حسین ملک نے چوہدری عبدالغفارمرہانہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

shahid hussain malik

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک فیڈریشن سپن کے سپیکر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اراکین کے فیصلوں کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سینئر راہنما پاک فیڈریشن سپین شاہد حسین ملک نے کیا انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کے صدر چوہدری ثاقب طاہر کی ہٹ دھرمی سے کمیونٹی کے اتحاد

مزید پڑھیں »

پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام کی کوریج اے آر وائی ڈیجیٹل پر ہو گی

ary logo

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام 14اگست یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ پروگرام کی کوریجARYڈیجیٹل پر کی جائے گی ان خیالات کا اظہار سینئر بورڈ ممبرPUN چوہدری منشاء خان آف نونانوالی نے کیا انہوں نے کہا کہ پروگرام کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پروگرا م میں تعاون کرنے والی تمام

مزید پڑھیں »

جسٹس لاہور ہائی جج مامون رشید اوسلو پہنچ گئے،میر فضل حسین نے استقبال کیا

mamoon rashid

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان ویلفیئر یونین نارویکی دعوت پر 14اگست کے پروگرام میں شرکت کیلئے جسٹس لاہور ہائی جج مامون رشید اوسلو پہنچ گئے ۔ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا بعد ازاں صدر پاکستان یونین ناروے میر فضل حسین کے ساتھ ہولمن کولن سکائی سائٹ اوسلو ناروے میں گئے ان کے ہمراہ ممبر اوسلو

مزید پڑھیں »

چوہدری قمر زمان کائرہ یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئے،شیخ طارق محمود و دیگر کا بھر پور استقبال

qamar zaman kaira

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و سابق گورنر بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئے ۔اوسلو ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا استقبال کرنے والوں میں معروف بزنس مین ناروے ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،مرزا محمد ذوالفقار صدر اسلام آباد/راولپنڈی

مزید پڑھیں »

سید محمود الحسن شاہ گیلانی چیف انجینئر آئی این پی ڈیپارٹمنٹ،پروجیکٹ مینجر ایڈوائزر (ایشین ڈویلپمنٹ بنک ) کی راجہ عابد سے ایڈنبرا میں اہم ملاقات

syed mahmood-ul-hasan gelani

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) انجینئرنگ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے سید محمود الحسن شاہ گیلانی چیف انجینئر آئی این پی ڈیپارٹمنٹ، پروجیکٹ مینجر ایڈوائزر (ایشین ڈویلپمنٹ بنک جو اِن دنوںیورپ کے دورے پر ہیں گذشتہ روزصدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا(سکاٹ لینڈ )راجہ عابدآف جہلم کی دعوت پر ایڈنبرا(سکاٹ لینڈ) پہنچے جہاں پر انہوں نے

مزید پڑھیں »

پاکستان کمیونٹی ناروے کی دعوت پر14اگست کے پروگرام میں شرکت کیلئے معروف سنگر بلال سعید ناروے پہنچ گئے

bilal saeed

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان کمیونٹی ناروے کی دعوت پر14اگست کے پروگرام میں شرکت کیلئے معروف سنگر بلال سعید ناروے پہنچ گئے ۔بلال سعید کو مختلف مقامات کی سیر کروانے کیلئے خضر اقبال پیش پیش رہے ان کے ہمراہ ،ذیشان ارشد اور فرقان احمد بھی تھے۔ Back to Conversion Tool

مزید پڑھیں »

محمد اقبال چوہدری،حافظ عبدالرزاق صادق کی معروف بزنس مین اٹلی چوہدری شہزاد اکرام آف پنڈی سلطان پور سے اہم ملاقات

choudhary shahzad ikram itlay

اٹلی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی سپین محمد اقبال چوہدری اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سپین حافظ عبدالرزاق صادق کی معروف بزنس مین اٹلی چوہدری شہزاد اکرام آف پنڈی سلطان پور سے اہم ملاقات ،ان کی یہ ملاقات والی بال ٹورنامنٹ کے موقع پر ہوئی۔

مزید پڑھیں »

اوسلو میں بھارتی جارحیت کے خلاف اورکشمیریون کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کی خصوصی شرکت

choudhary ghulam sarwar

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کا)اوسلو میں بھارتی جارحیت کے خلاف اورکشمیریون کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پورنے بھر پور شرکت کی اور کشمیر یوں کے حق آزادی کے لئے بھر پور مطاہرہ کیا انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی

مزید پڑھیں »

زاہد خورشید ایڈووکیٹ کی صاحبزای کی شادی میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف اور چوہدری اسماعیل سرور کی خصوصی شرکت

raja pervaiz ashraf

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)زاہد خورشید ایڈووکیٹ کی صاحبزای کی شادی ٹیولپ ریسٹورنٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے خصوصی شرکت کی علاوہ ازیں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور اورراجہ جاوید اشرف سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

