Breaking news

قومی خبریں

فوج نے نوازشریف کا خانہ جنگی کرانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا: چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فوج نے نوازشریف کا فوج اور عوام کو آمنے سامنے لا کر خانہ جنگی کرانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، نوازشریف کی کٹھ پتلی حکومت

مزید پڑھیں »

حکومت معیشت تباہ کر رہی تاکہ فوج اور دیگر ادارے متاثر ہوں ،چودھری شجاعت حسین

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزراء کے یہ بیان نہایت ہی احمقانہ ہیں کہ فوج اور معیشت کا آپس میں کوئی تعلق نہیں فوج کا کام سکیورٹی فراہم کرنا ہے، سکیورٹی اور معیشت کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے اگر معیشت خراب ہو گی

مزید پڑھیں »

چودھری شجاعت حسین متفقہ طور پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے چیئرمین اور شافع حسین صدر منتخب

اسلام آباد/لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان کبڈی فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں فیڈریشن کے عہدیداروں اور ارکان نے بھرپور شرکت کی اور چودھری شجاعت حسین پر بھرپور اظہار اعتماد کرتے ہوئے انہیں چیئرمین منتخب کر لیا جبکہ کبڈی کے فروغ

مزید پڑھیں »

چودھری پرویزالٰہی نے رانا اسد منیر کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا نائب صدر مقرر کر دیا

  لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے رانا اسد منیر ایڈووکیٹ کو نائب صدر لاہور مقرر کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر سابق ایم این اے میاں محمد منیر، ملک فیصل امان ایڈووکیٹ، عرفان

مزید پڑھیں »

چودھری پرویزالٰہی نے غریبوں کی محرومیاں ختم کیں، چودھری الطاف حسین کی وفد کے ساتھ ملاقات

لاہور(18ستمبر2017) چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب کے غریبوں باالخصوص جنوبی پنجاب کے نہایت پسماندہ طبقوں کی محرومیاں ختم کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کیے جو آج بھی ان کی حکومت کو یاد کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران لیہ کے

مزید پڑھیں »

عظیم قربانی کے جذبہ سے ہی ہر خطرے اور بحران پر قابو پا سکتے ہیں، چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش ہر مسئلہ، خطرے اور بحران پر ہم عظیم قربانی کے جذبے سے ہی قابو پا سکتے ہیں اگر ہم بحیثیت قوم ایک دوسرے کیلئے قربانی اور

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی واپسی،حکومت نے آئین میں حیرت انگیز ترمیم کا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد وفاقی حکومت نے قانون میں تبدیلی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 62, 63 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وزیر قانون زاہد حامد نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ آئین کے آرٹیکل 62 میں نااہلی میں وقت کا کوئی

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گےاور ان کایہ دورہ لندن 3 سے 6 روزہ ہو گاجبکہ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز پہلے ہی علاج کی غرض سے لندن میں ہیں۔واضح رہے کہ

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرطاہرالقادری کی 20اگست کولندن روانگی کا پلان تیار،عیدالضحیٰ کے بعد واپسی ہوگی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری 20 اگست کولندن کیلئے روانہ ہوں گے،ان کی روانگی کاپلان تیارکرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی لندن روانگی کا پلان تیارکرلیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری مانچسٹر، برمنگھم اور لندن میں بین الاقوامی کانفرنسزمیں شرکت کریں گے۔ جبکہ عیدالضحیٰ سے قبل

مزید پڑھیں »

سی پیک منصوبے اولین ترجیح ،ترقیاتی منصوبوں کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں :وزیراعظم سے مشاہد حسین سید کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ جات موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہیں اور وہ توانائی ، بنیادی ڈھانچے ،ریلوے اور دیگر شعبوں سمیت ان شاندار منصوبہ جات پر پیشرفت کی ذاتی طورپر نگرانی کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات سی پیک کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے

مزید پڑھیں »

پاکستان عوام اور ووٹ کی طاقت سے وجود میں آیا تھا،ووٹ کے تقدس کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، نواز شریف

لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عوام اور ووٹ کی طاقت سے وجود میں آیا تھا اور ہر صورت میں عوام کے ووٹ کے تقدس کو یقینی بنایا جائے گا،آئینی ترامیم اور قانون سازی کیلئے تیار ہیں، ہم لوگوں کو فوری اور سستا انصاف دیں گے،70 سالوں سے ملک ادھر ادھر بھٹک

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے فیصلہ سے عالمی سطح پر نوازشریف کی بدنامی اور پاکستان کا امیج بہتر ہوا: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے عالمی سطح پر نوازشریف کی بدنامی اور پاکستان کا امیج بہتر ہوا، نوازشریف اپنی کار ریلی میں بھی غریبوں کو روندتے رہے اور ہر جگہ لوگوں سے غلط بیانی سے کام لیا، آئین میں

مزید پڑھیں »

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف تین روزہ دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں،قمر اقبال چوہدری

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف تین روزہ دورے پر ناروے کے دارالحکومت اوسلوپہنچ رہے ہیں۔یہ با ت پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ صدر مشرف کو اس دورے کی دعوت پاکستان یونین ناروے نے دی ہے۔ پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان کی سترسالہ جوبلی

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی 221ووٹ لے کر وزیر اعظم پاکستان منتخب ہو گئے ہیں . ایوان صدر میں شام سات بجے وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ ان اپوزیشن جماعتوں میں سے ، پیپلز پارٹی کے

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے متفقہ امیدوار کیلئے چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی کی خورشید شاہ، سراج الحق اور شیخ رشید سے گفتگو

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ملک کی موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کیلئے اپوزیشن کی جانب سے متفقہ امیدوار کی نامزدگی کیلئے پاکستان مسلم لیگ کی قیادت نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کے مختلف سیاسی قائدین سے رابطے ہوئے ہیں

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ۔لاہور موٹروے کی بحالی، نوازشریف نے تسلیم کر لیا کہ ہمارا منصوبہ درست تھا: چودھری پرویزالٰہی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ۔لاہور موٹروے پراجیکٹ کی بحالی سے ثابت ہو گیا کہ نوازشریف نے بھی بالآخر ہمارے منصوبہ کو بالکل درست تسلیم کر لیا، ہماری مخالفت میں یہ منصوبہ بھی روکا نہ جاتا تو 2010ء میں ہی مکمل ہو جاتا اور

مزید پڑھیں »

انتخابی اصلاحات کا حکومتی بل مسترد کرتے ہیں چودھری شجاعت حسین

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی انتخابی اصلاحات کا حکومتی بل مسترد کرتی ہے، جب تک آئندہ الیکشن کو صاف و شفاف بنانے کیلئے مطلوبہ اصلاحات نہیں کی جاتیں حکومت کے مجوزہ بل پر دستخط نہیں کریں گے۔ چودھری شجاعت حسین نے ایک

مزید پڑھیں »

تمام مسلم لیگیوں کو پاکستان مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دیتے ہیں: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی

لاہور/اسلام آباد( ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے تمام مسلم لیگیوں کو پاکستان مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے یہ وہ جماعت ہے جس کی بے لوث خدمت اور دیانت ثابت ہو

مزید پڑھیں »

الزام تراشی کے ماہر ایک سیاستدان نے جھوٹ بولنے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں، شہباز شریف

لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) الزام تراشی کے ماہر ایک سیاستدان نے جھوٹ بولنے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ عوام نے مسلم لیگ (ن) کو خدمت خلق کا مینڈیٹ دیا لیکن بعض سیاسی عناصر اس جمہوری طرز کو یر غمال بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمارا جینا مرناعوام کے

مزید پڑھیں »

پاناما پر پھٹیچر اور ریلو کٹوں سے صبر نہیں ہورہا، عابد شیر علی

وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کہتے ہیں نواز شریف نے40 سالہ کا ریکارڈ پیش کیا ہے، ریلو کٹو کے پاس 10 سالہ ریکارڈ تک نہیں ہے،پاناما کیس پر تمام پھٹیچر اور ریلو کٹوں سے صبر نہیں ہورہا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی

مزید پڑھیں »

ایل او سی پربھارتی بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید

کنٹرول لائن کے علاقے کوٹ کیہترا میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا مذموم اقدام کیا گیا ہے، پاک فوج نے بھارتی گولاباری کا مؤثر اور منہ توڑ جواب

مزید پڑھیں »