کوئٹہ دھماکہ ملک دشمن عناصر کی گھناؤنی سازش ہے،چوہدری قمر اقبال آف ناروے

Qamar Iqbal

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیئر مین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک دشمن عناصر کی گھناؤنی سازش ہے سانحہ کوئٹہ دل دھلا دینے والا سانحہ ہے اس پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ ہسپتال میں

مزید پڑھیں »

کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام کشمیریوںں پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت انصاف دی ہیگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

kashmir centre holand

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں کئی ہفتوں سے جاری کرفیو اور بھارتی افواج کی جانب سے معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ’’عالمی عدالت انصاف دی ہیگ ‘‘کے سامنے احتجاجی مطاہرے کا اہتمام کیا گیاجس کی قیادت ڈائریکٹر کشمیر سینٹر ہالینڈ راجہ زیب خان نے کی مظاہرے میں شرکاء

مزید پڑھیں »

لاہور سے آئے 12رکنی بزنس گروپ کی ناروے میں شیخ طارق محمود سے اہم ملاقات

sheikh tariq norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)لاہور سے آئے ہوئے 12رکنی بزنس گروپ کی معروف بزنس مین ناروے،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود سے اہم ملاقات ۔گروپ میں شیخ اشفاق احمد بھی شامل ہیں جو کہ پاکستان میں ٹیکس گزار افراد کی لسٹ میں 31ویں نمبر پر ہیں،شیخ طارق محمود نے ان کوسلورمین کادورہ بھی کروایا۔شیخ اشفاق احمد نے شیخ

مزید پڑھیں »

شیخ طارق محمود کی جنرل سلیم نواز میلو اور ایمبیسیڈر آف پاکستان مسز رفعت مسعود سے اہم ملاقات

tariq mehmooad

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر ناروے شیخ طارق محمود کی جنرل سلیم نواز میلہ اور ناروے میں تعینات پاکستانی ایمبیسیڈر مسز رفعت مسعود سے اہم ملاقات۔ملاقات کے دوران اہم ملکی ،سیاسی امور زیر بحث آئے ملاقات کے دوران ناروے میں یوم پاکستان کو بھر پور انداز میں منانے پر بھی بات چیت ہوئی۔

مزید پڑھیں »

چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا شالیمار ریسٹورنٹ اوسلو میں گرینڈ ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا شالیمار ریسٹورنٹ اوسلو میں گرینڈ ڈنر،تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کے ڈنر میں جنرل سلیم نواز میلہ،ایمبیسیڈر آف پاکستان مسز رفعت مسعودنے خصوصی شرکت کی۔دیگر معززین میں ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،صدر پاکستان ویلفیئر یونین

مزید پڑھیں »

راجہ شفقت علی ذمہ واریہ آف پوران اور راجہ نزاکت علی ذمہ واریہ آف پوران نیویارک سے پاکستان پہنچ گئے

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین نیویارک راجہ شفقت علی ذمہ واریہ آف پوران اور راجہ نزاکت علی ذمہ واریہ آف پوران گذشتہ روز نیویارک سے پاکستان پہنچ گئے ان کا ایئرپور ٹ پر پیر سید ثقلین حیدر،سفیر افضل جلالیہ نے استقبال کیا انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے او رنیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

چوہدری زاہد اقبال خان دھنی کی سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے فرزندان عبدالقادر گیلانی اور موسیٰ گیلانی سے اہم ملاقات

mosa gelani

لندن(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری زاہد اقبال خان دھنی کی عبدالقادر گیلانی اور موسیٰ گیلانی سے اہم ملاقات،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزایم ڈی لاساسلہ گروپ آف کیمپنیز برطانیہ چوہدری زاہد اقبال خان دھنی نے سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صاحبزاگان عبدالقادر گیلانی اور موسیٰ گیلانی سے اہم ملاقات کی ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ملاقات کے

مزید پڑھیں »

پیرس:چھیاسی سالہ پادری چرچ میں ہلاکت پر سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نزیر احمدکی شدید مذمت

پیرس(ے کے راؤ سے )فرانس کے شہر “” روان “” کے قریب واقع سینٹ ایٹیینے دو روورے چرچ پر دو مسلح افراد 19 سالہ عادل کمریکی اور ان ساتھی کے حملے میں 86 سالہ پادری Jacques Hamel, کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند امن کے دشمن ہیں. اور اس شدت پسندی کا اسلام

مزید پڑھیں »

ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے صاحبزادے نومیر لیاقت چٹھہ کی ناروے آمد

sheikh shahzad anwar

ناروے(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے صاحبزادے نومیر لیاقت چٹھہ کی ناروے آمد،تفصیلات کے مطابق ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے صاحبزادے نومیر لیاقت چٹھہ کی ناروے آمد پر ان کا استقبال صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور ان کے صاحبزادے معروف بزنس مین شیخ شہزاد انورآف جلالپورجٹاں(شہزاد ہوسٹل والے)نے کیا

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233