فاٹا کو خیبرپختونخواہ کا حصہ بنایا جائے، فاٹا کے عوام کی محرومیوں کے ازالہ کا وقت آ چکا ہے: چودھری شجاعت حسین

لاہور/اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر اجمل خان وزیر نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبرپختونخواہ اور فاٹا کے تنظیمی امور اور عمومی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ فاٹا

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نواز شریف کل ایکسپورٹرز سے ملاقات کریں گے،برآمدات کے فروغ کے لئے پیکج کا اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف کل اہم ایکسپورٹرزسے ملاقات کریں گے ،ملاقات کے بعد برآمدات کے فروغ کے لیے خصوصی پیکج کااعلان بھی کیا جائے گا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایکسپوٹرز سے ملاقات میں برآمدات میں حائل تمام تر رکاوٹیں دورکرنے کے لیے مشاورت ہوگی جبکہ 5 برآمدی سیکٹرزکے لیے سبسڈی کامعاملہ بھی زیر

مزید پڑھیں »

دھرناگروپ ہوش کے ناخن لیتاتو بجلی کے منصوبے مکمل ہوچکے ہوتے، ترقی کا عمل روکنے والے عوام کے خیرخواہ نہیں:شہباز شریف  

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگردھرناگروپ ہوش کے ناخن لیتاتو آج پاکستان میں بجلی کے کئی نئے منصوبے مکمل ہوچکے ہوتے،دھرنوں کے ذریعے ترقی کا عمل روکنے والے عوام کے خیرخواہ نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے ذریعے صرف ملک و

مزید پڑھیں »

تین بڑے اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا کا اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) تین اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا نے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے اتحاد ی ممالک کی تعداد42ہوجائے گااور یہ اتحاد نیٹو کے ہم پلہ ہوجائے گا،آذر بائیجان کی 85فیصد آبادی شیعہ جبکہ15فیصد آبادی سنی ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں سینئر صحافی اور

مزید پڑھیں »

لائن آف کنٹرول پر صورتحال جلد ٹھیک ہو جائے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید

راولپنڈی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر صورتحال انشاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائے گی۔جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مجھ پر بھاری ذمہ داریاں آئی ہیں

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں وزیراعظم کی جانب سے الوداعی عشائیہ

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں وزیراعظم کی جانب سے الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ اہم عسکری اور سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اپنی نوعیت کی منفرد اور اہم تقریب میں آمد پر میزبان وزیراعظم نواز شریف نے مہمان خاص جنرل راحیل شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ جنرل راحیل شریف ہشاش

مزید پڑھیں »

نئے آرمی چیف کی تقرری ، وزیراعظم کل کابینہ سے مشاورت کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) نیا آرمی چیف کسے بنایا جائے ؟ وزیر اعظم کل خاص وزرا سے سر جوڑ کر بیٹھیں گے ۔ وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں ایل او سی پر بھارتی دہشت گردی اور افغان مہاجرین کی واپسی پر بھی غور کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف خاص وزیروں

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کشمیرا الگ نہیں ، اجلاس میں اچھی تجاویز آئی ہیں عملدرآمد کی کوشش کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت قومی اہمیت کے معاملات پر متحد ہونے کی ضرور ت ہے ۔ اجلاس میں کچھ بہت اچھی تجاویز آئی ہیں جن پر عملدرآمد کی کوشش کریں گے ۔پاکستانیوں اور کشمیریوں کو الگ الگ نہیں کیا جاسکتا۔پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو دوبارہ زندہ کردیاہے ۔قومی معاملات

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا ہے،دورے کے دوران آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا ہے،کورکمانڈر لاہور ،گوجرانوالہ، پشاور اورڈی جی ایم او بھی موجود تھے،آرمی چیف جنرل راحیل

مزید پڑھیں »

عاصم سلیم باجوہ نے بھارت کاسرجیکل سٹرائیک کا جھوٹ بے نقاب کر دیا

asim-saleem-bajwa

راولپنڈی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ بھارت کا سرجیکل سڑائیک کا دعویٰ جھوٹا ہے ،اگرہیلی کاپٹرز سے پیرا ٹروپرز کو اتارا گیا تو ہیلی کاپٹرز کی آواز کیوں نہیں آئی، پیرا ٹروپررز آئے تو وہ واپس کیسے چلے گئے ،پیراٹروپررز اوپر سے نیچے آتے ہیں ،نیچے سے اوپر نہیں

مزید پڑھیں »

کشمیریوں نے بھارت کو مسترد کردیا، مسئلہ کشمیر حل ہوگا تو بھارت سے دوستی کریں گے: عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے مودی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کر رہا ہے ۔کشمیریوں نے بھارت کو مسترد کردیا ۔ بھارتی مظالم کے بعد کشمیر کے تمام لوگ متنفر ہوچکے ہیں اور جو لوگ پہلے بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے تھے

مزید پڑھیں »

پاکستان کی نئی نسل وطن کو بلندیوں پرلے جائےگی، آرمی چیف

راولپنڈی(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل باصلاحیت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی نئی نسل پاکستان کو بلندیوں پر لے جائےگی۔جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی پبلک اسکول اورکالجزکے طلبہ و طالبات کو ایوارڈزدینےکی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو رائیونڈ مارچ کی اجازت دیدی

لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو رائیونڈ مارچ کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے اس لئے تحریک انصاف کو رائیونڈ مارچ کی اجازت دی جاتی ہے تاہم اس دوان امن و امان کی صورتحال خراب نہیں

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ق) کا رائیونڈ مارچ میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

گجرات (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ق) نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کے دوران رائیونڈ مارچ میں شرکت

مزید پڑھیں »

حکومت نے پرامن احتجاج پر کوئی ایکشن لیا تو سخت ردعمل آئے گا، عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت ہمیں پرامن احتجاج کرنے دے تو کچھ نہیں ہوگا لیکن اگر حکومت نے کوئی ایکشن لیا تو اس پر سخت ردعمل آئے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین

مزید پڑھیں »

نارویجن پاکستانیوں کوپاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامناہے، چوہدری اسماعیل کے عشائیے سے مقررین کا خطاب

اوسلوڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) اووسیزپاکستانیوں بشمول نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ لائسنس سمیت دیگرضروری دستاویزات کے حصول کے لیے متعدد مشکلات کاسامناہے۔ ان خیالات کااظہارمقررین نے پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور کی طرف سے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام

مزید پڑھیں »

اورنج لائن: عدالتی فیصلہ سے ہمارا مؤقف ثابت ہو گیا، شہبازشریف سے غیر قانونی تعمیرات کا قومی نقصان پورا کریں: چودھری پرویزالٰہی

choudhary parvez elahi

لاہور(21اگست2016) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے اورنج لائن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہمارے مؤقف کی سچائی ثابت ہو گئی ہے، غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ دار شہبازشریف ہیں اس لیے صوبائی سرمایہ کا اتنا بڑا قومی نقصان ان سے پورا کیا جائے اور

مزید پڑھیں »

پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام کی کوریج اے آر وائی ڈیجیٹل پر ہو گی

ary logo

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام 14اگست یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ پروگرام کی کوریجARYڈیجیٹل پر کی جائے گی ان خیالات کا اظہار سینئر بورڈ ممبرPUN چوہدری منشاء خان آف نونانوالی نے کیا انہوں نے کہا کہ پروگرام کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پروگرا م میں تعاون کرنے والی تمام

مزید پڑھیں »

چوہدری قمر زمان کائرہ یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئے،شیخ طارق محمود و دیگر کا بھر پور استقبال

qamar zaman kaira

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و سابق گورنر بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئے ۔اوسلو ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا استقبال کرنے والوں میں معروف بزنس مین ناروے ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،مرزا محمد ذوالفقار صدر اسلام آباد/راولپنڈی

مزید پڑھیں »

زاہد خورشید ایڈووکیٹ کی صاحبزای کی شادی میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف اور چوہدری اسماعیل سرور کی خصوصی شرکت

raja pervaiz ashraf

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)زاہد خورشید ایڈووکیٹ کی صاحبزای کی شادی ٹیولپ ریسٹورنٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے خصوصی شرکت کی علاوہ ازیں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور اورراجہ جاوید اشرف سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام کشمیریوںں پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت انصاف دی ہیگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

kashmir centre holand

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں کئی ہفتوں سے جاری کرفیو اور بھارتی افواج کی جانب سے معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ’’عالمی عدالت انصاف دی ہیگ ‘‘کے سامنے احتجاجی مطاہرے کا اہتمام کیا گیاجس کی قیادت ڈائریکٹر کشمیر سینٹر ہالینڈ راجہ زیب خان نے کی مظاہرے میں شرکاء

مزید پڑھیں »

حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، چوہدری محمدسرور

sarwar

گجرات(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) سابق گورنرپنجاب ومرکزی راہنماء پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمدسرورنے کلیوال سیداں میں پی ٹی آئی کے راہنماء سابق نائب ضلع ناظم سیدنورالحسن شاہ کی وفات پرسابق آرگنائزرحلقہ این اے 106سیدمددعلی شاہ،سیدناصرعباس شاہ،سیدحبیب حیدرشاہ،سیدسلیمان حیدرشاہ سے اظہارتعزیت کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حکومت بے ڈھنگی چال چل رہی ہے ،عوام دووقت کی روٹی کو ترس گئے

مزید پڑھیں »

لاہور ایئرپورٹ‘ خوفناک حادثے سے بچاؤ‘ پائلٹ نے تاریخ رقم کر دی

PIA

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پرنجی ایئر لائنز کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، جدہ سے آنے والے طیارے کا لیڈنگ کرتے ہوئے اگلا ٹائر جام ہو گیا جس پر طیارہ کئی فرلانگ تک رن وے پر گھسیٹتا چلا گیا جس سے مسافریں گھبرا کر چیخیں مارنے لگے لیکن پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے

مزید پڑھیں »

امیر حیدر خان ہوتی کے گھر کے قریب دھماکہ

ameer hadir hoti

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ امیر حید ر خان ہوتی کے گھر کے قریب دھماکہ ،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ امیر حید رخان ہوتی کے گھر کے قریب ریمورٹ کنٹرول آئی ڈی سے د ھماکہ کیا گیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا

مزید پڑھیں »

طورخم بارڈر پر افغانستان سے حملہ افسوسناک ، آرمی چیف کے حکم کی وجہ سے سفری دستاویزات کے بغیر داخلہ ممکن نہیں:سینیٹر بابر اعوان

babar awan

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ طورخم بارڈر پر افغانستان کی طرف سے حملے افسوسناک ہے۔ آرمی چیف کے احکامات کی وجہ سے کوئی غیرملکی پاکستان کی حدود میں قانونی سفری دستاویزات کے بغیر داخل نہیں ہو سکے گا۔پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

مزید پڑھیں »

امریکہ سے ایف 16طیاروں کی ڈیل کا باب بند ہوچکا ‘ تھرڈ پارٹی کے ذریعے حصول کا اعلان ، بھارتی پراپیگنڈے کا جواب دینے کی حکمت عملی بنالی: پاکستان

f 16

اسلام آباد(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے دفاع اور خارجہ امور کے مشترکہ اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ سے ایف 16طیاروں کی ڈیل کا باب بند ہوچکا ہے‘یہ تفصیل نہیں بتا سکتے کہ امریکہ ایف 16طیاروں کے بدلے کیا چاہ رہا تھا لیکن اب یہ طیارے تھرڈ پارٹی کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے، پاکستان دنیا

مزید پڑھیں »

نواز شریف وزیر اعظم نہیں رہیں گے!جانے کی تاریخ بھی بتا دی گئی

Nawaz Shareef

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان نے جولائی میں بڑی تبدیلیوں کی پیشن گوئی کر دی،نواز شریف وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما اورسندھ کابینہ کے اہم سابق رکن نبیل گبول نےپیشن گوئی کی ہے کہ وہ جولائی کے مہینے میں پاکستان کی سیاسی صورتحال میں کافی تبدیلیاں دیکھ رہے ہیں،ان کا

مزید پڑھیں »

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید

karachi 5 shaheed

نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع جامع مسجد عثمان میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ مسجد کی چھت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر عباسی

مزید پڑھیں »

ماسٹرخادم حبیب قتل کیس کا فیصلہ،مدعی کے شہادت کے بیان نہ ہونے تمام ملزمان باعزت بری

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر )ماسٹرخادم حبیب قتل کیس کا فیصلہ،مدعی کے شہادت کے بیان نہ ہونے تمام ملزمان باعزت بری، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق سکول ٹیچر(ر) خادم حبیب سکنہ قصبہ محلہ کوسال 2014میں گھرکے اندربے دردی سے قتل کردیاگیاتھاجس کا مقدمہ نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج ہواتھا،بعدازاں سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے تفتیش کرتے ہوئے مقتول کی

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج ڈیرہ کائرہ پرآئیں گے

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج ڈیرہ کائرہ پرآئیں گے،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء وچیئرمین سینٹ میاں رضاربانی آج 28اپریل صبح دس بجے لالہ موسیٰ آئیں گے ،جہاں وہ کائرہ برادران کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے کارکنان سے ملاقات کرینگے اور صحافیوں سے گفتگوکریں گے،صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق امجدکی طرف سے پارٹی

مزید پڑھیں »

حسینیہ الزہرہ مدینتہ العلم کوپن ہیگن ڈنمارک کے زیر اہتمام جشن مولودِ کعبہ کے سلسلہ میں پرجشن کا انعقاد

کوپن ہیگن(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) حسینیہ الزہرہ مدینتہ العلم کوپن ہیگن ڈنمارک کے زیر اہتمام جشن مولودِ کعبہ کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزحسینیہ الزہرہ مدینتہ العلم کوپن ہیگن ڈنمارک کے زیر اہتمام جشن مولودِ کعبہ کے سلسلہ میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قرآن مجید کی سعادت سید یحییٰ

مزید پڑھیں »

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کا اہم اجلاس، چوہدری امتیاز لوراں نے تمام انتظامات مکمل کر لئے

بارسلونا (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کا اہم اجلاس آج شام کو ہو رہا ہے جس کی صدارت چوہدری پرویز اقبال لوہسر کریں گے جبکہ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں نے اجلاس سے متعلقہ تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور تمام عہدیداران کو اجلاس میں شرکت

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے پروگرام میں شرکت کرنے پر تمام افراد کا مشکور ہوں،کامران یوسف گھمن

پیرس (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر و فرانس کے سینئر نائب صدر کامران یوسف گھمن نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی، سپین، یونان سے آنے والے مہمانوں اور فرانس میں مقیم سیاسی، سماجی، مذہبی،

مزید پڑھیں »

آج بروز اتوار چوہدری کامران یوسف گھمن کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا

پیرس (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام ) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر ، سینئر نائب صدر فرانس چوہدری کامران یوسف گھمن کی طرف سے سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی فرانس کے تمام مکتبہ فکر کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت

مزید پڑھیں »

ہیومن سروسز ناروے کے زیر اہتمام دہشت گردی ، سانحہ لاہور،سانحہ برسلز کی یاد میں اور سید سبطین شاہ، میاں صفدر حسین کے اعزاز میں گرینڈ تقریب کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ہیومن سروسز ناروے کے زیر اہتمام دہشت گردی، سانحہ لاہور،سانحہ برسلز کی یاد میں اور سید سبطین شاہ اور میاں صفدر حسین کے اعزاز میں گرینڈ تقریب کا اہتمام تفصیلات کے مطابق ہیومن سروسز ناروے کے زیر اہتمام سانحہ لاہور،سانحہ برسلز کی یاد میں اور معروف سکالر سید سبطین شاہ اور صحافی میاں صفدر حسین کے

مزید پڑھیں »

چودہ اگست کمیٹی اورریڈ کراس کے اشتراک سے سانحہ لاہور ،برسلز اور استنبول کی یاد میں اہم تقریب منعقد ہوئی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ریڈکراس اور14اگست کمیٹی کے عامر جاوید شیخ کی جانب سے ریڈکراس کے مرکزی دفتر اوسلو میں سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک،برسلز ایئرپورٹ اورستنبول کے حوالے سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے سفارت کارکوں کے علاوہ ناروے میں پاکستانی ایمبیسیڈرمسز رفعت مسعود،چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور،طلعت

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی یورپ سیکرٹریٹ میں سانحہ لاہور کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

پیرس(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی یورپ سیکرٹریٹ میں سانحہ لاہور کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اجلاس کی صدارت کی،تعزیتی اجلاس میں شہداء لاہور کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں جبکہ شہداء کی بلندیِ درجات کے لئے قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233